1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم

    اس سلسلے میں اس لڑی میں اراکین اپنے خیالات کا اظہار کریں کہ وہ کس کو مس کررہے ہیں ۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آج نعیم بھائی کو مِس کررہا ہوں ان کے بغیر فورم سُونا سُونا سا ہے۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں اُس کو مس کر رہا ہوں :happy:
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میں بھی کس کو مس کررہا ہوں
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔ زاہرا آپی ۔
    اب جاتی ہوں۔
    پھر ملیں گے۔ انشاءاللہ :hands:

    اللہ حافظ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں آج اپنے ابا کو بہت مس کر رہی ہوں بہت زیادہ ، وہ مجھے اکثر سمجھایا کرت تھے کہ خوشی دوستی کرنے میں کبھی جلد بازی مت کرنا تم میں دوستوں کی خود غرض برداشت نہیں ہو گی آج مجھے ابا اور ابا کی کہی ہوئی باتیں بڑی شدت سے یاد آ رہی ھیں
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    خوشی بہنا مان لیا کہ آپ دوستی کرنے میں جلد بازی سے کام لیتی ہیں لیکن یہ بھی تو دیکھیئے کہ چاہے ہمیشہ نہیں لیکن زیادہ تر آپ دوستوں کے معاملے میں خوش قسمت ہی ثابت ہوتی ہیں :yes: :hpy:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں رہنے والی بہنوں کی یاد بہت زیادہ آرہی ہے ۔ :rona:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی اس لڑی نے تو ہمیں یادوں کے ایک سمندر میں دھکیل دیا گو کہ امید ہے کہ یہ لڑی بھی جلد ہی "گپ شپ" میں بدل جائے گی۔۔۔۔گو کہ اس عمل کا مخالف نہیں ہوں۔۔۔۔۔مگر جس کو جو کچھ آتا ہے وہ زیب لڑی کردیتا ہے سو کوئی اختلاف نہیں۔۔۔۔بس ویسے ہی زہن میں‌خیال آیا تو عرض کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو آتے ہیں موضوع کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنے گھر کے نزدیک وہ ریت کے ٹیلے یاد آرہے ہیں کہ جہاں اپنے دور بچپنی میں میں کھیلا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور شاید آپ کہہ سکتے ہیں کہ اپنا بچپن ہی یاد آرہا ہے ان ٹیلوں کے توسط سے۔۔۔۔۔پتا ہے صحرا میں‌"لزرڈ" جنھیں چپکلیاں کہا جاتا ہے۔۔۔بہت پائے جاتے ہیں اور خاص بات یہ وہ مختلف رنگوں اور چمکتے رنگوں‌میں ہوتے ہیں۔۔۔۔بس جناب میں ان کے پیچھے دوڑا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی عام بات ہے اور خاص بات یہ کہ جب میں دوڑ دوڑ کر تھک کے رک جاتا تو اکثر بہادر "رنگین چپکلیاں" ۔۔۔یاد رہے یہ بڑے سائیز کی چپکلیاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔اس جگہ میں الٹا ریس لگادیتے۔۔۔اب میں آگے اور چپکلی صاحب/صاحبہ۔۔۔۔مجھ غریب کے پیچھے پیچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہرحال جہاں ہم پھر رک جاتے وہ بھی رک جاتے اور ہمارے بپھرے ہوئے طبیعت کو دیکھتے ہوئے رفو چکر ہوجاتے اور اس طرح اسی چھوٹی سی ریس یا میراتھین کا خاتمہ ہوجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھی اکثر "گوگل ارتھ" کے ذریعے اس صحرا میں پھرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔لیکن وہ رنگینیئی بہار کہاں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مریم سیف بہن کی یاد آئی ہے جن کو اس لڑی کا ناظم بنایا تو وہ غائب ہوگئیں :neu:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی کی یاد آرہی ہے کافی دنوں سے آ نہیں رہی
     
  13. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں مِس کو مِس کررہا ہوں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی مِس ہماری مِس زاہرا صاحبہ
     
  15. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی یاد آرہی ہیں کیا وہ آج آئی نہیں
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں آج اپنے بچپن کے دن یاد کر رہا ھوں
     
  17. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آتی ہے بات بات مجھے یاد بار بار
    کہتا ہوں‌دوڑ دوڑ کے قاصد سے راہ میں

    یاد آنے کی بات ہو تو مجھے بہت سارے لوگ یاد آتے ہیں
    لیکن سب سے زیادہ امی جان اور ابو جان کی یاد آتی ہیں
    وہ بوڑھی سسکیاں جب مجھے رخصت کر رہی تھی،تو پتہ نہیں‌کس درجے بوجھ کو دل پہ لئے گھر سے نکلا تھا
    اب یہی دعا ہے ،کہ ان کے جیتے جی میں دوبارہ ان سے مل سکوں،ان کو خوشیاں دیں سکوں۔اور سکھ کے ساتھ ان کے ساتھ رہ کر زندگی کے بہترین لمحات کو اینجوائے کر سکوں۔آمین :yes:
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی،والدین کی ہر بات ایک نگینے کی طرح‌ہوتی ہیں،انہیں‌زمانے گزر جائے لیکن اپنی اہمیت کبھی نہیں کھوتی۔
    دوستی کرنے کے لئے کچھ لوگ جذبات کا سہارا لیتے ہیں گو کہ دوستی ویسے بھی جذبات کا رشتہ ہے۔

    حضرت علی :rda: سے کسی نے پوچھا کہ دوست میں اور بھائی میں‌کیا فرق ہے؟
    آپ نے فرمایا کہ جیسے ہیرے اور سونے میں‌ہے
    یعنی ہیرا ٹوٹ کے کبھی نہیں جڑ‌سکتا جبکہ سونا جتنے ٹکڑے ہو جائے واپس جڑ جاتا ہے
    سو دوستی اچھی ہو تو قائیم ہمیشہ رہتی ہیں‌لیکن گر ٹوٹ جائے تو واپس نہیں‌جڑتی،اور بھائی چاہے روٹھ بھی جائے،واپس پھر جڑ جاتے ہیں :yes:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ، سچ کہا بہن بھائیوں سے رشتہ کبھی نہیں ٹوٹتا چاہے جتنی بڑی بھی ناراضگی کیوں نہ ہو جائے، مگر دوستوں کا ایک ہی جھوٹ ان سے صدیوں کی دوری پہ لا کھڑا کرتا ھے
    آپ نے بڑی خوبصورت بات کہی ھے ، اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے آپ کو ،

    والدین کو آپ مس کرتے ھیں ، اللہ تعالی آپ کے سر پہ آپ کےوالدین کا سایہ سلامت رکھے اور جلد اسباب پیدا کرے کہ آپ ان سے مل سکیں ،
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آمین
    خوشی جی میں‌آپ کو شکریہ ادا نہیں کرنا چاہتا۔یہ بہت چھوٹے الفاظ ہوتے ہیں :serious:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ کہہ کے اس لڑی سے باہر نکل آئیں :serious:


    جزاک اللہ کے الفاظ تو بہت بڑے ھیں ناں :yes:
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ :yes:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں مس کر رہی ہوں ان رشتوں کو جو مجھ سے دور ھیں :rona:
     
  24. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ جی واہ

    ایک شعر ہے
    دور رہ کر بھی میرے پاس ہو تم
    تم میرے ساتھ ساتھ رہتے ہو

    دور ہونا تو کوئی بات نہیں
    دور رہ کر جو ساتھ رہتے ہو
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محبوب خان بھائی ۔
    موضوع سے بہت خوب انصاف کیا ہے۔ :87:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ آپ نے تو مجھے میرے الوداعی لمحات یاد کروا دیے۔ گو کہ الحمدللہ میں اب اس الوداعی ملاقات کے بعد کئی دفعہ اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے مل چکا ہوں ۔ لیکن وہ الوداعی منظر اور پھر 6 سال کے طویل وقفے کے بعد واپس پاکستان اپنے ماں باپ سے ملاقات کبھی نہیں‌بھول سکتا ۔

    ان شاءاللہ ۔ وہ وقت جلد اور ضرور آئے گا جب آپ اپنی ماں جی کےقدموں میں ہوں گے۔ ان شاء اللہ
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جب میں اپنے وطن سے ادھر آئی تو میری پوری فیملی میرے ساتھ ہی پڑوس میں آ بسی الحمد للہ تعالیٰ۔۔۔۔ہاں لیکن اپنا وطن اپنا ہوتا ہے اس کی مٹی یاد آتی ہے وہاں گزارا اپنا بچپن یاد آتا ہے میری ساری سہیلیاں اللہ انہیں اپنے اپنے گھروں میں شاد آباد رکھے آمین سب کچھ بہت یاد آتا ہے اور جب یاد آتا ہے تو یاد ہی آتا چلا جاتا ہے :takar:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اور ان بہنوں سے پوچھیں جنہیں آپ ہمیشہ ہی یاد آتے ہیں :hpy:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ میری سب بہنوں کو سلامت رکھے اور اپنے اپنے گھروں میں اتنی خوشیاں دے کہ غم سے آشنائی ہی نہ ہو ۔ آمین
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ باقی فیملی کو تو پڑوس میں لے گئی آپ
    اور ایک بھائی کو کیوں ہزاروں میل دور پھینک دیا ؟ :rona:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں