1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کس کو جی
    ---
     
  2. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ کلام ہے۔۔۔۔۔کسی کو بھی کہ دیں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ملک صاحب ناراض ہو جائیں گے اگر ان کا تکیہ اٹھا کر کسی کو دے دیا تو
    وہ کہتے ہیں کہ ہر کوئی اپنا اپنا تکیہ استعمال کرے
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بلال بھائی کو تکیہ کی ضرورت ہیں کیا ہے
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آج کل میں‌لفظ" ارے" کیا استعمال کرنے لگی ہوں
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    مبارک ہو ہادیہ جی ایک اور تکیہ کلام
    ہورے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    لگتا ہے جدت آ رہی ہے آپ کے تکیہ کلام میں
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں تو یہاں تکیہ لگا کر آرام کرنے آئی ہوں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    مگر میں تو کلام سنانے پر تیار نہیں ہوں کسی اور سے سنئے
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا آپ کلام بھی سناتے ہیں مجھے پتا نہیں تھا کوئی بات نہیں جب آپ سنانا چاہیں تب ہی سن لوں گی ہاہاہا
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اگر میری مرضی شامل ہے تو پھر انتظار کی ر مشکل ہی آئے
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تو کیا آپکا تکیہ کلام انتظار بن جائے گا
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہیں جی [​IMG]
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    دیکھا آپ نے لکھا نہیں پر کرنے لگے نا انتظار
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    مگر مجھے انتظار بالکل پسند نہیں ہے کسی کا
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا پھر آپ کاتکیہ کلام کیا ہو سکتا ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ارے سانا جی
    آپ میری 5000 پوسٹوں میں سے کوئی بھی تکیہ کلام رکھ لیں میرا
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    5000 پر تو مختصص کہیں گے
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    متخصص کے معنی بھی مہارت کے ہیں نا
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آج کل ہمارا تازہ تکیہ کلام ہے۔۔
    کوئی نہیں
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اب کوئی نہیں بتا رہا تو کیا میں‌بتاؤں پھر سے اپنا تکیہ کلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thnk:
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    لگتا ہے سب کے تکیہ کلام ہو گئے ہیں
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    نہیں جی ابھی زینب رہتی ہے اور حریم کا بھی معلوم نہیں ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا تو میں بھی یہاں تکیہ نہیں لگا سکتی سونے کے لیے
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کیا جب سب کے کلام مکمل ہو جائیں گے تو آپ یہاں پر تکیہ لگا لیں گی:thnk:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاں جی میرا تو اردہ تو کچھ ایسا ہی ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    جب سب کی ایک ایک تکیے آ جائیں گے تو جگہ ہی نہیں بچے گی باقی
    تو پھر کہاں لگائیں گی تکیہ
     
  29. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرا تکیہ کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا جی ۔۔اور ہاں جی
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا جی پہنچ گئی جی اس لڑی میں آخر مبارک ہو:135:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں