1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر لوگ بات کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی لفظ یا جملہ بار بار بولتے ہیں اپنی بات چیت یا گفتگو میں
    جسکو اس شخص کا تکیہ کلام کہا جاتا ہے
    ہم میں سے یقینا یہاں بہت سے لوگ ہونگے جنکا کوئی نہ کوئی تکیہ کلام ہو گا تو یہاں بتانا صرف یہ ہے کہ آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟
    اور میرا تکیہ کلام ہوں‌ں‌ں‌۔۔۔۔۔۔
    تو اپ بھی شروع ہو جائیں اور بتاتے جائیں


    [​IMG]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرا تکیہ کلام ، بیٹا جی ۔
    میں اکثر اپنے اپنے سے چھوٹوں بلکہ ہم عمروں کو بھی بیٹا جی کہہ دیتا ہوں ۔ اور یہ عادت مجھے کم عمری سے ہی ہے ۔
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بہت اچھی لڑی کا آغاز کیا ہے آپ نے تانیہ جی
    ہمیشہ خوش رہیں‌۔۔۔۔۔

    اب اگر میں‌اپنے تکیہ کلام کی بات کروں تو وہ بہت سارے ہیں‌۔۔۔
    جیسے ابھی آصف بھائی نے بتایا ۔۔۔تو اگر میں‌اسکول میں‌ہوں‌تو سب بچوں کو بیٹا جی ہی کہتی ہوں۔
    اور اگر سندھی میں‌بات کروں تو ۔۔۔ مطلب لفظ زیادہ بولتی ہوں۔
    اور اردو میں بات کروں تو حد ہے یا
    کوئی نہیں‌ کا استعمال زیادہ کرتی ہوں ۔
    اور انگلش میں‌۔۔۔ you know what...
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    پھر تو لڑی کا نام یہ ہونا چاہیے کہ آپ کے تکئے کلام کیا ہیں ؟ :84:
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہادیہ اور بھی ایک ہے جو شاید آپ بھول گئی ہیں

    ہاں نہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وقت کیساتھ بدلتے رہتے ہیں آج کل چل رہا




    چھڈ پراں
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاہاہاہاہاہاہا

    ہاں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:a12:
    ارے واہ کیا تو مشاہدہ ہے آپ کا:flor:
    ویسے اور بھی سارے ہیں ،یاد آتے جائیں تو بتاتی جاؤں گی۔
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    پھر تو تکئوں کا ڈھیر لگ جانا ہے بھائی۔:86:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یعنی واقعی ! آپ کے تکئیے کلام کیا ہیں :84:
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہم تو سب ہی کے بارے میں جانےتے ہیں:237:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرے بارے میں بھی :84:
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اپنی بات کروں تو واقعی میں میرے بہت سارے تکیہ کلام ہیں
    جیسے کہ
    ارے بابا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    مزید کا انتظار ہے ۔
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہمم ویسے ہمارے بھی کچھ کم تکیے نہیں‌ہیں‌جن پر ہم کلام کرتے ہیں
    فلحال تو دو بتاتے چلتے ہیں جیسے
    خیر ہے

    اور دوسرا

    حد ہوگئی بھئی یہ تو
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اسما کا ایک تکیہ کلام یہ بھی ہے۔۔۔۔
    بس بس ۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاں جی یہ بھی تو ہے:p_point:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ لوگوں کو یقین ہے یہ سب تکئیے کلام ہی ہیں :84:
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    نہیں تو آپ کو کیا لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    مجھے تو یہ آپ کی عادت سی لگ رہی ہیں ۔
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ کلام بھی تو عادت ہی ہوتی ہے
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کاش میں بھی آپ کو اپنا تکیہ کلام بتا سکتا
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آصف بھائی کے فورم پر دو تکیہ کلام
    ایک ۔۔۔۔۔۔۔ اچھا جی

    دوسرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وجہ :84:
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بس کیا ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاں جی ۔
     
  26. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    نہیں جی ۔
     
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    واؤؤؤؤ:dilphool:
    میں نے تو تکیہ کلام پوچھا آپ لوگ تکیے کے نیچے سے کلام نکال لائے ۔۔۔ہاہا اور ایسا ہی میں چاہتی تھی
    ہاہا میں سچی میں بہت انجوائے کر رہی ہوں سب کی بات چیت کو :a165:
    تو بس جلدی کیجیے اور اپنا تکیہ بلکہ تکیے کلام بتاتے جائیں اور ایکدوسرے کے بارے میں دلچسپ باتیں جانتے رہیں :nn_highfive:
    اتنا ہم موضوع رکنا نہیں چاہیے:bigblink:
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاہا میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ تکیوں کا ڈھیر لگے اور جب کبھی کسی کو آرام و سکون کی ضرورت ہو وہ یہیں تشریف لائے تکیہ لگا کے بیٹھے اور تکیہ کلام پہ بات کرے:bigblink:
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرا تو ایک بھی تکہ کلام نہیں تو کیا میں یہاں سے چلی جاؤن:nose:
     
  30. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ساڈا تیکہ کلام ھے
    اپنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں