1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہا ہا ہا ہہا :lol:
    اچھے لطیفے ہیں

    ۔۔۔۔

    ندیم۔ پرچہ کیسا ہوا؟ کتنے سوال تھے؟ :evil:
    نعیم۔ بھائی جان آٹھ سوال تھے لیکن میرے دو غلط ہیں :84:
    ندیم۔ چلو کوئی بات نہں باقی چھ تو ٹھیک ہیں نا؟
    نعیم۔ نہیں بھائی ‌باقی میں نے حل ہی نہیں‌کیے :84:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کم خرچ بالا نشین۔ :p

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہارون صاحب اور عبدالجبار صاحب سلیمی تروک میں کھڑے تھے کہ اچانک ایک گورا انگریز سیاح وہاں آ دھمکا اور ہارون صاحب اوکاڑہ جانے والی بس کا پتہ انگریزی میں پوچھنے لگا

    ہاؤ کین آئی گو ٹو اوکاڑہ ؟؟

    ہارون بھائی نے جواباً اشارے سے بتایا کہ مجھے انگریزی نہیں آتی

    گورے کو جرمن اور فرنچ بھی آتی تھی ۔ چنانچہ اس نے کہا چلو فرنچ یا جرمن میں ہی بتا دو۔ میں سمجھ جاؤں گا۔

    ہارون بھائی نے پھر اشارے سے نہ میں سر ہلا دیا۔ گورا مایوس ہوا اور آگے بڑھ گیا۔،

    اب عبدالجبار بھائی نے ہارون بھائی سے کہا “ یار تمہیں کوئی ایک دو انٹرنیشنل زبانیں سیکھ لینا چاہیئں۔ کافی فائدہ ہوتا ہے“

    ہارون بھائی نے لاپروائی سے کہا “ کوئی فائدہ نہیں‌۔ دیکھو اس گورے کو کتنی زبانیں آتی تھیں ۔ اسے کوئی فائدہ ہوا ؟؟“ :84: :84: :84:
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ پہلے سکھوں کے لطیفے والی لڑی میں لھا جا چکا ہے ۔
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    باپ
    بیٹا بتاؤ کن کن ملکوں میں ذیادہ سونا پایا جاتا ہے؟
    بیٹا
    پاپا جہاں جہاں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوتی ہیں :84:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ لاحاصل جی واہ۔

    اچھا لطیفہ ہے :lol:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اچھا !‌ بہت اچھا لطیفہ ہے :D
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب عدالت میں کھڑے تھے ان کی گاڑٰ چند روز پہلے چھین لی گئی تھی
    خلاف توقع اور روایت گاڑی برآمد ہوگئی۔
    ملزم کا وکیل صفائی بڑی دیر سے کار کے مالک پر جرح کر رہا تھا۔ اس نے ملزم کی طرف اشاہ کرکے پوچھا ۔ کیا یہ وہ ہی جوان ہے جس نے گن پوائنٹ پر آپ سے گاڑی چھینی تھی۔
    جناب : (گاڑی کے مالک نے معصومیت سے کہا) جتنی دیر سے آپ جرح کر رہے ہیں اور جس قسم کے سوالات کر رہے ہیں میں تو سوچ میں پڑ گیا ہوں کہ وہ گاڑی میری ہے بھی یا نہیں ۔ :lol:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ لڑی لطیفے سنانے کی ہے۔ واقعے سنانے کی نہیں۔ شکریہ :?
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    رونا ضروری نہیں ھے۔

    ايك امريكي اور پاكستاني بچے كے درميان لفظي جنگ ہو رہي تھي۔ دونوں كا خيال تھا كہ اس كا باپ دنيا كا تيز ترين آدمي ہے۔

    "ديكھو" امريكي بچے نے كہا: ميرا باپ گز دور نشانے پر فائر كرتا ہے اور اس كے ساتھ ہي دوڑ پڑتا ہے گولي كے نشانے تك پہنچنے سے پہلے وہ نشانے تك جا پہنچتا ہے۔

    "بس!" پاكستاني بچے نے كہا: ميرے والد سركاري ملازم ہیں۔ دفتر سے ان كي چھٹي چار بجے ہوتي ہے۔ چھٹي كرتے ہي وہ گھر لوٹتے ہیں اور ساڑھے تين بجے گھر پہنچ جاتے ہیں۔
    ھی ھی ھو ھو ھا ھا ۔ رونا نہیں کوئ بھائ۔
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہا ہا ہا ہا :lol:
    کیا بات ہے کاشفی صاحب 8)
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک سکھ کی وائف کو ڈاکو اٹھا کر لے گئے وہ ان کے پیچھے جانے لگا تو کسی نے کہا کہ ڈاکوں کے پیچھے خالی ہاتھ نہں جاتے
    سکھ صاحب جاتے ہوئے 10 کلو فروٹ ساتھ لے گئے :84:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: واہ کیا آئیڈیا ہے :haha:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لاحاصل جی آپ لطیفے سنائیں لوگوں کو آیئڈئیے نہ دیں۔ پہلے ہی لوگ انّا لمّا پینڈا کلّے کلّے کر کے ھفّے ہوئے ہیں۔ :84:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا نِک “ لاحاصل“ جی نے رکھا ہوا ہے۔ مجھے لگتا ہے انہیں بھی خاصا لمبا پینڈا طے کرنا پڑے گا۔۔۔ تب جا کے کچھ حاصل وصول ہو گا۔ :twisted:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ایک لڑکی نے نفسیاتی معالج سے کہا “ میری مدد کریں میں بہت مشکل میں ہوں پتہ نہیں کیا بات ہے میں جب کبھی سگریٹ یا سگار پیتی ہوں تو میرا دل کسی نوجوان سے خوش گپیاں کرنے کو مچل اٹھتا ہے“۔
    نفسیاتی معالج کے دل میں لڈو پھوٹنے لگے ، وہ اپنے جذبات پر قابو پاتے ہوئے بولا “ پریشانی کی کوئی بات نہیں ، آپ آرام سے بیٹھیں ، میں آپ سے ابھی تفصیلی بات کروں گا ، تب تک آپ اس سگار سے شوق فرمائیے “ ۔
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نفسیاتی معالج بھی پورا کھوچل تھا! :haha:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور مجھے یقین ہوگیا ہے کہ آپ نعیم کی سگی بہن ہیں اور آپ دونوں بچپن میں کسی میلے میں ایک دوسرے سے جدا ہوگئے تھے ۔ :lol:
     
  18. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بادشاہ نے درباری مسخرے سے آتے ہی کہا
    اچھا ہوا تم آگئے میرے دل اس وقت کسی مسخرے سے گفتگو کرنے کو چاہ رہا تھا
    مسخرے نے جواب دیا
    بادشاہ سلامت میں بھی یہی سوچ کر آپ کے پاس آیا ہوں :wink:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :lol:
     
  20. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حسرت دید بھی کہاں نکلی
    میری دستک پہ اس کی ماں نکلی​




    :lol: :lol: :lol: :D :D :D :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان بھائی ۔ یہ ایک ٹانگ اٹھائے رکھنے کی کوئی خاص وجہ ؟؟؟ تکلیف ہوتو بتائیے ہمارے پاس سلوتری صاحب موجود ہیں :p :twisted: :p
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شیر بھائی نے لکھا ہے۔۔۔۔۔


    میلے میں بچھڑیں ہمارے دشمن! :evil:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی انہوں نے اپنی “غزل کی ھزل“ میں وجہ بیان کر تو دی تھی۔ اب بیچارے اور کتنی وضاحت پیش کریں :84:
     
  24. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگتا ہے سرکار مجھے اپنی اوتار بدلنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے کہیں دوسری ٹانگ بھی ہوا میں نہ رہ جائے
    :cry:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا آپ ایسا کریں کہ اوتار نہ بدلیں۔ بلکہ دوسری ٹانگ بھی اٹھا لیں۔

    تاکہ آپ کی ایک ٹانگ اٹھانے والا اعتراض دور ہو جائے :twisted:
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی تو پھر پلیییییییییییییز بتائیے نا کہ آپ کہاں‌بچھڑے تھے ؟ :p
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس موڑ پہ جہاں آکے ایک عزت دار بہن اور ایک غیرت مند بھائی بچھڑتا ہے :wink:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس موڑ کو “جلّو موڑ“ کہتے ہیں۔ :84:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    باپ
    بیٹا کیوں پیدل چلیں یا کسی سواری پر؟

    بیٹا
    آپ کی مرضی ہے ویسے اگر پیدل چلنا ہے تو مجھے گود اٹھا لیں :wink:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :lol: :lol: :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں