1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ دوستی پر تو آپ نے بہت مفید اقوال سنا دیے۔ شکریہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستی خوبصورت چہرے سے مت کرو ۔۔۔ کہ اسکا حسن ماند پڑ جانے والا ہے
    دوستی چمکدار رنگت سے مت کرو ۔۔ کہ جھریوں سے اسکی چمک ختم ہوجانے والی ہے
    دوستی نشیلی آنکھوں سے مت کرو ۔۔ ان کا نور بالآخر کم ہوجانے والا ہے

    دوستی کرنی ہے تو وفادار دل سے کرو ۔۔۔ کہ اسکی وفا تا دم آخر قائم رہے گی۔
     
  3. تم ہی ہو
    آف لائن

    تم ہی ہو ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب پیا جی
    اگر چاہتے ہیں تو ،،،،،،،،،،،،،،سب کچھ ہو جاتا ہے
    اگر دل ہی نہ کر ئے تو پھر بندہ کیا کرے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی کی معرفت حاصل کیے بنا کوئی خواہ کتنا ہی علم حاصل کرلے اسے "دانشمند" نہیں کہا جاسکتا کیونکہ اس نے اپنے علم سے اصلِ کائنات کو نہیں پہچانا

    امام غزالی
    رحمۃ اللہ علیہ​
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ بہت خوبصورت باتیں ہیں
    جزاک اللہ
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ان سے کبھی دوستی نہ کرو جو تم سے بہتر نہیں

    خوشی جی اس کی سمجھ نہیں لگی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامی بھائی ۔ میرے خیال میں آپ آسانی کے لیے اسے یوں سمجھ لیں ۔

    ہمیشہ ان سے دوستی کرو جو (علم ، عمل ، دانش میں) تم سے بہتر ہوں ۔

    ظاہر ہے آپ خود سے بہتر سے دوستی کریں گے تو اس سے کچھ اچھا ہی سیکھیں گے۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اقوال زریں

    بُری عادت اور اچھے دوست کی طاقت کا اندازہ تب ہوتا ہے جب اُسے چھوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
    (صلاح الدین ایوبی)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں