1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    زورآور سے ڈر جانا اور کمزور پر حملہ کردینا بہادری نہیں ، بزدلی ہے

    اگلا حرف ـــــــــ ژ
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ژالہ باری عذاب الہی کی علامت ہے، اللہ تعالی ہمیشہ اپنی رحمت ہی برساتا رہے، آمین

    اگلا حرف
    س
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سب مسلمان اگر مل کر اللہ تعالی کے بتائے ہوئے راستے پر چل پڑیں تو امت مسلمہ کی تقدیر سنورجائے

    اگلا حرف۔۔۔ ش
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

    اگلا حرف "ص"
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ص آ گیا بادشاہو۔۔ :201:
    اگلا ض
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ض سے ضمانت کا حق اگر ہر ملزم کو دیا جاتا ہے تو پھر ہماری اردو کے سنئیر صارف نعیم صاحب کو کیوں نہیں ؟

    اگلا حرف ۔۔۔ ط
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ط سے طاقت کا سر چشمہ عوام ھیں یہ الگ بات ھے کہ عوام کو آٹا تک تو میسر نہیں‌جانے یہ عوام طاقت کہاں سے لیتی ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظ سے ظاہراً تو پاکستان کا نظام جمہوری ہے لیکن درحقیقت ظالمانہ ہے ۔
    اگلا حرف ع
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ع سے عورت صرف ایک راز کو ہی مخفی رکھ سکتی ھے وہ ھے






    اس کی عمر کا راز

    غ
     
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    غ سے غصہ ہے
    اور غصہ عقل کو کھا جاتا ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ف سے فکر

    فکر سے محروم ھو کر قومیں تباہ ھو جاتی ھیں
    ق
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ق سے قلم ایک ایسا ہتھیار ہے جس کی بدولت آپ گھر بیٹھے ایک جنگ لڑ سکتے ہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ک سے کردار

    کردار ایک ایسا ہیرا ھے جو ہر پتھر کو کاٹ سکتا ھے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گ سے گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا ؟
    اگلا حرف
    ل
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ل سے لکڑی کی بنی چیزیں بہت پسند کی جاتی ہیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    م سے مجھے ہر باپ کی طرح اپنے بچے بہت پیارے لگتے ہیں :hpy:
    اگلا حرف
    ن
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ن سے نیکی
    نیکی کر دریا میں‌ڈال
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    و وعدہ اور
    وعدہ کرو تو پورا کرو صوفی بناسپتی کی طرح
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہ سے ہمسایہ

    ہمسائے کا حق صرف یہی نہیں کہ اس کو تکلیف نہ دی جائے بلکہ اس کی تکلیف بر داشت کرنا بھی ھے
     
  20. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی
    ء تو چھوڑنا پڑے گا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ی سے لکھیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی جی
    ء تو چھوڑنا پڑے گا[/quote:2rbdfasg]
    آپ کا مطلب کہیں یہ تو نہیں تھا کہ ہمزہ تو آپ نے لکھ دیا ی سے میں لکھوں :201:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ی سے یہ گپ شپ کی لڑی نہیں ہے :suno:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یا بھی ملاقات کی ایک صورت ھوتی ھے
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    کیا دوبارہ سے شروع کریں خوشی جی :soch:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی الف سے
    کریں بسم اللہ
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الف سے انار تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن اس کے لیئے بیمار سو بن جاتے ہیں
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ب سے ہوتی ہے بیماری
    اور بیماری آتی گھوڑے کی رفتار سے ہے لیکن جاتی کچھوے کی رفتار سے ہے :horse:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پ سے پاکستان
    پاکستان کہنے کو تو ہماری جان ھے مگر ہر کوئی اہنی اس جان سے دور جانے کے لئے بے چین ھے
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ت سے تعلیم
    تعلیم حاصل کرنے کا مقصد علم کا حصول ہونا چاہیئے، ڈگری کا نہیں :no:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں