1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یعنی یہ ہمارے لئے نہیں‌ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    چھکے کا تکیہ کلام
    کیوں کہ اگر یہاں پر کسی کے سب سے زیادہ تکیہ کلام ہیں تو وہ آپ کی بہن ہیں:a172:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاہاہا
    یعنی پھر آپ کلام کم کرتی ہیں اور تکیہ کلام زیادہ کرتی ہیں۔
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام بھی وافر مقدار میں ہوتا ہے:a172:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تو گرمیوں میں لیموں ملا کر سکنجین بنا لیا کریں۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرے کلام سے لیموں تھوڑی بنتے ہیں‌بھائی:khao:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ارے نہیں ، آپ یقینا شیریں کلام ہیں۔ تو شیرینی تو کلام کی ہو گئی اور لیموں آپ منگوا لیں ۔ سنکجین تیار
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہائے اللہ جی یہ تو تعریف ہی ہوگئی بھائی :baby:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    السلام علیکم
    آپ لوگ کیا تکیہ تکئیے ہوئے ہیں ؟
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وعلیکم السلام
    آج آپ کو شدت سے یاد کیا جا رہا تھا۔ ہارون بھائی نے آپ کے آنے کی اطلاع دی تھی۔ کیسے ہیں آپ ؟
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    الحمد اللہ
    ویسے آج رات کو ہی کسی وقت نامعلوم مدت تک کے لیے وآپسی بھی ہے ۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    خوش آمدید جناب
    ہم تو دیدہ و دل فرشِ راہ کیے بسر و چشم منتظر بیٹھے ہیں۔
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کیسے ہیں آپ آصف بھائی ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا آپ چرواہی ہیں :n_Congratulations::p_banana:
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟


    اللہ ! اب ایسے تو نہ کہیں نا :baby: مجھے شرم آتی ہے ۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    الحمد اللہ ۔ ایک دم صحرائی چیتا :84:
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرے شرمیلے بھیا جانی یہ کہیں
    کہ آتی ہے پر نہیں آتی
    ہاہاہا
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وعلیکم السلام :dilphool:
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    لیکن صحرا میں‌تو اونٹ ہوتے ہیں‌:thnk:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    شیر جب صحرا میں چلے جائیں تو وہ چیتے ہو جاتے ہیں ۔
    -
    -
    -
    -
    ویسے معلومات کے لیے بتا رہا ہوں کہ صحرائی جنگلوں میں ہر ہر جانور ہوتا ہے ۔
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    صحرا میں زیادہ رینگنے والے جانور ہوتے ہیں
    اور اونٹ کو صحرا کا جہاز کہا جاتا ہے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟


    جہاز فارسی اور اردو میں بڑے حجم والی شے کو کہتے ہیں اور اونٹ کو صحرا کا جہاز اس کی بڑی جسامت کی وجہ سے کہا جاتا ہے ۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    لیکن اونٹ صحرا میں تیز دوڑتا ہے۔
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ایک وہ جہاز بھی ہوتا ہے جو کرکٹ کے میدانوں میں اڑتا تھا جس کو لوگ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے بھی جانتے تھے
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    :172::172:
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تانیہ جی تکیہ کلام کو آج کیوں آپ نے جھنجوڑ دیا ہے اب اس کو خاموش نہیں بیٹھنے دینا:hpy:
    جی کون بتائے گا سب سے پہلے اپنا تکیہ کلام آج:172:
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ ہی بتادیں نصراللہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں