1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ظ سے ظالم حکمران کے سامنے کلمہءِ حق کہنا سب سے بڑا جہاد ہے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ع سے عبادت صرف 5 ارکانِ اسلام پر عملداری کا نام نہیں۔ بلکہ سچے مومن کی زندگی کا ہرہرلمحہ عبادت بن جاتا ہے۔

    اگلا حرف۔۔غ
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    غ سے غلطی ہر انسان کرتا ہے لیکن اس کے بعد سنبھلنا اور گریہ و زاری کر کے استغفار کرنا مومن ہونے کی نشانی ہے :khudahafiz:
    اگلا حرف ف
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ف سے فضول گپ شپ سے اچھا ہے کہ انسان خاموش رہے اور خاموش رہنے سے اچھا ہے کہ نیکی و نصیحت کی بات کر لی جائے۔
    اگلا حرف۔۔۔ ق
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ق سے قلم اور تلوار کا وار ایک جیسا ہوتا ہے ، فرق یہ ہے کہ قلم قلب و ذہن پر وار کرتا ہے جبکہ تلوار جسم پر۔

    اگلا ۔۔۔ک
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ک سے کب تک ہم لوگ تلوار سے جہاد کرنے کی بجائے زبان اور قلم کا سہارا لیتے رہیں گے؟

    اگلا حرف۔۔۔ گ
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    گلہ تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تیرا
    کہاں سے آئے صدا لا الہ اللہ ؟ ؟ ؟ ؟‌ ؟ ؟

    اگلہ حرف۔۔ ل‌
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ل سے لفافوں اور ڈبوں کے نذرانوں کی حقیقت دراصل رشوت ہی ہوتی ہے۔

    اگلا حرف۔۔۔۔۔۔۔ م
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    محبت اور انا ایک دل میں نہیں رہ سکتے۔۔

    اگلہ حرف "ن"
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ن سے نہیں ہے نکمی کوئی چیز زمانے میں ۔۔۔۔۔۔ کوئی برا نہیں ہے قدرت کے کارخانے میں

    اگلا حرف ۔۔۔۔۔ و
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے۔۔ وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے۔۔

    اگلا حرف ہ
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہ سے ہنر مند آدمی دنیا میں کبھی بھوکا نہیں‌مرسکتا ۔

    اگلا حرف ۔۔۔ ء (ہمزہ) ۔ اگر نہ ہو تو پھر "ی" یا "یے" سے ددیا جاسکتی ہے
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔۔ یہاں جو بو جاؤ گے وہی آگے جا کر کاٹنا ہو گا۔۔

    پھر سے الف
     
  14. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    الف سے اچھی ، گاف سے گڑیا، جیم سے جاپانی ۔۔۔ لوٹ لیا تو نے ایک مسافر پاکستانی

    اگلا حرف۔۔۔ ب
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ???-?-?-?-???? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ??????

    ? ?? ??? ???? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ???? ??????? ??? ?? ??? ??? ???? ???

    ???? ??? ??? ?
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان زندہ باد۔۔ :pagal:
    اگلا حرف ۔۔ ت
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ت سے ترکی ہمارا دوست ملک ہے اگرچہ یورپین کلچر سے کافی متاثر ہے۔

    اگر حرف۔۔۔ ٹ
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ٹ سے ٹماٹر کیچپ انگلیوں سے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے :khao:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ث سے ثواب ہوتا ہے کیا کیچپ انگلیوں سے چاٹ چاٹ کر کھانے سے ؟؟؟؟

    اگلا حرف۔۔۔ ج
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ج سے جبار جی بہت اچھے ہیں۔۔ (مجھے ان سے کام ہے نا۔۔ اس لئے پوچھا۔۔ :suno: :hasna: )
    اگلا حرف چ
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چ سے چمچہ گیری اگر اسی طرح کرتی رہی تو مریم جی کے سارے کام نکل جائیں گے :hasna:

    اگلا حرف۔۔۔ ح
     
  22. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ح سے حلیم جو ایک پاکستانی ڈش یے اور میں شوق سے :khao:
    اگلا حرف خ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خ سے خصلت نہیں بدلتی ۔ البتہ محنت و توجہ سے "عادت" بدلی جاسکتی ہے۔

    اگلا حرف۔۔۔ د
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    د سے میرے دادا جی کب کے فوت ہو چکے۔۔

    اگلا حرف ذ
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ذ سے ذہانت خدا کی عنایت ہوتی ہے اور اس کے لئے عمرکی کوئی قید نہیں ہے۔

    اگلا حرف ر
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ر سے راوالپنڈی بہت اچھا شہر اے۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا حرف بنے گا۔ ز

    ز سے زریں اصولوں میں سے ایک "اپنی زبان پر قائم رہنا" ہے۔

    اگلاحرف ۔۔۔ س
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    س سے سادگی۔ سادگی میں ہی انسان کا اصل حسن نظر آتا ہے۔

    اگلا حرف
    ش
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ش ۔۔ شکر کرنے سے اللہ تعالی اپنی نعمتیں بندے پر مزید بڑھاتا ہے

    اگلا حرف۔۔۔ ص
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں