1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گ سے گاؤں

    گاؤن جو چھوٹ جاتے ھیں کبھی ےو پھر جیسے رست ہی کھو سے جاتے ھیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ل سے لازم ہے کہ انسان کسی انسان کا دل نہ دکھائے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ن نادان

    نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ھوتا ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    و ۔۔۔ وہ بچپن کے دن سہانے بہت یاد آتے ہیں
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہ سے ہمسفر زندگی کا۔۔۔۔ اگر آپ کی بات سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو زندگی خوشگوار گزر سکتی ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: پھر وہی رونا :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ء برائے الف

    ا ۔۔ اللہ چنبے دی بوٹی ۔ میرے مرشد من وچ لائی ہو
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ب سے بہت خراب ہیں آپ۔ مجھے پھر پاکستان کی یاد دلا دی :rona:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ت --- تو آپ جاتی کیوں نہیں پاکستان ؟؟ :131:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ٹ سے ٹکٹ کون خرید کے دے گا مجھے :rona:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ث ۔۔۔ ثروت کے انبار لگے ہے آپکے مرزا جی کے اکاونٹ میں ۔ چیک کریں :237:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ج سے جناب عالی کیا آپ کی پارٹ ٹائم جاب دوسروں کے اکاؤنٹ پہ نظر رکھنا ہے؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ح سے حکمت

    حکمتایک درخت ھے جو کہ دل سے اگتا اور زبان سے پھل دیتا ھے
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    خ سے ہوتا ہے خربوزہ
    جو دوسرے کو دیکھ کر رنگ پکڑ تا ہے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چ رہ گئی سوری
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چ سے چندوکے چاچا نے چندو کی چاچی کو چاندنی چوک میں چاندی کی چمچ سے چٹنی چٹائی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ح سے حافظہ ایک نعمت ہے۔ لیکن کبھی کبھی یادِ ماضی عذاب بن جاتی ہے۔
    اگلا حرف

    خ
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خ سے خوبصورت اگر اخلاق ہوں تو انسان کا ظاہر بھی خوبصورت ہی نظر آتا ہے :hands:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    د سے دوستی

    دوستی ہر کسی سے نہیں‌ھوتی
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈ سے ڈکار مارنا پاکستان میں برا نہیں سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن مغربی تہذیب میں اسے انتہائی ناگوار فعل سمجھا جاتا ہے۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ذ سے ذخیرہ

    ذخیرہ کرو کتابوں کا مگر ان میں لکھی باتوں پہ عمل کرنے کے لئے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ر سے رشتہ ہے ہم سب کا آپس میں ہم وطنی کا ۔ جسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ز سے زر

    زر ہاتھوں کا میل ھے کہنے کو مگر آج کل رشتے دوستی اس زر کی وجہ سے بنتے ھیں بگڑتے ھیں
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    س سے سکون ہر کسی کو میسر نہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ش سے شک کی وجہ سے بہت سارے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ص سے صحت

    صحت سے بڑی کوئی نعمت نہیں ھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ض ۔۔ سے ضیاء الامت حضرت پیر کرم شاہ الازہری :ra: عالمِ اسلام کے عظیم سکالر تھے۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ط سے طوطا

    طوطے کی طرح رٹے رٹائے جملے ہر کوئی بول سکتا ھے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظ ۔۔۔ ظرف سے ہی کسی انسان کے بڑے ، چھوٹے ہونے کی تمیز ہوتی ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ع سے عینک

    عینک لگا کر نظر تو صاف ا سکتا ھے مگر ضروری نہیں‌کہ پڑھنا بھی آ جائے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں