1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اگرچہ ابھی ہماری اُردو پیاری اُردو چوپال کی اِبتداء ہے، تاہم اگر ہم بیت بازی کا سلسلہ شروع کریں تو کیسا رہے گا۔

    اب بات میں نے کی ہے تو شروع بھی کر ہی دوں۔ اب آپ جلدی سے کوئی ایسا شعر پیش کریں جس کا حرفِ آغاز میرے پیش کردہ شعر کا حرفِ اِختتام ہو۔ شعر حاضرِ خدمت ہے:

    <center>
    اللہ کا نام پاک ہے وہ پاک رہے گا
    اور بندہ مُشتِ خاک ہے وہ خاک رہے گا
    </center>
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اہل زميں کو نسخہء زندگي دوام ہے
    خون جگر سے تربيت پاتي ہے جو سخنوري
     
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    دین و ایماں

    <center>
    یہی ہے محبت، یہی دین و ایماں

    کہ کا م آئے دنیا میں انساں کے انساں
    </center>
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    <center>
    نقش فریادی ہے کس کی شوخیٴ تحریر کا؟
    کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا


    </center>
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    ابھی تو آئے ہو، ٹھہرو ذرا، چلے جانا
    لگے گی دیر ذرا حالِ دل سنانے میں
    </center>
     
  6. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    نہ کر نہیں نہیں

    <center>
    نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا
    تیری اِس نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا

    </center>
     
  7. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير
    کل جسے اہل نظر کہتے تھے ايرانِ صغير
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    رکیے اگر تو ہنس کے کہے اک بتِ حسیں
    "ویل مولوی! یہ بات نہیں ہے گناہ کا"
    اس وقت قبلہ جھک کے کروں آپ کو سلام
    پھر نام بھی حضور جو لیں خانقاہ کا
    </center>
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    ابھی نہ چھیڑ محبت کے راگ اے مطرب!
    ابھی حیات کا ماحول سازگار نہیں
    </center>
     
  10. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    <center>
    نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
    کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
    </center>
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بڑی آرزو تھی ملاقات کی

    <center>
    نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
    بڑی آرزو تھی ملاقات کی
    </center>
     
  12. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہی

    <center>
    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم بھی تیرے ہیں
    </center>
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    نہ ہوا پر نہ ہوا میر کا انداز نصیب
    یاروں نے بہت زور غزل میں مارا
     
  14. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی ت

    <center>
    افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
    </center>
     
  15. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    الف سے اچھی گاف سے گڑیا لام سے

    الف سے اچھی گاف سے گڑیا لام سے لاثانی
    لوٹ لیا ہے تو نے ‘ہم‘دم اک دل پاکستانی
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ کہاں کی دوستی ہے

    <center>
    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا
    </center>
     
  17. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا

    <center>
    اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا
    ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا

    تقدير امم کيا ہے، کوئي کہہ نہيں سکتا
    مومن کي فراست ہو تو کافي ہے اشارا
    </center>
     
  18. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبز ستارہ

    یہ کون کہتا ہے کہ بچے کم ہونگے
    ایسا کہنے والے کے پچھے ہم ہونگے
     
  19. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پچھلا شعر تو الف پر ختم ہوا تھا۔

    َِ<center>
    اس ميں کيا شک ہے کہ محکم ہے يہ ابليسي نظام
    پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامي ميں عوام
    </center>
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وہی ذبح بھی کرے وہی لے ثواب الٹا

    <center>
    میں عجب یہ رسم دیکھی کہ بروزِ عیدِ قرباں
    وہی ذبح بھی کرے وہی لے ثواب الٹا
    </center>
     
  21. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگرچہ بت ہيں جماعت کي آستينوں ميں

    <center>
    اگرچہ بت ہيں جماعت کي آستينوں ميں
    مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
    </center>
     
  22. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    ہوئي جو چشم مظاہر پرست وا آخر
    تو پايا خانہء دل ميں اسے مکيں ميں نے
    </center>
     
  23. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    <center>
    يہ تلاش متصل شمع جہاں افروز ہے
    توسن ادراک انساں کو خرام آموز ہے
    </center>
     
  24. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پٹھان کے‘‘یہ کون کہتا‘‘ کے جوا

    یہ پاک سر زمیں ہے مسلمانوں کی کھیتی
    اور زہر ہے ہم سب کے لئے سبز ستارہ
    کھلتے ہیں ہر اک پل یہاں جُڑواں بھی ہزاروں
    بیکار ہے قوم کا ہر فرد ہمارا
     
  25. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    آنکھ وقف ديد تھي ، لب مائل گفتار تھا
    دل نہ تھا ميرا ، سراپا ذوق استفسار تھا
    </center>
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    اے آرزو کے دھندلے خوابو! جواب دو
    پھر کس کی یاد آئی تھی مجھ کو پکارنے
    </center>
     
  27. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ اختلاف پھر کيوں ہنگاموں کا محل ہو
    ہر شے ميں جبکہ پنہاں خاموشي ازل ہو
    </center>
     
  28. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھ

    <center>
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
    </center>
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    یہ کارخانوں میں لوہے کا شوروغل جس میں
    ہےدفن لاکھوں غریبوں کی روح کا نغمہ

    یہ شاہراہوں پہ رنگین ساڑھیوں کی جھلک
    یہ جھونپڑوں میں‌غریبوں کے بے کفن لاشے

    یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شور
    یہ پٹٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
    </center>
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے

    <center>
    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
    یہ تری نظر کا قصور ہے
    کہ شراب پینا سکھا دیا

    ترے پیار نے، تری چاہ نے
    تیری بہکی بہکی نگاہ نے
    مجھے اک شرابی بنا دیا
    </center>
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں