1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سب کچھ مس کر رہا ہوں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    نعیم بھائی ، ھارون بھائی اور احمد کھوکھر بھائی کے ساتھ گپ شپ کو مس کر رہا ہوں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    چاچا جی کو مس کر رہا ہوں‌ ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شاید کسی کو بھی نہیں یا شاید سب کو
     
  5. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں سیما بہن کو مس کر رہا ہوں وہ پتہ نہیں‌کہاں گھوم ہیں:113:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    وہ آپ کے لیے اردو کا استاد تلاش کرنے کے لیے گم ھیں
     
  7. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہاں ہاں آپ بھی تلاش کر دو نا مہربانی ہو گی جی کوی بالکل آپ جیسا استاد ہو جو ایک ہی ٹائم میں ساری اردو سیکھا دے:139:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہمارا شمار تو اردو بھلانے والوں میں ہوتا ھے جناب
     
  9. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مجھے آپ کی بات سےایک سونگ یاد آ گیا وہ سن لوں پھر آپ کو جواب دیتا ہوں
    سونگ ہے اچھا ہوا ہم بول گے ہاہاہاہاہااہاہاہاہا
    :bigblink:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اپنے اردو کے پہلے استاد جناب مولوی صاحب کو مس کر رہا ہوں ۔
     
  11. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہاں تو وہ بات یہ ہے کہ کام کر کر کے انسان کا دماغ تھوڑا سا گھوم جاتا ہے ہاہاہا اس لیے گم کو گھوم لکھ دیا سو آپ کو سمجھ تو آ گئی تھی نا؟ اور میری بہن سیما آپ سے ماشاء اللہ سیانی ہیں‌مجھ پر بالکل نہیں‌گئ جو ایسے ہی گھوم جائے بس گم ہے کہیں‌ہاہاہاہا:khudahafiz:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    انسان تھوڑا گھوم جاتا ھے مگر آپ کچھ زیادہ ہی گھومے ہوئے ھیں
     
  13. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ شاید انسانوں کی بات کر رہے ہیں نظر تو کمزور نہیں‌میں‌جٹ ہوں‌جناب کیا ہو گیا ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا:a12::a12::a12::a12::D:D:hasna::hasna::201::201:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جواب دینے سے پہلے دوسرے کا پیغام غور سے پڑھ لیا کریں جٹ جی،،،ہم نے کب آپ پہ انسان ہونے کا الزام دھرا؟؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اب میری چپ ہی بھلی ۔
     
  16. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اچھا جی خوشی جی خوشی ہوئی آپ سے اج تھوڑی سے بحث کر کے۔ سو سدا خوش رہو آباد رہو آمین :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ سب بھی خوش رہا کریں،



    چپ کیوں بھلی بھٹی جی
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بس ایویں ؟ کبھی کبھی مجھے ایسے ہی عجیب خیالات آتے ہیں ۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    تو کبھی کبھی خیال آتا ھے میں جائیں
     
  20. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو زیادہ وقت خوش ہی رہتا ہوں‌لیکن کبھی کبھی نیند نا پوری ہونے کی وجہ سے جٹ گھوم جاتاہے۔ یعنی سمجھ گے ہوں گے ماشاء اللہ بڑے سیانے ہیں آپ۔:bigblink:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہ بار بار جٹ جٹ نہ کریں مجھے اس بات پہ غصہ بھی آ جاتا ہوتا ھے
     
  22. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ غصہ نا کریں‌میں‌میاں‌میاں‌کرتاہوں۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میرے پیارے اللہ جی !‌ مجھ معصوم کو جٹوں کے غصے سے بچانا ۔ آمین ۔
     
  24. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آصف بھای ادھر اور کون کون جٹ ہے پیلزززز بتادیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ایک تو آپ ہیں اور دوسری شاید وہ جن سے آپ اب تک بحث کرتے رہے ہیں ۔
     
  26. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہاہاہااہاہاہاہاہا میں‌بھی کہوں کوی جٹوں‌کو اندر سے جانتا ہے جو ایسی باتیں‌کر رہا اب پتہ چلا سو آپ پہلے بتادیتے کچھ بچت ہی ہو جاتی ہاہاہاہااہاہاہا:bigblink:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کون کس سے بحث کر رہا تھا ؟؟؟ لڑی کا عنوان تو کچھ اور ھے
     
  28. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہان‌جی ٹھیک کہا خوشی آپ نے۔ آصف جی ہم نے کب کی بحث ایسے آپ نے بول دیا۔ جٹ تو اتنے معصوم ہوتے ہیں کوی مجھ سے پوچھے۔:bigblink:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ سے کوئی کیوں پوچھے ہمیں کیا خود علم نہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شکر ہے جٹوں کی اکثریت بیرون ملک ہے :zuban:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں