1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احادیث مبارکہ :: حضور اکرم علیہ الصلوۃ والسلام کے فرامین

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 نومبر 2006۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ)

    بہت خوب نعیم بھائی جزاک اللہ
     
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: علمِ مصطفی (ص) کا بیان

    سبحان اللہ ۔ کیا شان ہے ہمارے پیارے آقا کریم :saw: کی ۔ جنہیں رب تعالی نے ازل سے ابد تک کا علم عطا فرما دیا تھا۔ سبحان اللہ۔

    نعیم صاحب۔ اتنی ایمان افروز احادیث مبارکہ ارسال کرنے پر دعا ہے اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ)

    سبحان اللہ۔ آپ کی ارسال کردہ احادیث پڑھ کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔ جزاک اللہ ۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ)

    السلام علیکم۔ نعیم بھائی ۔
    احادیث مبارکہ کا یہ بہت ایمان افروز سلسلہ تھا۔
    براہ کرم اگر ہوسکے تو اسے جاری رکھیے۔
    جزاک اللہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ)

    وعلیکم السلام نور العین بہنا۔
    نیک کام کی یاد دہانی کا شکریہ ۔
    انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ حتی الوسع اپنی آخرت کا کچھ سامان کر سکوں۔
    جزاک اللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ختم نبوت اور عبادات کا بیان

    ختمِ نبوت اور عبادات کا بیان

    حضرت ابوامامہ :rda: فرماتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم :saw: سے سنا، آپ :saw: نے فرمایا : " اے لوگو ! جان لو کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں، اور نہ ہی تمہارے بعد کوئی اور امت ہے ۔ خبردار ! صرف اپنے رب کی ہی عبادت کرو ، اور اپنی پانچ (فرض) نمازیں ادا کرو، اور اپنے ماہ (رمضان) کے روزے رکھو ، دلی رضا مندی کے ساتھ اپنے اموال کی زکوٰۃ ادا کرو اور اپنے (عادل) حکمرانوں کی اطاعت کرو، تو تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہوجاؤ گے۔ "

    (الطبرانی فی المعجم الکبیر 8/115 الرقم 7535، مسند الشامین 2/16، الرقم 834، ابن ابی عاصم فی السنۃ 2/505 الرقم 1061۔)
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ)

    جزاک اللہ بہت خوب :dilphool:
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: حدیث نمبر38- مقصدِ حصولِ علم

    سبحان اللہ ۔ ہمارے پیارے نبی :saw: کا ایک ایک فرمان ہدایت ہی ہدایت ہے۔
    نعیم صاحب۔ اللہ تعالی آپکی نیکی قبول کرے آمین
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چہل احادیث مبارکہ (حضورنبی اکرم(ص)کےفرامین مقدسہ)

    آمین ثم آمین :mashallah: جزاک اللہ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضور نبی اکرم :saw: نے فرمایا ۔
    " اللہ کی قسم ! اگر تیرے ذریعے ایک آدمی کو بھی ہدایت مل جائے تو وہ تیرے لیے سو سرخ اونٹوں (جیسی متاعِ کثیر) سے بھی بہتر ہے۔ "

    السنن ابو داؤد ۔ 3/322،
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ نعیم بھائی
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جزاک اللہ نعیم بھائی
    :happy:
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ عمل کی توفیق دے آمین
    جزاک اللہ
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مسزمرزا بہن، بےباک بھائی
    نیلو صاحبہ اور خوشی صاحبہ ۔
    دعاؤں کے لیے شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

    والسلام
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پشت پیچھے بھی دیکھنا

    عن انس بن مالک :rda: ، عن النبی :saw: قال : اقیمو الرُکُوع والسّجُود، فواللہِ اِنیّ لاَراکُم مِن بعدِی (ورُبّما قال :‌ من بعدِ ظھری) اِذا رَکعتُم وَسَجَدتُم ۔ (متفق علیہ)

    حضرت انس بن مالک :rda: سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم :saw: نے فرمایا :
    " تم اپنے رکوع اور سجدے پورے کیا کرو،
    اللہ کی قسم ! میں تمھیں اپنے بعد بھی دیکھتا ہوں (اور کبھی فرمایا پشت پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں) جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو ۔ "


    البخاری فی الصحیح: 1/259، الرقم 709، المسلم 1/319، الرقم 425، احمد بن حنبل المسند 3/130، الرقم 12343
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ آپکو جزا دے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم خوشی صاحبہ اور نیلو صاحبہ !
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔۔ فرمایا :-
    " یقیناً دعا اس وقت تک آسمان و زمین کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اور اس میں کچھ بھی اوپر نہیں جاتا جب تک تم اپنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ پڑھ لو ۔ "


    ( الترمذی 2/356 الرقم 486، المنذری فی الترغیب 2/330 الرقم 2590 ۔ )
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  22. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :saw: :saw: :saw:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کے ذریعے تقدیر بدلنے کا بیان اور عمر میں اضافے کی تدبیر

    دعا کے ذریعے تقدیر بدلنے کا بیان اور عمر میں اضافے کی تدبیر

    عَنْ سَلْمَانَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : لَا يَرُدُّ الْقَضَاءَ إِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا يَزِيْدُ فِي الْعُمْرِ إِلَّا الْبِرُّ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَحْمَدُ.

    وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.

    الترمذي في السنن، کتاب : القدر عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : ماجاء لا يرد القدر إلا الدعاء، 4 / 448، الرقم : 2139، وأحمد بن حنبل في المسند، 5 / 277، 280، 282، الرقم : 22440، 22466، 22491، والحاکم في المستدرک، 1 / 670، الرقم : 1814، وابن أبي شيبة في المصنف، 6 / 109، الرقم : 29867، والطبراني في المعجم الکبير، 2 / 100، الرقم : 1442، أخرجه أحمد والطبراني عن ثوبان رضي الله عنه والبزار في المسند، 6 / 501 الرقم : 2540.

    ’’حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

    دعا کے علاوہ کوئی چیز تقدیر کو ردّ نہیں کر سکتی اور نیکی کے علاوہ کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کر سکتی۔‘‘
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان المبارک کے فضائل پر حدیث پاک

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَتَاکُمْ رَمَضَانُ شَهْرٌ مُبَارَکٌ فَرَضَ اﷲُ عزوجل عَلَيْکُمْ صِيَامَهُ تُفْتَحُ فِيْهِ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَتُغْلَقُ فِيْهِ أَبْوَابُ الْجَحِيْمِ وَتُغَلُّ فِيْهِ مَرَدَةُ الشَّيَاطِيْنِِﷲِ فِيْهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ مَنْ حُرِمَ خَيْرَهَا فَقَدْ حُرِمَ. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.

    وفي رواية للطبراني : عَنْ أَنَسٍ رضي الله عنه قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم يَقُوْلُ : هَذَا رَمَضَانَ قَدْ جَاءَ تُفْتَحُ فِيْهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَتُغْلَقُ أَبْوَابُ النَّارِ وَتُغَلُّ فِيْهِ الشَّيَاطِيْنُ. بُعْدًا لِمَنْ أَدْرَکَ رَمَضَانَ فَلَمْ يُغْفَرْ لَهُ إِذَا لَمْ يُغْفَرْلَهُ فِيْهِ فَمَتَي؟

    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    تمہارے پاس ماہ رمضان آیا۔ یہ مبارک مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تم پر اس کے روزے فرض کیے ہیں۔ اس میں آسمانوں کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور بڑے شیاطین جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ اس (مہینہ) میں اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی رات (بھی) ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے جو اس کے ثواب سے محروم ہوگیا سو وہ محروم ہو گیا۔‘‘

    اور طبرانی کی ایک روایت میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :
    رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آگیا ہے۔ اس میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ اس میں شیاطین کو (زنجیروں میں) جکڑ دیا جاتا ہے۔ وہ شخص بڑا ہی بد نصیب ہے جس نے رمضان کا مہینہ پایا لیکن اس کی بخشش نہ ہوئی۔ اگر اس کی اس (مغفرت کے) مہینہ میں بھی بخشش نہ ہوئی تو (پھر) کب ہو گی؟‘‘

    حوالہ جات :
    النسائي في السنن، کتاب : الصيام، باب : ذکر الاختلاف علي معمر فيه، 4 / 142، الرقم : 2106، وفي السنن الکبري، 2 / 66، الرقم : 2416، وابن أبي شيبة في المصنف، 2 / 270، الرقم : 8867، والطبراني في المعجم الأوسط، 7 / 323، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 60، الرقم : 1492، والهيثمي في مجمع الزوائد، 3 / 143.
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جزاک اللہ نعیم صاحب۔
    اللہ تعالی سب کو رمضان شریف کی رحمتوں سے حصہ لینے کی توفیق دے۔ آمین
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعاؤں کے لیے شکریہ زاہرا صاحبہ ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : إِذَا نَسِيَ أَحَدُکُمْ، فَأَکَلَ، أَوْ شَرِبَ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اﷲُ وَسَقَاهُ. (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ، وَهَذَا لَفْظُ الْبُخَارِيِّ.)

    البخاري في الصحيح، کتاب : الصوم، باب : الصائم إذا أکل أو شرب ناسيا، 2 / 682، الرقم : 1831، وفي کتاب : الأيمان والنذور، باب : إذا حنث ناسيا في الأيمان، 6 / 2455، الرقم : 6292، ومسلم في الصحيح، کتاب : الصيام، باب : أکل الناسي وشربه وجماعة لا يفطر، 2 / 809، الرقم : 1155، وابن ماجه في السنن، کتاب : الصيام، باب : ماجاء فيمن أفطر ناسيا، 1 / 535، الرقم : 1673، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 425، الرقم : 9485، والنسائي في السنن الکبري، 2 / 244، الرقم : 3275.



    ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی شخص بھول جائے اور کھا پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے ہی تو کھلایا اور پلایا ہے۔‘‘


    ....................................
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نیک مراسلے کے لیے جزاک اللہ خیر ۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں