1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹ سے ٹوپی


    ٹوپی سر ڈھانپنے کے لئے استعمال کرنی چاھیے نہ کہ گ ن ج
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ث سے ثابت قدمی
    ثابت قدمی اور عزم و ھمت سے کیا گیا سفر ہی انسان کو منزل تک پہنچنے میں مدد دیتا ہے۔
    :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ج سے جاب
    اور جاب پہ مجھے ج سے ہی جانا ھے ابھی :no:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چ سے چاند
    چاند کو اکثر شاعر لوگ محبوب کی خوبصورتی بیان کرنے کےلئے استعمال کرتے ہیں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ح سے حقہ
    نوابوں کی آمد کی خبر ان کے حقے کے آنے سےہو تی تھی
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خ سے خربوزہ
    خربوزہ ہی خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے :yes:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    د سے دنیا کسی کے پیار میں‌جنت سے کم نہیں :no:
    اگلا حرف
    ذ
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ذ سے
    ذرا انہیں بھی کبھی دیکھ میرے نبض شناس
    عذاب سہتے ہیں، جیتے ہیں جو کسی کے لیئے
    :a191:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    د کے بعد میرے خیال میں‌تو ڈ آتا ھے
    ویسے میں‌کم علم ھوں

    ڈ سے ڈھول
    اور گلے پڑا ڈھول تو بجانا پڑتا ھے
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوری۔۔۔۔آجکل منے کے ساتھ عربی کا قاعدہ پڑھ رہی ہوں ناں تو "ڈ" کا حرف ذہن سے نکل گیا :suno:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے اپ کا اس میں کیا دوش اپ کو ذ پہ ہی کہا گیا تھا پھر جلدی میں انسان دیکھتا بھی نہیں آپ نے ذ سے لکھ دیا ھے اب میں ر سے لکھتی ھوں

    ر سے رشتہ والدین سے بعد کوئی عظیم رشتہ ھے تو وہ دوستی کا رستہ ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اصلاح کا شکریہ ۔ میرا خیال ہے پچھلی لڑیوں‌میں‌بھی بعض جگہ " ڈ " مس ہوگیا ہوگا۔ :takar:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڑ ۔۔۔ ڑسے جب کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا تو اردو حروفِ تہجی بنانے والے پر سخت غصہ آتا ہے :takar:

    اگلا حرف ۔۔۔ ز
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ز سے زمانہ زمانے کی گردش عجیب ھے اور حالات سے غفلت عجیب ترھے
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    س سے سینا پرونا لڑکیوں کے لیئے ضروری ہے لیکن آجکل بچیوں کے لیئے پڑھائی سے وقت نکالنا آسان نہیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ش سے شمسی توانائی ، مستقبل قریب میں حصولِ توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ ہوگا
    اگلا حرف۔۔ ص
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ص سے صبر
    سنا ھے صبر کا پھل میٹھا ھوتا ھے کل یہی بات کسی کو بتائی تو انھوں نے غصے سے کہا کہ مجھے شوگر ھے آپ مجھے میٹھے کا مشورہ دیتی ھو :neu:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ض سے ضمانت ہر چیز کی دی جاسکتی ہے سوائے موت کے !

    اگلا حرف ۔۔ ط
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ط سے طوطا
    طوطے کی طرح علم رٹا تو جا سکتا ھے مگر اس کے استعمال کا طریقہ کسی کسی کو آوت ھے
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ظ سے ہوتا ہے ظلم جو اس وقت پوری پاکستانی عوام پر ہو رہا ہے مہنگائی کی صورت میں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ع سے عزائم

    عزائم جو کچھ اچھے نہیں‌لگ رھے اپنے صدر زرداری کے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غ ۔۔۔ غلط ہے کہ موجودہ بحران کی ذمہ دار صرف زرداری حکومت ہے۔ سابقہ حکمران اور پاکستانی عوام بھی برابر کے مجرم ہیں۔

    اگلا حرف۔۔۔۔ ف
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ف سے فارغ

    فارغ لوگ کی اتنی باتین‌کر سکتے ھیں :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ق سے قائد اعظم :ra: کی زندگی سے پاکستانی قوم کو سبق سیکھنا چاہیے۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ک سے کتاب
    کتاب سے اچھا دوست کوئی نہیں
    ویسے بھی کتاب جواب دیتی ھے الٹے سیدھے سوال نہیں‌کرتی
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    گ سے گاں
    آبی بھائی کی جب سے گاں گواچی ہے وہ بھی گواچے گواچے رہتے ہیں :soch:
    :dilphool:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ل سے لوٹا پاکستان میں سیاستدانوں کا دوسرا نام ہے :suno:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ن سے نیند

    کہتے ھیں‌نیند سولی پہ بھی آ جاتی ھے ایسی بات ھے تو پھر لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ھیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    و ۔۔۔ وصل کے چند لمحات ، ہجر کی صدیوں کا مداوا بن جاتے ہیں۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہ سے ہجر

    لوگ ہجر کو عذاب کہتے ھیں
    وصال تیرا عذاب جیسا لگا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں