1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بہت خوب بھٹی صاحب آج تو آپ نمبر لے گئے،!!!
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ارے سید صاحب ! ہم نے کیا نمبر لے جانا ہے ، ہم تو آپ سادات کے غلام ہیں‌اور یہ سب تو آپ سادات کے قدموں کا صدقہ ہے ۔
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بھٹی صاحب،!!! خوش رہیں،!!!!!
    میں خاکسار ایک بہت ہی گنہگار سا بندہ ہوں،!!! اللٌہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے، آمین،!!!! دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سید صاحب ! دعاؤں کی تو ہمیں زیادہ ضرورت ہے ، اللہ سب کو خوش رکھے ۔
    میں مس کر رہا ہوں‌ برنس روڈ کی سجی کو ، جو میں اکثر اپنے دو دوستوں کے ساتھ جا کر کھایا کرتا ہوں ( اگر میں پاکستان میں ہوں‌ تو )
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    برنس روڈ کا تو گولہ کباب بھی بہت مشہور ہوا کرتا تھا
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کسی کو مس کر رہا ہوں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اور اگر اُنہوں‌نے تمہیں مسٹر کرنا شروع کر دیا تو بہت مشکل ہو جائے گا ، ہمت کروں منے ، اور جیز بجٹ سے بن گی کام ، اب کھل کے بولو میری جان ، اور سناؤ ۔ اور ناک پکڑ کر آنکھیں بند کر کے سب کہہ دو ۔ ایک ہی بار ، پھر جو ہو گا دیکھا جائیگا ۔ سمجھے ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اب میں کسی کی مس کو مس کر رہا ہوں
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کسی کو بھی نہیں‌
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اپنے بچوں کو بہت مس کر رہا ہوں ، آج اُن سے رابطہ نہیں ہو رہا ۔
     
  11. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میری تو ساری نٹس مس ہو گئیں ہیں
     
  12. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کس کو مس کروں ،،:a12:ا چھا ٹھیک ہے میں چائے مس کر رہی ہوں
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اپنی ماں کو بہت بہت مس کر رہا ہوں ۔لو بو ماما
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آج بھائی کو بہت مس کیا
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جنگل کو
    ـــــــــــــ
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آج مجھے چھوٹی بہن بہت یاد آ رہی ہے ، پچھلے سال اُس کی شادی کر کے آیا تھا ، اب اُس کی شادی کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے اور ابھی مین دوبارہ نہیں جا سکا ۔
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اللہ آپ سب کو پیار و محبت کے جال میں اکٹھا رکھیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اپنی سبز چائے کو بہت مس کر رہا تھا مگر ایک کپ ابھی ابھی میری ٹیبل تک پہنچ گیا ہے ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    لگتا ہے مجھے بھی سبھی میرے مرنے کے بعد ہی مس کرین گے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    السلام علیکم چاچا جی ! کب وآپس آرہے ہیں ؟ :172:
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں ہارون بھائی کو مس کر رہا ہوں
     
  22. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں بھی۔۔۔۔۔!!!!
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اپنے بچوں اور اپنی نصف بہتر کو مس کر رہا ہوں ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    دل نہیں چاہ رہا
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آج ایک دوست کو مس کرہی ہوں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    :rona: ،
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    دو گھنٹے سے کوشش کر رہا ہوں ‌بچوں سے آن لائن رابطہ نہیں ہو رہا ۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    فکر نا کیں کوشش کرتے رہیں کبھی کبھی ہو تا ہے
    انشا اللہ جلد آپ کی بات ہو جائے گی
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں آپ سب کو بہت بہت مس کر رہا تھا
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اللہ کا شکر ہے ہو گئی ۔ آپ کا شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں