1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درست فرمایا

    باالفاظ دیگر

    وقت سب سے بڑا استاد ہے۔ :a191:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بے باک بھائ درست کہا آپ نے :a191: :hands:
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    سکھ کا ایک دروازہ بند ہوتا ہے کہ دوسرا کھل جاتا ہے لیکن اکثر ہم بند دروازے کی طرف اتنی دیر تک تکتے رہتے ہیں کہ ہمارے لیئے جو دروازہ کھلا ہوتا ہے اسکی طرف ہم دیکھ ہی نہیں پاتے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب بات کہی جتنی تعریف ہو کم ہے :a180: :a165: :a191: :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بےباک بھائی ۔ اچھی بات بتائی آپ نے۔


    لیکن میں‌کم عقل نے پہلی نظر میں سکھ کی س کے نیچے زیر پڑھ لی تھی ۔
    آپ بھی پڑھیے اور حظ اٹھائیے۔ :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جاہل کا ذ اتی تجربہ صرف اس قدر ہوتا ھے کہ اس کے پیش نظر ہوتا ھے ، مگر عالم کو علمی کتب کی ورق گردانی سےہزارہا سال گزشتہ و آئیندہ کا حال گھر بیٹھے معلوم ہو جاتا ھے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تجربے سے ثابت ہوا ھے کہ مشکل کے وقت صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ھے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ادھار ایک ایسا سمندر ھے جس کا کوئی کنارہ نہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کو ہمیشہ ان چیزوں کے بارے میں فکر مند ہونا چاہیے جو اسکے دائرہ اختیار میں ہوں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر آدمی سے خوش اخلاقی سے پیش آؤ لیکن بے تکلفی بہت کم لوگوں کے ساتھ رکھو اور اب بہت کم لوگوں پر بھی اعتماد کرنے سے پہلے انہیں اچھی طرح‌آزما لو
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    I Don't believe in taking descions...............I Take descions and make them right.............(RANA SHAMI)
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب شامی جی
     
  13. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامی بھائی۔ آپکی ذاتی رائے ہے تو اچھی ہی ہوگی ۔۔۔
    لیکن بات مجھ بے سمجھ کی کچھ سمجھ میں نہیں آئی
    کہ ایک طرف تو آپ " فیصلہ لینے" پر یقین ہی نہیں رکھتے۔
    اور
    پھر آپ " فیصلے لے بھی لیتے ہیں اور لے کر " ۔۔ اسے درست بنانے پر تل جاتے ہیں۔

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ فیصلہ کرنے سے پہلے سوچ بچار پر یقین نہیں رکھتے ؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی شخص کے مغرور ہونے کا یہ مطلب ھے کہ وہ ان نتائج سے مطمئن ھے جو دوسروں سے اخذ کرنا چاھتا ھے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامی بھائی پلٹ کے نہیں آئے اور لوگ یہاں خود کار قول زریں بناتے جارہے ہیں۔ :84:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [​IMG]
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب سے زیادہ بے وقوف وہ شخص ھے جو فتنہ کو بیدار کرے اور وہ کام جو آسانی سے سر انجام پا سکے اس کی لڑائی جھگڑے تک نوبت بہنچا دے

    حکیم افلاطون
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ بہت خوب :201: خدا ہم سب کو سمجھنے کی توفیق دے :201:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو شخص گناہ سے پاک اور بری ہو وہ نہایت دلیر ہوتا ھے اور جس میں کچھ عیب ہوں وہ سخت بزدل ہوتا ھے
    حضرت علی مرتضی:rda:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ اللہ پاک سب کو گناہوں سے پاک کرکے دلیر بنادے ۔ آمین
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ مخلص اور سچا دوست چاہتے ہیں تو پہلے خود دوسروں کے پر خلوص دوست بنیں دوسرا خود بخود آپکا ہو جائے گا
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے دلوں سے دوستی کا حال پوچھو کیونکہ یہ ایسے گواہ ھیں جو کسی سے رشوت نہیں لیتے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوستی ایک ایسانازک آئینہ ھے جس کو ایک بار دھوکے کی ٹھیس پہنچ جائے تو پھر اصلی حالت پر قائم نہیں رہ سکتا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ زبردست ۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوستی تمہیں یہ اختیار ہرگز نہیں‌دیتی کہ تم اپنے دلی دوستوں کو برے الفاظ سے یاد کرو
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو بات دشمن سے پوشیدہ رکھنا چاھتے ہو وہ دوست سے بھی پوشیدہ رکھو ہو سکتا ھے کہ کسی دن تمہارا دوست دشمن بن جائے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس شخص کی دوستی سے نفع نہ ہو گا اس کی دشمنی سے نقصان بھی نہ ہو گا
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان سے کبھی دوستی نہ کرو جو تم سے بہتر نہیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوستی میں شک کرنا دوستی کا زوال ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں