1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو ! آئیے ایک نئے کھیل کا آغاز کرتے ہیں۔ ہم اس لڑی میں روزانہ ایک جملہ لکھیں گے۔ لیکن جملے کا آغاز الف-ب-پ-ت-ٹ-ث۔۔۔۔۔۔۔ سے لیکر ۔۔ ی تک ہوگا۔ یعنی ہر اگلا پیغام اگلے حرفِ ابجد سے شروع ہوگا۔ لیکن شرط یہ ہے کہ گذشتہ جملے میں سے کوئی ایک لفظ بھی آپکے جملے میں شامل ہو۔ تاکہ بات سے بات نکلتی رہے۔

    کوشش کریں کہ اپنا جملہ لکھ کر اسکے اگلا حرف ابجد بھی دے دیں تاکہ آئندہ پیغام دینے والے کو آسانی رھے۔ اور کوشش کریں کہ اچھی اچھی باتیں لکھیں جس سے ہمیں کھیل ہی کھیل میں کچھ فائدہ بھی ہوتا رہے ۔میں شروع کرتا ہوں۔

    الف ۔۔ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔

    اب اگلا پیغام ۔۔ ب ۔۔ سے شروع ہوگا۔۔ اور ایک جملے پر مشتمل ہونا چاھیے اور میرے دیے ہوئے جملے میں سے کوئی ایک لفظ بھی اس میں شامل ہونا چاھیے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں مثال سمجھانے کے لیے اگلا پیغام بھی خود ہی لکھتا ہوں۔

    ب ۔۔۔ سے۔۔۔ بہت قادر ہے اللہ تبارک و تعالی کی ذات جو ساری کائنات کا خالق و مالک ہے۔

    لیجئے اب اگلے جملے کے آغاز کا لفظ ۔۔۔۔ پ۔۔۔ سے ہونا چاہیئے۔
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان خالق کائنات کی ایک نعمت ہے،اسے فرقہ ورایت کا گڑھ نہ بنائیں

    اگلا لفظ ت ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ت ۔۔۔ سے ۔۔۔ تعلق بااللہ کی نعمت کے حصول کے لیے دل کا پاک صاف ہونا بہت ضروری ہے
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ٹ ۔۔۔ ٹیکس کوئی جرمانہ نہیں ہے یہ ملکی ترقی کے لیے ضروری ہے۔

    اگلا لفظ ث
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ث ۔۔سے ۔۔ثواب کے کام کرنے سے انسان کے روحانی درجات میں ترقی ہوتی ہے

    اگلا جملہ ۔۔۔ ج ۔۔۔ سے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ج ۔۔۔ سے جب تک انسان کسی کام کا مضبوط ارادہ نہ کرے اسے پایہء تکمیل تک نہیں‌پہنچا سکتا

    اگلا ۔۔۔ ح ۔۔۔ سے
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چ سے۔۔۔چاہنا اور چاہا جانا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
     
  9. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اک بہت پیارا کلام ہے میرے پاس مگر سارا ہے انگلش میں اور اے بی سی کے حوالے سے ہے شئیر کر دیتا ہوں
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    [align=left:3r82qes3]A for Allah: Alhamdhu lillah
    B for Bismillah: Bismillah
    C for Creator: Almighty Allah
    D for Dhikr: Remembering of Allah

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah

    E for Eesa: A Prophet of Allah
    F for Fajr: Early Morning Prayer
    G for Gibreel: The Angel of Allah
    H for Haj: Pilgrimage to Mecca

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah

    I for Islam: A complete Way
    J for Jum'ah: Friday Prayer
    K for Ka'ba: The House of Allah
    L for Luhar: The Noon Prayer

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah

    M for Muhammad: The Finel Messenger
    N for Noor: The Light of Allah
    O for One GOD: Obey to ALLAH
    P for Prayer: Five Times a Day

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah

    Q for Qur'an: The Guide of Allah
    R for Ramalan: Month of Fasting
    S for Salaam: Assalaamu Alaikum
    T for Taqwa: Bewaring of Allah

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah

    U for Ummath: Followers of Prophet
    V for Vithr: The Night Prayer
    W for Wudhu: Performing Ablution
    X for Exalter: Attributes of Allah

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah

    Y for Yaseen: The Heat of Qur'an
    Z for Zam Zam: The Holy Watar

    Laa ilaaha illallaah Muhammadhur Rasoolullah[/align:3r82qes3]
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ح سے حق اللہ حق اللہ
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خ سے ۔۔۔ خیر ہو آپ سب کی جو ہماری اردو کی رونق ہیں

    اگلا جملہ۔۔ د ۔۔ سے
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    د سے دل کی دنیا، بڑی بے رونق ہو جاتی ہے جب کوئی دوست دور جائے تو :rona: :takar:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ذ سے۔۔۔۔۔ ذکر اللہ سے دل پاک صاف ہو جاتا ہے۔
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ڈ سے ڈھول سپاہی میرا واپس ڈیوٹی پر چلا گیا ہے۔ :rona: اور اس بار بہت سختی ہے۔ نو کمیونیکیشن ود اینی ون بٹ فیملی :rona: ۔ ۔
    اللہ خیر سے رکھے اسے وہاں، آمین!
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ر ۔۔۔ سے ۔۔ روزانہ ہی اپنے ڈھول سپاھی کی بات کرنے سے قدر کم ہوجاتی ہے۔
     
  17. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ڑ سے تو کچھ بنتا ہی نہیں ہے ۔۔۔۔
    ز سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیبرا افریقہ کا ایک جانورے ہے جس کے جسم پر سفید اور سیاہ رنگ کی لائنیں لگی ہوتی ہیں ۔
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ژ سے ژالہ باری افریقہ کے علاقوں میں نہیں ہوتی کیونکہ وہاں تو بارش ہی مشکل سے ہوتی ہے۔

    اگلا لفظ ۔۔۔ س
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    س ۔۔ سے سوال کرنا عقلمندی کی علامت ہوتی ہے کیونکہ بےوقوف کو تو سوال سوجھتا ہی نہیں۔

    اگلا لفظ ۔۔ ش ۔۔ ہے
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ش سے شاباش ہے اس انسان کے جو دوسروں کو بھی عقلمند سمجھتا ہے۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ص سے صبر کرنا ، خصوصیاتِ نبوت میں سے ہے

    اگلا حرف۔۔۔ ض
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ض سے ضرب، تقسیم، جمع کر کر کے انسان بالکل مادیت پرست ہوگیا ہے۔

    اگلا حرف ۔۔۔ ط
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ط سے طہارتِ ظاہری و باطنی انسان کے اخلاق سنوارنے کے لیے اشد ضروری ہے۔

    آگے۔۔۔ ظ
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ع سے “عرفان القرآن“ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا لکھا ہوا قرآن مجید کا عام فہم اور جدید ترین اردو ترجمہ ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا ۔۔ ظ سے جملہ لکھنا تھا نا۔

    ظ سے ظلم پھر ظلم ہے جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
    ----------------------------------
    ع سے “عرفان القرآن“ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا لکھا ہوا قرآن مجید کا عام فہم اور جدید ترین اردو ترجمہ ہے
    ---------------------------------
    اگلا لفظ۔۔ غ
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ حال ہوتا ہے 400 نان بنا کے!
    :84:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    غ سے غلط فہمی ختم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ف سے فرقہ پرستی کی لعنت نے امت مسلمہ کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ق سے قندوز کا مطلب مجھے معلوم نہیں ہے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ک سے کیا اس سارے فورم میں کسی کو بھی قندوز کا مطلب معلوم نہیں ہے ؟

    اگلا حرف۔۔۔ گ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں