1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دودوست بیٹھے گپ شپ کررہے تھے کہ ایک بولا

    “یار مجھے ایک کیشئیر کی تلاش ہے “

    “کمال ہے “ دوسرا دوست حیرانگی سے بولا “ ابھی 2 ہفتے پہلے تم نے ایک کیشئر رکھا تو تھا ؟ “

    “ ارے یار ! اُسی کیشئیر کی تو تلاش ہے “ پہلا دوست بولا

    :lol: :84: :lol:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ادیب نے کتاب لکھی اور دلائل سے ثابت کیا کہ شادی کروانے والا شخص بے وقوف ہوتا ہے ۔
    اسکے دوست نے پوچھا کہ اس کتاب سے تمہیں کچھ فائدہ ہوا۔
    ادیب ؛ ہاں اس کتاب سے اتنی آمدن ہوگئی ہے کہ اب میں شادی کروا سکتا ہوں ۔ :wink:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب۔ ہارون بھائی! :201: :101: :201:
    ---------------------------------------------------------

    مہمان:

    “جب میں کھانے کی میز پر بیٹھتا ہوں تو تمہاری بلی میرا منہ کیوں تکنے لگتی ہے؟“

    میزبان:

    “بیچاری اپنا پیالہ پہچانتی ہے نا“
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سہیلی نے اپنی دوسری سہیلی کے گلے میں قیمتی لاکٹ دیکھتے ہوئے پوچھا

    “ اس لاکٹ میں تو یقیناً تم نے کوئی یادگار چیز محفوظ کی ہوگی ۔۔ ہے نا؟

    “ ہاں ! اس میں میرے شوہر کے چند بال ہیں “ سہیلی نے کہا

    “لیکن تمھارے شوہر تو زندہ ھیں“ سہیلی نے استفسار کیا

    “ لیکن ان کے بال تو جھڑ چکے ہیں نا “ سہیلی نے وضاحت کی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے نعیم بھائی :201:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لڑکیوں اور بیگموں پر آپ لوگوں کو بڑے لطیفے اتے ہیں :evil:
    یہ لیں زرا
    ،،،،،،
    دفتر میں نعیم نے ہارون سے کہا
    یار یہ جو نئی لڑکی آفس میں آئ ہے وہ بالکل فضول اور احمق معلوم ہوتی ہے میرے خیال سے اسے کچھ بھی آتا جاتا نہیں
    ہارون نے نعیم کی تائید میں سر ہلایا اور کہا
    ہاں یار تم صحیح کہہ رہے ہو اس نے میری طرف بھی کوئ توجہ نہیں دی

    بیچارے :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لڑکی تھی کون ؟
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جب اس نے آپ کی طرف کوئی توجہ نہیں کی تو یہ پوچھنا کہ وہ کون تھی ،لا حاصل ہے -
     
  10. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کومل دی گریٹ
    بڑا مزا آیا :lol: :lol: :lol:
     
  11. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :201: اچھا مقابلہ چل رہا ہے۔ لاحاصل بہن آپ نے بہت خوب وار کیا ہے :87:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کومل دی گریٹ
    بڑا مزا آیا :lol: :lol: :lol:[/quote:2vbt757i]

    چلیں شکر ہے ۔ ہم کسی کے مزے کا سبب تو بنے :p :wink: :p
     
  13. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    "دیکھیے محترمہ!یہ گیر ہے ، یہ بریک ہے اور یہ کلچ ہے " انسٹرکٹر نے ڈرائیونگ کی شوقین خاتون کو سمجھاتے ہوئے کہا۔
    "اور یہ ایکسیلیٹر ہے کار ڈرائیو کرتے وقت ان چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔"
    " ٹھیک ہے ،ٹھیک ہے" خاتون نے جلدی سے کہا۔
    " یہ سب تو بعد میں جان لوں گی پہلے تم ڈرائیونگ سکھاؤ۔"
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صارم بھائی آپکی سینچری :201:
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ وہان کیا کرہی تھی ؟ :)
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اطلاعی گھنٹی بجی ۔ ملازم نے دروازہ کھولا تو دیکھا صاحب کے دیرینہ دوست ملنے آئے ہیں۔
    “کیوں بھئی بخشو !‌ صاحب گھر پر ہیں“ دوست نے استفسار کیا

    “ نہیں‌جناب ! وہ تو سفر پر گئے ہیں“ ملازم نے بتایا

    “ اچھا تو وہ سیر و تفریح اور کچھ دن آرام کے لیے گئے ہوں گے“ دوست نے اندازہ لگایا

    “جی میرا نہیں خیال کہ وہ سیروتفریح یا آرام کے لیے گئے ہیں“ ملازم نے کہا

    “کیوں بھئی ؟؟“ ملازم نے پوچھا

    “کیوں کہ بیگم صاحبہ بھی ساتھ گئی ہیں“ ملازم نے رازدارانہ انداز میں وضاحت کی
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بس ٹھیک ہے :?
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ جلنے کی بُو آ رہی ہے :p
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مجھے تو نہیں آئی
    لگتا ہے آپکی ناک خراب ہے :lol:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل تو ٹھیک ہے ناں ناک بھی ٹھیک ہوہی جائیگی :cry:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی لطیفہ سنائیں نا۔ ہر جگہ نوک جھونک بلکہ ناک جھونک کرتے رہتے ہیں۔ گندے بچے !!!
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ جو ہرجگہ تاک جھانک کرتے ہیں‌ وہ :evil:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ جو ہرجگہ تاک جھانک کرتے ہیں‌ وہ :evil:[/quote:3oamwy50]

    یہ تو کنواروں کا اخلاقی “ حق “‌ہے جناب :lol:
     
  24. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ایک خاتونِ مقررہ نہایت جوشیلے انداز میں تقریر کر رہیں تھیں۔موضوع تھا۔" عورت کی برتری"
    جوش خطابت میں وہ بولیں۔
    ''میں پوچھتی ہوں ان مردوں سے کہ اگر عورت کا وجود نہ ہوتا تو وہ کہاں ہوتے ؟"
    "جنت میں"
    پیچھے سے ایک مرد نے کہا۔
     
  25. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک دوست دوسرے کو اپنی بہادری کا قصہ سنا رہا تھا

    کل میں نے شیر کو گھونسا مار کر ہلاک کر دیا، گینڈے کو ٹکر مار کر گرا دیا اور ہاتھی کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا۔

    پھر کیا ہوا، دوسرے نے پوچھا

    پھر کھلونے والی دکان کے مالک نے مجھے اٹھا کر پٹخ دیا۔
    __________________
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صارم مغل اور اقراء جی ۔ دونوں کے لطیفے بہت اچھے ہیں۔ مزہ آیا :201:

    ------------------------------------------------------------

    دو حلوائیوں کی دکانیں آمنے سامنے ہونے کی وجہ سے آپس میں رقابت تھی۔ ایک دن ایک حلوائی نے دکان پر بورڈ لگا دیا

    “ہماری دکان سے پورے شہر کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں “

    دوسرے دن دوسرے دکاندار نے اس سے بھی بڑا بورڈ لگا دیا

    ““ہماری دکان سے پورے ضلع کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں “

    پہلے نے پھر بورڈ بدل کر اس سے بھی زیادہ لکھ دیا

    “ہماری دکان سے پورے صوبے کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں “

    دوسرے نے بھی بڑھ چڑھ کر لکھا

    “ہماری دکان سے پورے ملک کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں “

    پہلے نے بورڈ بدل کر نئی تحریر لکھ دی

    “ یہ سامنے والا دکاندار مجھ سے مٹھائی خریدتا ہے“ :lol: :lol: :lol:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلمان خان ، عامر خان اور نانا پاٹیکر تینوں ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے ۔

    ایک بزرگ نے خواب میں تینوں کو دیکھا کہ بعد از مرگ دوزخ میں بڑی مشکل زندگی گذار رہے ہیں۔ اس نے دیکھا کہ سلمان خان کو ایک ایسی عورت دی گئی ہے جو لنگڑی، لولی، کانی اور بہت ہی خوفناک شکل کی ہے۔ عیسائی اس بدشکل عورت کو پیار کر رہا ہے۔

    بزرگ آدمی نے قریبی فرشتے سے پوچھا “ سلمان خان کو ایسی خوفناک عورت سے پیار کرنے کا حکم کیوں‌ ہے؟“

    فرشتے نے کہا “ اس نے زندگی میں بہت گناہ کیے تھے اور یہ اسکے گناہوں کی سزا ہے“

    یہی حال عامر خان کا بھی تھا۔ وہ بھی ایک بدشکل عورت سے پیار کرنے پر مجبور تھا۔ جب وجہ پوچھی گئی تو فرشتے نے پھر جواب دیا

    “ اس نے بھی زندگی میں بہت گناہ کیے تھے اور یہ اسکے گناہوں کی سزا ہے“

    پھر بزرگ آدمی نے دیکھا کہ ناناپاٹیکر اپنے پہلو میں ایشویریارائے کو لیے گھوم رہا ہے اور ایشویریارائے نانا پاٹیکر کو پیار کر رہی ہے۔ وہ بزرگ حیران رہ گئے اور فرشتے سے پوچھا “نانا پاٹیکر کو دنیا کی حسین ترین عورت یعنی ایشویریارائے کیسے مل گئی“‌؟؟؟

    “دراصل ایشویریارائے نے زندگی میں بہت گناہ کیے تھے “ فرشتے نے جواب دیا
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ساتھ بی کچھ ایسا ہی ہوگا :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت نجومی کے پاس گئی
    نجومی ہاتھ دیکھ کر بولا کہ انتہائی افسوس ناکخبر ہے کہ آپ 3 ماہ کے بعد بیوہ ہوجائیں گی۔
    عورت غصے سے بولی : الو کے پٹھے یہ تو مجھے بھی پتہ ہے یہ بتاؤ‌ کہ میں بچ جاؤں گی یا پکڑی جاؤں‌گی :twisted:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: ششششش۔۔۔ ایسا مت کہیے۔۔ ورنہ ہماری اردو کی ساری صارفات خود کو ایشویرارائے سمجھنا شروع ہوجائیں گی :bigblink: :237: :bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں