1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا موازنہ اس دنیا میں کسی کے ساتھ بھی مت کرو
    اگر تم ایسا کرتے ہو تو گویا تم اپنی توہین کررہے ہو

    ایلن سٹرائیک
     
  2. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    شیر سے پنجہ آرائی کرنا اور تلوار پر مکہ مارنا عقل مندوں کا کام نہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جیت یہ نہیں‌کہ آپ نمبر 1 ہو جائیں
    جیت یہ ہے کہ آپ کی کارکردگی ہر گذرتے وقت کے ساتھ بہتر ہوتی جائے

    بونی بلئیر
     
  4. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    موتی اگر کیچڑ میں بھی گر جائے تو بیش قیمت ہے ۔ دھول اگر آسمان پر بھی چڑھ جائے تو بے قیمت ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے عمل سے اونچا ہوں نہ کہ کسی کو نیچا دکھا کے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں‌ 1 ہزار بار بھی کامیاب نہ ہوسکوں تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ
    " میں ہزار بار ناکام ہوا "
    بلکہ میں کہوں گا
    " میں 1 ہزار راستے ایسے جانتا ہوں جو ناکامی کا سبب بنتے ہیں "

    تھامس ایڈسن
     
  7. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اگر روزی کا انحصار عقلمندی پر ہوتا تو بیوقوفوں سے بڑھ کر کوئی تنگ دست نہ ہوتا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کوئی دنیا کو تبدیل کرنے کی بات کرتا ہے
    لیکن خود کو تبدیل کرنے کی طرف بہت کم آتے ہیں

    لیو ٹولسٹوئے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کسی پر اعتبار کرنا خطرناک ہوتا ہے
    لیکن
    کسی پر بھی اعتبار نہ کرنا سب سے خطرناک ہوتا ہے۔

    ابراہم لنکن
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اس نے زندگی میں‌کبھی کوئی غلطی نہیں کی
    تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ
    اس نے زندگی میں کبھی کوئی نیا قدم نہیں اٹھایا

    آئن سٹائن
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو دوست کے دکھ کو دیکھ کر دکھی نہیں ہوتے ان پہ بڑی آفت آتی ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس کا قول زریں ہے ؟ :neu:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھگوت گیتا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ بہت اچھی بات کی ہے ویسے انہوں نے۔
    اللہ تعالی ہرکسی کو دوستوں کے دکھ درد کو محسوس کرنے والا دل عطا کرے۔ آمین
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انسانوں کی بے غرض خدمت کرنا یہی انسانیت کی معراج ھے
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک بالکل صحیح فرمایا آپ نے،!!!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    والدین کے چہروں پر محبت سے نظر کرنا بھی خدا کی خوشنودی کا موجب ھے

    بیٹا وہی جو باپ کی خدمت کرے



    ہزار کتب خانہ ایک طرف اور باپ کی نگاہ ملتفت ایک طرف
     
  18. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب

    بے شک والدین اللہ کی رحمت
    اور وہی کامیاب جو بچپن کو یاد رکھ کر پچپن میں والدین کی خدمت کریں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معمولی سے معمولی انسان بھی دوسروں پہ کچھ نہ کچھ اچھا یا برا اثر ڈالتا ھے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    وقت سب سے بڑا استاد ہے ۔ عقلمند آدمی جو کچھ وقت سے سیکھتا ہے وہ دنیا کی بڑی سے بڑی یونیورسٹی سے بھی نہیں‌سیکھ سکتا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خاموشی سب سے آسان کام اور سب سے نفع بخش عادت ھے
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دکھوں کے بغیر انسان کی شخصیت نا مکمل رہتی ہے۔۔۔ (قمراحمدآزاد)
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوسروں کی خوشی اپنے غموں کو تازہ کرتی ھے اور غم اپنےغموں کو ہلکا کرتا ھے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جس کا رابطہ اللہ سبحانہ وتعالی کے ساتھ ہوتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا
    ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا سے وابستہ ہوں

    حضرت علی :rda:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو علم کو دنیا کمانے کے لئے حاصل کرتا ھے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جو بندہ اپنا وفادار نہیں وہ کسی کا بھی وفادار نہیں ہوسکتا ۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حضرت عثمان غنی :rda:

    لوگوں کو جس طرح چاہے آزما دیکھ ، سانپ بچھو سے کم نہ پائے گا
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مسلمان کے لیے اس سے بہتر اور کوئی ذریعہ نہیں ہو سکتا کہ وہ صداقت کی خاطر شہید کی موت مر جائے۔
    قائد اعظم محمد علی جناح
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبت روح کا روح سے رشتہ ہوتا ہے یہ رشتہ جسم کا محتاج نہیں۔۔۔ (قمراحمدآزاد)
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    کسی برائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو۔ ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔
    اور کسی نیکی کو چھوٹی سمجھ کر چھوڑو مت ، ممکن ہے اس سے خدا راضی ہوجائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں