1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ یہی بات کسی اور انداز میں کھ سکتے تھے
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ کا اس فارم پہ میرے ساتھ یعنی گپ شپ کا کتنا عرصہ ہوا ؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    پتا نہیں ہاد نہیں ہے
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سسٹم پہ بہت لوڈ ہے لیکن پھر بھی بتا رہا ہوں کہ میرا مطلب صرف گپ شپ کا ہوتا ہے ۔بس ڈیلی موضوع چینج کرتا ہوں ۔لڑکی کوئی نہیں کیونکہ مجھے آزادی پیاری ہے بربادی نہیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ کیا کہنا چھتی ہیں میں کچھ سمجھی نہیں
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    عقل کی بات سمجھ سے باہر ہے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    تو آپ کی عقل آپ کو مبارک
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ایک چٹکی نسوار کی ، چٹکی لگاتے ہی ، دماغ تیز اور ہوشیار ۔ نسوار:113:
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شکریہ مجھے عزت دینے کا
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    -------------------

    اس سے مجھے ایسی سخت نفرت ہے کہ اس کے ڈر سے سگریٹ پیتا ہوں ۔ گندی چیز ہے بلکہ اس انسان سے بھی نفرت کرتا ہوں جو یہ استعمال کرتا ہو
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    واہ بئی !‌ نسوار کے ڈر سے سگرٹ پیتے ہو ، کیا کہنے ۔ بس یہی کہونگا کہ :201: اور پھر :a12:
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ایسا نہیں پر جب بندہ میری طرح فارغ ہو تو کچھ نہ کچھ اثر دوسروں سے لے ہی لیتا ہے ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہ اثر اچھائی کا کیوں نہیں ہوتا ؟ انسان برے کاموں کا اثر ہی کیوں لیتا ہے ؟
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شائد آپ سعودی مسلمانوں سے نا واقف ہے پر میں جانتا ہوں
     
  15. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کسی کو مس نہیں کر رہا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں مدینہ طیبہ کی فضاؤں کو مِس کررہا ہوں۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اللہ کریم آپ کو بار بار اس سعادت سے بہرامند فرمائیں

    اب یہ لڑی لاک کررہا ہوں نئی جس کا جی چاہے بنا لے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں