1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 مارچ 2012۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں آگئی ہوں آپ سب یاد جو کر رہے تھے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ تو آ گئی ہیں مگر آپ کا تکیہ کلام کدھر ہے
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میرے تکیہ کسی نے چرائے تو نہیں نا
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ کے ساتھ کلام بھی تو ہوتا ہے۔ :thnk:
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ اور کلام دونوں ابھی تک ظاہر نہیں ہو رہے جی
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آپ ہی اپنا کوئی تکیہ کلام بتائیں ہمیں؟
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اڑی مصیبت یا اڑے مصیبت
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہائے او ربا
    آپ سندھی ہیں کیا؟:thnk:
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    لیکن سندھی جانتے ہیں یہ اندازہ ہو رہا ہے۔
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    نہیں ادی اور آپی جی سب سے پہلے میں مسلمان ہوں
    پھر پاکستانی ہوں
     
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    جناب من۔۔۔۔
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    من کے مسمی
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہا دیہ کا اہک اور تکیہ کلام
    سن یے ۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اس کی تو ایک آڈیو بھی ہونی چاہیے تھی
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کیوں کیا سندھی مسلمان یا پاکستانی نہیں ہوسکتے۔۔:confused: :Z14:آپ نے جو اپنا تکیہ کلام بتایا تھا اس سے ظاھر ہو رہا تھا کہ شاید آپ کی مادری زبان سندھی ہے یا آپ سندھی جانتے ہیں۔۔۔:y_thinking:۔
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    شکریہ اسما آپی سب سے پہلے :salam:قبول کیجیے باتیں ہوتی رہیں گی

    جب سے ہم ذاتوں میں گرتے جارہے ہیں اس وقت سے ہم پستی کر طرف جارہے ہیں
    پہلے ہندوستان میں صرف ہندو اور مسلمان تھے. پھر اس کو تقسیم کیاتو مسلمان دو حصوں میں بٹا ایک انڈیا کا اور دوسرا پاکستانی. پھر پاکستانی میں نفرت کا بیج بویا اور بنگال کو ہم سے الگ کر دیا یعنی بنگالی کو ہم نے اہمیت نہ دی
    اس کے بعد آج دیکھیں بلوچستان میں پنجابی کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے خیبر میں پٹھان بھائیوں کے ساتھ ہمارا رویہ دیکھیں. پنجابیوں اور پشتونوں کے ساتھ مہاجروں کا رویہ دیکھیں کراچی میں.
    ان حالات کی وجہ سے ہمارا دل ہی نہیں کرتا کہ میں بولوں کہ میں پنجانی ہوں یا بلوچی ہوں یا سندھی ہو.
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وعلیکم السلام
    نصراللہ بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔۔۔سندھہ، پنجابی ، وغیرہ ہونے سے پہلے ہم سب ایک مسلمان قوم اور پاکستانی ہیں۔۔۔
    ہمارے ساتھ جو ہوا وہ ہماری ہی غلطیوں اور لاپرواہی کی وجہ سے ہوا ہے۔۔۔ لیکن اس کا یہ تو مطلب نہیں ہے نہ کہ ہم اپنی مادری زبان اور اپنی سندھی یا کوئی قوم کو نظر انداز کریں۔۔یہ سب ہمارا ہی حصہ ہیں ۔۔ہماری زبانیں ہماری پہچان ہیں۔۔۔یقینا آپ بھی اس بات سے اتفاق کریں گے
    بس ضرورت اس بات کی ہے ۔بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہم اپنے آپ کو اپنے اعمال کو سدھاریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا تو کہتی ہیں تو میں بتاتا ہوں ورنہ اس کی ضرورت تو نہ تھی
    نسلً میں بلوچ ہوں
    کہتے مجھے پنجابی ہیں سب لوگ
    کہلوانا میں پسند کرتا ہوں پٹھان
    اور آتی ہے زبان مجھے پنجابی سرائیکی، سندھی، بلوچی (کچھ حد تک) ، پوٹھوہاری اور پشتو(کچھ حدتک):86:
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    آج کسی نے اپنا تکیہ کالام نہیں بتایا
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    یہ تکیہ کلام ہے یا تکیہ کلام دیکھ کر ، سوچ کر بتائیں گے
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اس خوبصورت تعارف کے لیے شکریہ :n_thanks:
    اب ذرا اپنا تکیہ کلام بھی بتا کے شکریہ کا ایک اور موقع دیں :222:
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ارے سانا سوئیٹی اتنے ساتھیوں نے تو بتا دیا
    آپ کب بتاؤ گی ی ی ی ی ی :confused:
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    بالکل بھی نہیں :119:
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اتنے سارے تکیہ کلام بنانے و بتانے پر آپکو یہاں آپکی اس لڑی میں خاص عہدہ ملنے والا ہے
    آپ ہماری اس لڑی کی تکیہ نشیں صارفہ ہونگی :222:
    آپکو ہمیشہ خوش آمدید سوئیٹی
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    سچ میں میرا کوئی تکیہ کلام ہے ہی نہیں۔
    پر ہاں یہاں فورم پر میں کچھ لفظ زیادہ استعمال کرتی ہوں جو یہ ہیں
    "اچھا" "ہاں"
    اللہ کا شکر ہے کہیں نہیں گئے
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ہاہاہاہاہا
    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس نے کہا ویسے:zuban:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    کل میں نے خودسنا ہے:n_smiley_with_rose:
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی :)
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ۔۔۔۔۔ :yes:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    وہ تو میں نے کل ہی بتا دیا تھا:glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں