1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ص سے صحنک میں گھندے آٹے سے پکی روٹی کا اپنا ہی ص سے صواد ہے :khao:

    اگلا حرف ض
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ض سے ضبط وصبر لازم ہے ہر مرحلہء آزمائش میں ۔ کیونکہ ضبط و صبر کے بغیر آزمائش نہیں مصیبت بن جاتی ہے

    اگلا حرف ۔۔۔۔ ط
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ط سے طلب جب بڑھ جائے تو اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ یقینی ہوتا ہے۔

    اگلا حرف ظ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظ ظاہر کو دیکھ کر کسی کے باطن میں جھانکا تو نہیں جا سکتا ۔ البتہ ظاہر، باطن کا آئینہ ضرور ہوتا ہے

    اگلا حرف ۔۔۔ ع
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ع سے عبادت ایسے کرو کہ لوگ آپ کو ریاکار سمجھیں۔۔

    [glow=red:2247wn12]غ[/glow:2247wn12]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غ سے غیرت کے نام پر بہن بیٹیوں کا قتل کونسی اسلامی روایت ہے ؟؟؟؟
    [glow=red:h0lllxtj]ص[/glow:h0lllxtj]
     
  7. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ف سے فانی کی محبت فنا پیدا کرے گی۔ باقی کی محبت بقا پیدا کرے گی ( واصف علی واصف :titli:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ق سے قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسمِ محمد :saw: سےاجالا کردے۔

    اگلا حرف ۔۔۔۔۔۔۔ ک
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ک سے کس نے کہا کہ دنیا سے عقلمند ختم ہوگئے ؟ میں تو ابھی موجود ہوں :hasna:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگلا حرف ہوگا

    گ
     
  10. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    گرمی میں جب چھ گھنٹے کے لیے بجلی جاتی ہے تو کیسا بُرا حا ل ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلا حرف ہوگا

    " ل"
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ل سے لالچ بری بلا ہے
    اگلا حرف
    م
     
  12. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    محبت روح ميں اتر ہوا ستم ہے سو جان جاں تعلق ختم ہونے سے محبت کم نہيں ہوتی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ن سے نفرت کرنے سے بہتر ہے انسان محبت کرنا اور پھیلانا شروع کردے۔

    اگلا حرف۔۔۔ و
     
  14. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وقت کی قدر کرنا جس نے سیکھ لیا وہی کامیاب ہوتا ہے۔

    اگلا حرف ہ
     
  15. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہوتا وہی ہے جو رب کو منظور ہو ۔۔۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ء چونکہ الف کے برابر ہوتا ہے اس لیے
    ا ل م ، اور اس جیسے دوسرے حروفِ مقطعات ایسے حروف ہیں جن کا حقیقی معنی اللہ تعالی اور اسکے پیارے رسول :saw: ہی جانتے ہیں۔

    اگلا حرف ہوگا
    ی
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں
    ان کے سینے میں بھی شاہکار ہوا کرتے ہیں

    الف
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الف سے آپ کا شعر بہت خوبصورت ہے۔ مجھے بہت پسند آیا :87:

    اگلا حرف ۔۔ ب
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ب [glow=red:3bmpknx0]بات سے بات نکالیں[/glow:3bmpknx0]

    اگلا حرف [glow=red:3bmpknx0]پ[/glow:3bmpknx0]
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پ سے پانی خداتعالی کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔

    اگلا حرف

    ت
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تم وہ کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں؟؟

    [glow=red:ss44adfd]ٹ[/glow:ss44adfd]
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹ سے ٹو اینڈ ٹو میک فور کا فلسفہ انگریزی میں‌ ہے۔ جبکہ اردو میں دو جمع دو گیارہ کہا جاتا ہے

    اگلا حرف۔۔ ث
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جبار جی کہاں غائب ہیں؟؟ :soch:

    اگلا حرف چ
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چ سے چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیاری پیاری چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چگتی تھی دانہ ۔۔۔۔پیتی تھی پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دن ہو گئی پھوررررررررررررررر۔۔۔

    خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    اگلا حرف ہے ح۔۔۔۔


    نوٹ: جو کچھ بھی لکھنا ہے ۔۔۔۔ح کو حلق سے نکال کر لکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ح سے حمید بھائی جب سے گئے ہیں۔۔۔ حمیداں بےچاری بوکھلائی بوکھلائی پھرتی ہے

    اگلا حرف۔۔۔ خ
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    د سے دلوں کے بھید خدا جانتا ہے۔

    اگلا حرف ڈ
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈ ۔۔ ڈاکٹر ہارون رشید نے ڈاکٹری سے توبہ کر لی :201:

    اگلا حرف۔۔۔ ر
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    راشد قریشی جیسا بیان میرے خلاف کیوں

    اگلا حرف ڑ
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڑ ۔۔۔۔ ڑ سے کوئی لفظ‌ اردو میں شروع نہیں ہوتا البتہ کئی لفظوں کے بیچ یا آخر میں آتا ہے

    اگلا حرف ۔۔۔۔۔۔۔ ز
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں