1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    صرف ایک ہارون بھائی کے آنے سے انہوں نے سمجھ لیا کہ اب ان کی ضرورت نہیں‌رہی ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ڈنڈا پیر وگڑیاں تگڑیاں دا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آج تو سارا دن ایک ہی ہستی کو مس کیا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ اوپر میرے پیغام کے جواب میں "چھکا " مس کرگئے :139:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جی نہیں‌وہ دُکی تھی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہم نے میدان میں دکی کوئی نہیں رکھی۔ چوکا یا سیدھا چھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :86:
     
  7. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مصروفیت کی وجہ سے آپ دوستوں کو مس کر رہی تھی اس لیے کچھ وقت نکال کر آ گئی۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بہت اچھا کیا آپ نے میڈم !
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں بھی کسی کو مس کر رہا ہوں مگر ڈر ہے کہیں وہ مجھ سے مس نہ ہو جائیں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کچھ اس ہستی کے بارے میں ہی لکھ دیتی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مِس کرتاہوں اس پاکستان کو

    جہاں امن و امان ہو
    جہاں خوشحالی کا دوردورہ ہو
    جہاں انصاف کا راج ہو
    جہاں انسانیت کی قدر ہو
    جہاں شعور کی بیداری ہو
    جہاں اہل علم و ہنر کی قدر ہو
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بچپن کے ان دوستوں کو مس کر رہا ہوں جو ہاتھ اور ساتھ چھوڑ کر دنیا کی بھیڑ میں نہ جانے کہاں کھو گئے؛
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ سے شٕیر کر لیا کافی ھے اب ہر کسی سے ہر بات تو شٕیر نہیں کی جا سکتی
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یادیں بندے کو پتا نہیں‌کہاں سے کہاں‌لے جاتیں ہیں
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اس وقت کو مس کر رہا ہوں جب جیب میں پیسے کم تھے خوشیاں زیادہ ۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بہت ‌ خوب
    کیا سوہانی یادیں وابستہ ہیں اس وقت سے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اس وقت کو مس کر رہا ہوں جب بندہ وقت کی قید سے آزاد ہوتا ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں دو دن نہیں آیا کسی نے مجھے مس نہیں کیا
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں آتا تو ضرور مس کرتا :)
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اس لڑی میں چھ دن کوئی نہیں آیا میں نے بہت مس کیا ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو نادر سرگروہ اور کاشفی کو مس کررہا ہوں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سب سے زیادہ اور ہمیشہ اپنے دونوں بچوں کو مس کرتا ہوں ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ بڑے کب ہوئے ہیں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بس کیا کروں چاچا جی ، ایک بچے کو دو بچوں کا بنا دینے کی سازش ابا جی نے 9 سال پہلے کی تھی ، تب سے ہی میں معصوم اس سازش کا شکار ہوں ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہماری تو سب کی یہ دلی دعا ہے کہ اللہ انہیں صحت اور نیکیوں والی زندگی دے اور آپ کے تابع فرمان رہیں
    ان کے نام اور کچھ بڑی تصاویر تو دکھائیں :222:
    تاکہ میں چیک کروں کہ یہ مجھے دادا جی کہیں تو میں‌کیسا لگوں گا :87:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں


    میرے بیٹے کا نام عباس احمد بھٹی ہے اور وہ ساڑھے سات سال کا ہے اور ابھی ابھی کلاس تھرڈ میں گیا ہے ، اور میری بیٹی کا نام عائشہ احمد بھٹی ہے اور وہ پورے چار سال کی ہے اور پریب ون میں ہے ، نئی تصویریں‌اگلے مہینے آئینگی تو پوسٹ کرونگا ، ویسے آپ دادا لگتے ہیں ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ماشاء اللہ

    اللہ نظر بد سے بچائے :dilphool:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بچوں کے نام کے سلسلے میں میرے ساتھ ایک بہت زبردست لطیفہ ہوا تھا ، میرے ساتھ یہاں ایک لبنانی دوست ( یاسر ابو عمار ) بھی کام کرتا تھا ، لبنان میں شعیوں کی اکثریت ہے ، میرے بیٹے عباس کے بعد جب میری بیتی پیدا ہوئی تو میں نے اُس کا نام عائشہ رکھا ، یاسر نے مجھ سے پوچھا تم نے بیٹی کا نام کیا رکھا ہے ، میں نے کہا ، میں نے اپنی بیٹی کا عائشہ رکھا ہے تو وہ کہنے لگا اب تمہارے گھر میں ہمیشہ جھگڑا رہے گا ، میں نے پوچھا کیوں‌ ؟ تو کہنے لگا تم نے بیٹے کا نام شعیوں والا رکھا ہے اور بیٹی کا نام سنیوں والا ، اور سنا ہے پاکستان میں یہ دونوں‌ اکثر لڑتے ہی رہتے ہیں ۔:angle: ہم دونوں بہت دیر تک ہنستے رہے ، یاسر کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا تھا ۔
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مجھے معلوم ہے کہ مجھے آپ سب بہت مس کرتے ہیں، مگر کیا کروں میں بھی آپ سب کو بہت مس کرتا ہوں،جب دونوں مسیں مل جاتی ہیں تو میں خود ہی مس ہوجاتا ہوں،!ٓ!!!
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جناب محترم سید صاحب :a191: ، کچھ خیال کیا کریں ، اور آتے جاتے رہا کریں کیونکہ یوں آدمی مسٹر ہی رہتا ہے مس نہیں ہو جاتا ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں