1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ الگ بات کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو
    ورنہ ہر دل میں کئی تاج محل ہوتے ہیں
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہیں نہیں مت کر یہ وقت نہیں کا نہیں
    تیری اس نہیں نے مجھے رکھا کہیں کا نہیں
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    نغمہ ہائے شوق سے تيري فضا معمور ہے
    زخمہ ور کا منتظر تھا تيري فطرت کا رباب

    فيض يہ کس کي نظر کا ہے، کرامت کس کي ہے؟
    وہ کہ ہے حس کي نگہ مثل شعاع آفتاب!
    </center>
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف
    قد میں تو انسان سے سایہ بھی بڑا ہوتا ہے
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ پورب ، يہ پچھم چکوروں کي دنيا
    مرا نيلگوں آسماں بيکرانہ

    پرندوں کي دنيا کا درويش ہوں ميں
    کہ شاہيں بناتا نہيں آشيانہ
    </center>
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم بھی کچھ خوش نہ تھے وفا کر کہ
    تو نے اچھا کیا نباہ نہ کی
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يوں ہاتھ نہيں آتا وہ گوہر يک دانہ
    يک رنگي و آزادي اے ہمت مردانہ!
    </center>
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہزاروں غم، کروڑوں حسرتیں، لاکھوں تمنائیں
    بہت کچھ لکھنے والے نے مری قسمت میں لکھ ڈالا
     
  9. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اذاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی

    <center>
    اذاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
    نماز تیرے نظارے کا اک بہانہ بنی

    ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
    کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
    </center>
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب !
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
     
  11. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
    کرتے ہيں خطاب آخر، اٹھتے ہيں حجاب آخر
    </center>
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    راز چندا کے حسیں ہونے کا اب میں سمجھا
    خاکِ نعلین کو چہرے پہ و ہ مَلتا ہو گا
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    احوال محبت ميں کچھ فرق نہيں ايسا
    سوز و تب و تاب اول، سوزو تب و تاب آخر
    </center>
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رابطے حد سے جو بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
    ہم اسی واسطے ہر شخص سے کم ملتے ہیں
     
  15. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    نہ تخت و تاج ميں، نے لشکر و سپاہ ميں ہے
    جو بات مرد قلندر کي بارگاہ ميں ہے
    </center>
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ھوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا
     
  17. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مري فرياد
    نہيں ہے داد کا طالب يہ بندہء آزاد
    </center>
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیکھ فرعون کے لہجے میں ہم سے بات نہ کر
    ہم تو پاگل ہیں خداوں سے الجھ پڑتے ہیں
     
  19. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    نغمہ ہائے شوق سے تيري فضا معمور ہے
    زخمہ ور کا منتظر تھا تيري فطرت کا رباب
    </center>
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    بر تر از اندیشہء سود و زیاں ہے زندگی
    ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیمِ جاں ہے زندگی
    </center>
     
  21. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ نکتہ ميں نے سيکھا بوالحسن سے
    کہ جاں مرتي نہيں مرگ بدن سے

    چمک سورج ميں کيا باقي رہے گي
    اگر بيزار ہو اپني کرن سے!
    </center>
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    يہ دستورِ زباں بندي ہے کيسا تيري محفل ميں
    يہاں تو بات کرنے کو ترستي ہے زباں ميري
    </center>
     
  23. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ دنيا دعوت ديدار ہے فرزند آدم کو
    کہ ہر مستور کو بخشا گيا ہے ذوق عرياني

    يہي فرزند آدم ہے کہ جس کے اشک خونيں سے
    کيا ہے حضرت يزداں نے درياؤں کو طوفاني
    </center>
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غمگسار ہوتا
    </center>
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اٹھا کے پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
    اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
    نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں
    </center>
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ناکامیءِ وفا پہ اُڑتے ہو تم ہنسی
    اے دوستو یہ رونے رلانے کی بات ہے
     
  28. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ پيام دے گئي ہے مجھے باد صبح گاہي
    کہ خودي کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہي
    </center>
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاروں کی بے پناہ نوازش کے باوجود
    میری تباہیوں میں مرا اپنا ہاتھ ہے
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ معاملے ہيں نازک ، جو تري رضا ہو تو کر
    کہ مجھے تو خوش نہ آيا يہ طريق خانقاہي
    </center>
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں