1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    شکریہ ھارون بھائی اور ادی آپ کا
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اب اپنا تکیہ کلام ہی تبا دو
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ------ارے جی کیا فرمایا-------
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا تو یہ ہی آپ کا تکیہ جس پر آپ کلام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آداب، کیا کہنے آپ کے۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کہاں کتنے تکیہ جمع ہوئے ہیں
     
  7. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ اسٹور نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہماری اردو ہے
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    پر یہاں تو میرے تکیہ تھا جو تانیہ جی نے مجھے دئے تھے
     
  9. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تانیہ جی ۔۔۔یہاں پر آ جائیں۔ جائیداد پر جھگڑے ہو رہے ہیں
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہم تو اس انتظار میں تھے کہ آپ اپنا تکیہ کلام ہمارے کانوں میں گوش گذار کریں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کون چھگڑ رہا ہے یہاں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    جی او بادشاہ
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ آُپ کا تکیہ کلام ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تو اور کیا یہ تھکا ہوا کلام ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ تو آپ ہی جانیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ کی عقل کہاں ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    جی کیا کہا آپ نے
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ کی جہاں ہے وہیں میری بھی ہے
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    چھڈو جی کوئی ہور گل کرو
     
  20. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اب تو سونے جانا ہے اس لئے تکیہ لے جا رہا ہوں
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرا تکیہ نہیں لے جائیے گا اپنا اٹھا کر بے شک لے جائیں
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حد ہے بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرا تکیہ مجھے واپس کریں :a215:
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بالکل بھی نہیں ہماری اردو تو محبت و خلوص کا نشان ہے آپسی چھیڑ چھاڑ جو ایکدوسرے سے دلی لگاؤ و دلی محبت کی علامت ہے ۔۔۔یہاں سب ایکدوسرے کو جی بھر کے تنگ کر سکتے ہیں جب تک اگلا بندہ یوں:hathora: نہ کرے
    اور جھگڑا تو یہاں ہو ہی نہیں‌سکتا :86:
    اور یہاں جو چھیڑ چھاڑ والا جھگڑا ہو رہا ہے ان سب جھگڑنے والوں کے لیے میری طرف سے :222:
    ایسے ہی جھگڑتے رہیے اور پیار بانٹتے رہیے:86:
    :n_TYTYTY:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میری عقل تو گھاس چرنے گئی ہے :201:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وہی ہو اسئ چروانے کون لیے گیا آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی:201:
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    واہ جی واہ یہاں تو چھکے لگ رہے ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں‌:thnk:
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہماری اردو کے تکیاتِ کلمات میں میں "چھکا" بھی شامل ہے :p_banana:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اور یہ تکیہ کلام ہے کس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thnk:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ حالت تو تکیہ نہ ملنے پر ہوتی ہے :thnk:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں