1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہائے تانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_thanks::n_thanks:

    میں‌تو بہت خوش ہوں اس عہدے ہر فائز ہوکر:222::222::222:
    آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں :titli:
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہادیہ جی اتنے سارے تکیہ کلام
    کیا ہر دوست کے لیے علحیدہ علحیدہ
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    نہیں یہ بات نہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بس کبھی کبھی کوئی لفظ زبان پر چڑھ جاتا ہے۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یعنی آپ نے زندگی میں جتنے تکیے استعمال کیے ہیں.
    وہ سب آپ کو ابھی تک یاد ہیں داد دینی پڑے گی آپ کی یاد داشت کی
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کیوں کہ میں سارے تکیہ کلام اب بھی استعمال کرتی ہوں ۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں بھی ذرا دیکھوں آپ کے تکیے
    کون کون سے ہیں اور کہاں پر ہیں وہ
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اس کے لئے آپ کو اس لڑی کے فلیش بیک میں جانا پڑے گا۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ کو تکیوں کو میں بعد میں دیکھوں گا
    اگر میں تکیوں میں پڑ گیا تو باتیں درمیان میں رہ جائیں گی
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اب جتنے اردو کے تکیہ کلام تھے وہ میں نے سب پوسٹ کئے ہیں ،اب باقی رہے میرے سندھی تکیہ کلام ، کہیں تو وہ شئیر کردوں لیکن وہ اسما اور ھارون بھائی کے علاوہ کیس کو سمجھ نہیں آئیں‌گے۔:139:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    حد ہے
    ہادیہ ادی آپ بتائیں تو سہی باقی ہم سمجھ گئے تو ٹھیک ورنہ آپ ہی سے پوچھ لیں گے نا
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاں ویسے بات تو صحیح ہے۔
    چلیں میں‌خود ہی تشریح کردوں گی اپنے سندھی تکیہ کلام کی۔
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آج کل میرا تازہ تکیہ کلام ہے
    توبہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کوئی بات نہیں ہادیہ آپ بتاتی جائیں میں تشریح کرتی جاؤں گی۔۔۔:139:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ارشاد ارشاد ہم ہمہ تن گوش ہیں
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ آپ کا نیا تکیہ کلام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہم تو ہادیہ ادی کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کب اپنا تکیہ کلام ہم کو دکھاتی ہے جیسے شعر پیش کرتے ہیں ایسے ہی ادی جی اپنا کلام پیش کر رہی ہیں نا:122:
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ڈیھ منہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلو اسما اب تشریح پیش کریں:139:
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اسما آپی آپ کا انتظار کیا جا رہا ہے جلدی آئیں:104:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاہاہاہاہاہاہا

    چلیں میں خود بتا دیتی ہوں ،
    ڈیھ منھن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ہم پنجابی میں کہتے ہیں‌ "لےدس" اور اردو میں‌ "اب بھگتو"
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    :208:کیا بات ہے ادی آپ نے چال چل دی اور بول دیا ڈیھ منھ :p_point:
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ارے میں نے تو تکیہ کلام بتایا نا بھائی :139:
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ادی یہ آپ کہتی کس وقت ہیں. تاکہ میں بھی اس کی پریکٹس کروں:139:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ تو جب میں‌سندھی بولتی ہوں تب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہاں اس فورم میں سندھی سکھانے والی کوئ لڑی نہیں ہے تاکہ میں بھی سیکھ سکوں:n_please:
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟



    ھارون بھائی سندھی سکھانے والی لڑی کہاں چلی گئی؟:143:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ----دیکھو----
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اب یہاں سندی بھی بولی جائے گی :122:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ سندی والی لڑی یہاں کہاں سے آگئی
     
  30. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    سندی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سندھی ہو تی ہے :133:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں