1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہی

    <center>
    وہی راستے، وہی سلسلے، وہی زندگی، وہی مرحلے
    مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں
    </center>
     
  2. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہ لڑ ناصح سے غالب کیا ہُوا اگر اس نے شدّت کی
    ہمارا بھی تو آخر زور چلتا ہے گریباں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    رکھیو یارب یہ درِ گنجینہٴ گوہر کھلا
    بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا
     
  4. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب ثناء ۔۔۔۔۔۔

    آپ کی دعا ۔۔۔۔ آپ کے نام !!!

    آپ کی دعائیں بھی ہو گئیں قبول گر
    یہ درِ بصیرت بھی کھول دے دُعا کرنا
    عِشقیہ ہو حمدیہ ہو نعتیہ ہو یا ثناء
    سب اُسی کے واسطے اُسی سے اِلتِجا کرنا

    ڈی این اے سحر
    یکم جون 2006ء
     
  5. فریب
    آف لائن

    فریب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اے دلِ ناعاقبت اندیش ضبطِ شوق کر
    کون لا سکتا ہے تابِ جلوہ دیدارِ دوست
     
  6. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمام عارف و عامي خودي سے بيگانہ
    کوئي بتائے يہ مسجد ہے يا کہ ميخانہ
     
  7. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ميرے کام کچھ نہ آيا يہ کمال نے نوا

    <center>
    وہي ميري کم نصيبي، وہي تيري بے نيازي
    ميرے کام کچھ نہ آيا يہ کمال نے نوازي
    </center>
     
  8. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    الف لام میم بیت بازی کے قوانین کی پابندی تو کریں
    آپ کو شعر “ہ“ سے دینا تھا
    یہ لاشِ بے کفن اسدِ خستہ جاں کی ہے
    حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
     
  9. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اگر کوئی شعیب آئے میسر
    تو شبانی سے کلیمی دو قدم ہے
     
  10. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    <center>
    یہی ہے محبت، یہی دین و ایماں
    کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
    </center>
     
  11. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    نہ تھی جو اپنے عیبوں پہ نظر

    <center>
    نہ تھی اپنے عیبوں پہ جو نظر
    رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر

    پڑی اپنے عیبوں پہ جو نظر
    تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
    </center>
     
  12. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دم دے نہ جائے ہستئ ناپائیدار ديکھ

    <center>
    آيا ہے تو جہان ميں مثلِ شرار ديکھ
    دم دے نہ جائے ہستئ ناپائیدار ديکھ
    </center>
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    حاجت نہيں اے خطہ گل شرح و بياں کي
    تصوير ہمارے دل پر خوں کي ہے لالہ

    تقدير ہے اک نام مکافات عمل کا
    ديتے ہيں يہ پيغام خدايان ہمالہ
    </center>
     
  14. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بے کار ، بے ہُنر

    ہمہی سے ہم کو چُرانے کا فن وہی جانے
    اوراُسکواپنادل دےکےبھی رہےبےکار، بےہُنر

    ڈی این اے سحر
    5 جون 2006ء
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    رہا گردشوں میں ہر دم مرے عشق کا ستارہ
    کبھی ڈگمگائی کشتی کبھی کھو گیا کنارہ
    </center>
     
  16. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمیں خبر ہے !!!

    ہمیں خبر ہے کہ وہ آج رات روئے ہیں !!!
    کہ انکے شہر سے جھونکے ہو کے نم آئے
     
  17. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ نہ تھی ہماری قسمت !!!

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
    اگر اور جیتے رہتے ۔۔۔ یہی انتظار ہوتا !!!
     
  18. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اداسی میں گھِرا تھا دل چراغِ شام

    <center>
    اداسی میں گھِرا تھا دل چراغِ شام سے پہلے
    نہیں تھا کچھ سرِ محفل چراغِ شام سے پہلے

    حدی خوانو، بڑھاؤ لَے، اندھیرا ہونے والا ہے
    پہنچنا ہے سرِ منزل چراغِ شام سے پہلے
    </center>
     
  19. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں‌، نہ سمجھیں گے مرے بات
    دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور
    (غالب)
     
  20. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    رہی نہ آہ، زمانے کے ہاتھ سے باقی
    وہ یادگارِ کمالات احمد و محمود
    </center>
     
  21. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    دگرگوں عالم شام و سحر کر
    جہان خشک و تر زير و زبر کر
    رہے تيري خدائي داغ سے پاک
    مرے بے ذوق سجدوں سے حذر کر
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کبھی کھو گیا کنارہ

    <center>
    رہا گردشوں میں ہر دم مرے عشق کا ستارہ
    کبھی ڈگمگائی کشتی، کبھی کھو گیا کنارہ
    </center>
     
  23. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    ہر خاکي و نوري پہ حکومت ہے خرد کي
    باہر نہيں کچھ عقل خدا داد کي زد سے

    عالم ہے غلام اس کے جلال ازلي کا
    اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے
    </center>
     
  24. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    يہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہيں مدرسے ميں
    نہ ادائے کافرانہ ، نہ تراش آزرانہ
     
  25. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے قریب آ ۔۔۔!!!

    ہاں نکل سکے تو نکال لے ،،، میری جان ،،، وقت میرے لئے
    ہے کٹھن بہت ،،، یہ فِراق اب ،،، میری جان میرے قریب آ

    ڈی این اے سحر
    09 جون 2006ء
     
  26. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    <center>
    اے مردئہ صد سالہ! تجھے کيا نہيں معلوم؟
    ہر موت کا پوشيدہ تقاضا ہے قيامت!
    </center>
     
  27. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    <center>
    تو ہے ميرے کمالات ہنر سے
    نہ ہو نوميد اپنے نقش گر سے

    مرے ديدار کي ہے اک يہي شرط
    کہ تو پنہاں نہ ہو اپني نظر سے
    </center>
     
  28. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يارب! يہ جہان گزراں خوب ہے ليکن
    کيوں خوار ہيں مردان صفا کيش و ہنرمند
    گو اس کي خدائي ميں مہاجن کا بھي ہے ہاتھ
    دنيا تو سمجھتي ہے فرنگي کو خداوند
    </center>
     
  29. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    رازق اپنے رزق کی تقسیم دیکھ لے
    ماں نے تھپک کہ لال کو بھوکا سُلادیا
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    امين راز ہے مردان حر کي درويشي
    کہ جبرئيل سے ہے اس کو نسبت خويشي
    </center>
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں