1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ما ہر نفسیات اسکو کہتے ہیں جو اپنی روزی کمانے کے لیے دوسروں کا دماغ استعمال کرے
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بچپن کا علم پتھر پر لکیر ہے
    تمھارا بھائی وہ ہے جو تم سے سچ بولے
    اندھا وہ ہے جسکا دل اندھا ہے
    لوہا لوہے کو کاٹتا ہے
    بیمار آدمی کی رائے بھی بیمار ہوتی ہے
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    کسی کا دل توڑنا ایسا ہی ہے جیسے کسی کو بے وجہ قتل کرنا
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اللہ کے نزدیک دو قطروں سے زیادہ پسندیدہ کوئی قطرہ نہیں ۔ ایک آنسو کا قطرہ، جو خوف خدا سے نکلے اور دوسرا خون کا قطرہ، جو اللہ کی راہ میں گرے
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دل ایک بچہ ہے جو دیکھتا ہے وہی مانگتا ہے
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    حق کی دوستی کی خاطر دونوں جہان بھی قربان ہوں تو کم ہیں
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شہرت وہی ہے جو نیکی اور خدا ترسی کے صلے میں ملے
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    برے دوست سے تنہائی بہتر ہے
    خالی برتن زیادہ بجتا ہے
    غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے
    اگر کامیابی چاہتے ہو تو خدا پر بھروسہ رکھو
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اگر قائدین صرطِ مستقیم پر قائم رہیں تو عام انسان بھی راہِ راست پر آ سکتے ہیں
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جس طرح سونے میں بغیر گِھسے آب و تاب پیدا نہیں ہوتی اسی طرح بغیر تکلیف اٹھائے انسان مکمل نہیں ہوتا
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دل ایک آئینہ ہے اور اگر وہ برائی سے پاک ہے تو اس میں خدا بھی نظر آتا ہے
    اچھے ضمیر کے بعد اچھی صحت دوسری بڑی نعمت ہے
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    مصیبتیں اور دکھ ہمیں اپنی کم ہمتی کے باعث زیادہ خوفناک نظر آتے ہیں
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    یہ ضروری نہیں کہ جو خوبصورت ہو نیک بھی ہو کیونکہ کام کی چیز اندر ہوتی ہے باہر نہیں
    شیخ سعدی
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جلد بازی میں شرمندگی ہے اور سوچ و بچار میں کامیابی
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آدمی اسکے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے
    قلتِ طعام ، کلام ، اور نوم بہترین خصوصیات ہیں
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی برف کی مانند ہے
    جو بات اچھی ہے وہ اچھی ہے اور جو بات بری ہے وہ بری ہے
     
  17. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    تھوڑے پر قناعت قیامت کے دن عزت کا سبب ہو گی اور بدن کے لیے راحت ہے
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اگر کسی انسان کا اخلاق دیکھنا چاہتے ہو تو اسے غصے میں دیکھو
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے باہر آتی ہے جب وہ خود زمین کے اندر چلا جاتا ہے
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آنسو اس وقت مقدس ہیں جب وہ دوسروں کے دکھ میں نکلیں
    جب تک کسی سے بات چیت نہ ہو اسے حقیر نہ جانو
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    عقلمد اس وقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ہو جاتی
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    پیش کرنے کا انداز تحفے سے زیادہ قیمتی ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ ماشاءاللہ ۔
    بہت عمدہ بات ہے۔
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اگر آپکا ذہن کھلا نہیں تو اپنا منہ بند رکھیں
     
  25. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دریا عبور کرنے کے لیئے کشتی ضرور سبب ہے لیکن گرداب سے نکلنے کے لیئے دعا کا سفینہ چاہیئے
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    غصہ ایک چور ہے جو ہمیشہ انسان کے اچھے لمحات چوری کر لیتا ہے
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی کی ٹھوکریں بہترین ذریعہ تعلیم ہیں
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    نگاہ آسمان پہ رکھو لیکن یہ مت بھولو کہ پاؤں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جس کا خدا پر یقین نہ ہو اس کا دعا پر یقین کیونکر ہو گا
     
  30. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    دعا سے بلا ٹلتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں