1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے
    حضرت داتاگنج بخش
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    " ہمیشہ کیے جانے والے اعمال اللہ تعالی کومحبوب ترین اعمال ہیں اگرچہ وہ تھوڑا ہی ہو "
     
  3. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    "اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی"
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    جب کہو تو عدل وانصاف کی بات کرو۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    علم مرد کا زیور ہے
     
  6. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔

    صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    لوگوں کواچھی بات کہو۔

    لوگوں کواچھی بات کہو۔
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    جب معاھدہ کرو تواللہ تعالی کے معا

    جب معاھدہ کرو تواللہ تعالی کے معاھدہ کوپورا کرو۔
     
  9. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری
    اچھی یا بری نہیں ہوتی
    ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے
     
  10. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انسان کو ہمیشہ اپنے سے نیچے دیکھنا چاہیے
    اوپر دیکھنے سے احساسِ کمتری کا احساس ہوتا ہے
    جبکہ نیچے دیکھنے سے انسان اپنے رب کا شکر گزار ہوتا ہے
     
  11. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اپنی زبان کی حفاظت کرو

    اپنی زبان کی حفاظت کرو اورتیرا گھرکشادہ ہونا چاہیۓ اوراپنی غلطیوں اورگناہوں پررویا کر۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    صلہ رحمی

    صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھر آپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اور پھر دوسرے قریبی حق دار ہيں۔
     
  14. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہترین صدقہ

    صدقہ تمہیں ہزار آفتوں مصیبتوں پریشانیوں اور امتحان کے کٹھن مراحل سے نجات دلاتا ہے ۔ مُسکراہٹ بھی بہترین صدقہ ہے ۔ :p
     
  15. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حقیقی مدد

    کسی مستحق کی لاکھوں کروڑوں کی مدد کی بجائے
    (بنیادی ضرورت کے) چند روپے کے مُستقل روزگار کا وصیلہ کئی درجے بہتر ہے۔
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سب سے بڑا جہاد کلمہءِ حق کا ظالم سلطان کے آگے کہنا ہے۔
     
  17. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    برائی ہوجاۓ تواسے ختم کرنے کے لیے نیکی کرو۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
    (ٹیپو سلطان)
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    حسد بری بلا ہے۔

    حسد اچھے اعمال کو یوں برباد کر دیتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو جلا دیتی ہے۔
     
  20. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نفرت جرم سے کرو مجرم سے نہیں
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    گناہ سے سے نفرت کرو گناہگار سے نہیں۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا تو یقیناً تم نے دنیا کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا۔“

    (خلیل جبران)
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اگر دل ہی دور ہوں تو سر جوڑنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
     
  24. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وسوسے جب دِلوں میں پلتے ہیں

    وسوسے جب دِلوں میں پلتے ہیں
    برف چھوُنے سے ہاتھ جلتے ہیں
     
  25. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    چاند تک پہنچنے کے لئے زمین سے قدم اٹھانا ضروری ہے۔
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کسی کا دل نہ دکھا کہ تو بھی دل رکھتا ہے

    (ٹالسٹائی)
     
  27. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چاند کا مسافر

    چاند کے مسافر کو زمین پر واپسی کے لئے زمین سے رابطہ رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “جہاں صرف جہالت ہی خوش رکھ سکتی ہو، وہاں عقل مند ہونا بےوقوفی ہے۔“
     
  29. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ آپ صلّ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

    1۔ جب تم سے کوئی ملے تو سلام کریں۔

    2۔ دعوت کرے تو قبول کریں۔

    3۔ مسلمان بھائی کی غلطی معاف کریں۔

    4۔ اُسکے عیب کی پردہ پوشی کریں۔

    5۔ عذر کو قبول کریں۔

    6۔ اُسکی تکلیف کو دور کریں۔

    7۔ ہمیشہ اُسکی خیر خواہی کریں۔

    8۔ مشکل وقت میں اُسکا ساتھ دیں۔

    9۔ بیمار ہو تو اُسکی عیادت کریں۔

    10۔ اُس کا ہدیہ قبول کریں۔

    11۔ اُسکے احسان کا بدلہ دیں۔

    12۔ اُسکے تحفے کا شکریہ ادا کریں۔

    13۔ مصیبت کے وقت اُسکی مدد کریں۔

    14۔ اُسکے اہل وعیال کی حفاظت کریں۔

    15۔ اُسے نا اُمید نہ کریں۔

    16۔ اُسکے ساتھ نرمی کیساتھ بات کریں۔

    17۔ اُسکے ساتھ احسان کریں۔

    18۔ اگر کوئی اُس پر ظلم کرے تو اسکی مدد کریں۔

    19۔ اُسکی گمشدہ چیز اُس تک فوراً پہنچا دیں۔

    20۔ اُسکے ساتھ محبت کریں دشمنی ہرگز نہ کریں۔

    21۔ اگر وہ اس کے بھروسے پر قسم کھائے تو اسے پورا کریں۔

    22۔ جو چیز اپنے لئے پسند کریں وہی چیز اپنے بھائی کیلئے پسند کریں۔
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اگر چاہتے ہو

    1۔ دل کا سکون چاہتے ہو تو حسد سے بچو۔

    2۔ زندگی کی مصیبتیں ہلکی کرنا چاہتے ہو تو گناہ سے بچو۔

    3۔ اصلاح چاہتے ہو تو غلطی تسلیم کرو۔

    4۔ خوشی چاہتے ہو تو دوسروں کو خوشی دو۔

    5۔ کامیابی چاہتے ہو تو ماں کی خدمت کرو۔

    6۔ اپنی شخصیت میں نکھار چاہتے ہو توجھوٹ سے بچو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں