1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    استاد بچوں سے
    ‘بچو وعدہ کرو کبھی شراب سیگریٹ نہیں پیو گے‘

    بچے
    نہیں پیں گے سر :angle:

    استاد
    ‘لڑکیوں کا پیچھا نہیں‌کرو گے‘

    بچے
    ‘نہیں کریں گے سر‘ :angle:

    استاد
    ‘لڑکیوں کو تنگ نہیں کرو گے‘

    بچے
    ‘نہیں کریں گے سر‘ :angle:

    استاد
    ‘اور اس وطن پر زندگی قربان کر دو گے‘

    بچے
    ‘کر دیں گے سر ایسی زندگی کا اور کرنا بھی کیا ہے‘

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha:

    کالج کا پہلا دن تھا۔ پروفیسر لڑکوں کو ہاسٹل کے قواعد و ضوابط سمجھا رہا تھا۔
    گرلز ہاسٹل کی طرف کوئی لڑکا نہیں جائے گا۔ اگر کوئی گیا تو اسے جرمانہ ہو گا۔
    پہلی دفعہ گرلز ہاسٹل میں جانے پر 100 روپے جرمانہ
    دوسری دفعہ پکڑا جانے پر 200 روپے
    تیسری دفعہ پکڑا جانے پر 500 روپے
    چوتھی دفعہ ۔۔۔۔۔۔


    “سر ! یہ حساب کتاب چھوڑیں پورے سال کا جرمانہ ایک دفعہ بتائیں “

    اچانک ایک لڑکا بول اٹھا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ سے کیا معاملات طئہ ہوئے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے طلباء کے ساتھ زیادہ فری نہیں ہو تا 8)
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کلاس میں ایک بچہ مسلمان باقی سب ٹیچر سمیت ہندو تھے۔
    ٹیچر:بچو آپ کو میز نظر آرہی ہے ؟
    بچے: جی ہاں۔
    ٹیچر:آپ کو خدا نظر آتا ہے ؟
    بچے :نہیں۔
    ٹیچر: ہوتا تو نظر آتا ناں ۔
    بچے بے شک
    مسلمان بچہ : بچو آپ کو ٹیچر نظر آ رہے ہیں؟
    بچے جی ہاں
    مسلمان بچہ ٹیچر کی عقل نظر آرہی ہے ؟
    بچے نہیں
    مسلمان بچہ ہوتی تو نظر آتی ناں
    بچے
    بے شک
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a165: :haha:

    اوکاڑہ میں حلوائی کی دکان پر ہارون نامی ایک شخص پہنچا۔ بولا

    پہلوان جی ! 2 کلو لڈو کتنے کے ہیں ؟
    “ 100 روپے کے 2 کلو“ حلوائی پہلوان نے جواب دیا

    “اچھا ٹھیک ہے پہلوان جی ! 2 کلو لڈو دے دو“ ہارون نے آرڈر دیا

    حلوائی نے 2 کلو لڈو کا ڈبہ پیک کیا ہارون صاحب کو دیا۔ ہارون صاحب کو اچانک کچھ یاد آیا اور پوچھا ۔

    پہلوان جی ! اگر 2 کلو برفی لینی ہو تو کتنے کی آئے گی؟
    150 روپے کی 2 کلو برفی ہو گی۔ حلوائی پہلوان نے کہا

    ہارون نے لڈو کا ڈبہ واپس کرتے ہوئے کہا جناب مجھے 2 کلو برفی دے دیں۔ حلوائی نے 2 کلو برفی کا ڈبہ بنا دیا اور ہارون صاحب ڈبہ لے کر چلنے لگے۔ اچانک کسی خیال کے تحت پھر پوچھا

    پہلوان جی ! یہ بتائیں کہ 2 کلو گلاب جامن کتنے کے ہوں گے ؟
    “200 روپے کے 2 کلو گلاب جامن آتے ہیں۔“ حلوائی نے صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔

    ہارون نے درخواست کی کہ برفی واپس رکھ لیں۔ اور مجھے 2 کلو گلاب جامن ہی دے دیں۔ حلوائی نے 2 کلو برفی واپس رکھ لی اور 2 کلو گلاب جامن کا ڈبہ دے دیا۔

    ہارون ڈبہ بغل میں دبا کر چُپ چاپ چل دیا۔

    حلوائی نے کہا “ ہارون صاحب ! جناب 200 روپے گلاب جامن کی قیمت تو ادا کردیں“
    “ 200 روپے گلاب جامن کی قیمت ؟ لیکن یہ گلاب جامن تو میں برفی کے بدلے تبدیل کروائے ہیں“ ہارون نے جواباً کہا

    حلوائی نے گاہک کا دل رکھنے کے لیے کہا “اچھا چلو ! 150 روپے 2 کلو برفی کے ہی دے دیں جناب “
    “150 روپے برفی کے کیسے؟؟ لیکن وہ تو میں نے 100 روپے والے لڈو کے بدلے تبدیل کروائی تھی نا ۔ تو 150 کیسے ؟؟“ ہارون صاحب نے پھر چالاکی کا مظاہرہ کیا

    حلوائی نے مجبوراً دکانداری خراب ہونے کے ڈر سے بچنے کے لیے کہا “اچھا 100 روپے لڈو کے ہی دے دیں جناب “

    “لیکن لڈو تو میں نے لیے ہی نہیں “ ہارون صاحب نے اپنی کھوچلانہ اصلیت ظاہر کی اور دکان سے نکل پڑے :201: :91: :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار ہارون نامی شخص سے کوئی اچھا لطیفہ منصوب نہیں ہے کیا ؟
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور آپ نے جانے دیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ اب سموکر صاحب کی نذر ہے ۔لیکن وہ یہاں آتے ہی نہیں۔ خیر اگر کبھی وہ آئے تو دیکھیں گے کہ وہ ہمیں بھول جاتے ہیں۔ ہم انہیں پھر بھی نہیں بھولتے۔

    دو عیسائی دوست اتوار کو چرچ جانے کے لیے گھر سے نکلے ۔ دونوں سموکر تھے۔ راستے میں ایک نے دوسرے سے پوچھا ۔ یار کیا دورانِ عبادت سموکنگ کی اجازت ہو گی؟ کیونکہ میں تو اتنی دیر بغیر سموکنگ کے نہیں رہ سکتا ۔
    دوسرے دوست نے کہا اس میں پریشانی کی کیا بات ہے تم پریسٹ (عیسائی مولوی) سے پوچھ لینا۔
    وہ دونوں چرچ پہنچے اور پہلا دوست سیدھا پادری (پریسٹ) کے پاس گیا اور پوچھا

    “فادر ! کیا میں عبادت کے دوران سموکنگ کر سکتا ہوں ؟“

    پادری نے اسے گھور کر دیکھا اور بولا “ نہیں بیٹے ! عبادت کو دوران سموکنگ کی اجازت نہیں ۔ یہ مذہبی اقدار کی توہین ہے“

    دوست واپس آیا اور دوسرے دوست کو بتایا ۔ دوسرا دوست کھوچل تھا (۔۔۔۔۔۔ کی طرح) اس نے کہا یار تمہیں صحیح سوال کرنا نہیں آتا۔ میں جا کر پوچھتا ہوں۔
    چنانچہ وہ کھوچل دوست پادری کے پاس گیا اور پوچھا

    “فادر ! کیا میں سموکنگ کرتے ہوئے عبادت کر سکتا ہوں؟؟“

    “ کیوں نہیں بیٹے ! ہمارا مذہب کسی وقت بھی عبادت سے نہیں روکتا !“
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب بنتی ہے ہا ہا ہا ہا ہا
    خان جی آپ کی بہت مہربانی۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر جنگل میں گھومتا پھر رہا تھا ہر جانور سے پوچھتا کہ بتاؤ جنگل کا بادشاہ کون ہے ؟
    جانور ڈر کے مارے کہتا کہ مائی باپ آپ ہیں ، شیر نے یہی بات ہاتھی سے پوچھی ، ہاتھی نے شیر کو سونڈ میں پھنسا کر اٹھا کر پٹخ دیا ،
    شیر بولا بھائی اگر آپ کو نہیں پتہ تو خاموش رہتے یہ کیا مذاق ہے؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ریچھ اور ایک مینڈک جنگل میں جا رہے تھے جب اچانک انہوں نے دیکھا کہ چڑیا پھندے میں پھنسی ہے اور مدد کے لیے پکار رہی ہے۔ دونوں نے ملکر چڑیا کو آزاد کرایا تو چڑیا اچانک ایک پری بن گئی اور شکریہ ادا کر کے کہنے لگی کہ تم دونوں کی تمھارے جسامت کے مطابق خواہشیں پوری کرسکتی ہوں۔ ریچھ چونکہ بڑا ہے اس لیے اسکی 2 خواہشیں پوری کروں گی اور مینڈک کی 1 خواہش پوری ہوگی۔

    ریچھ خوشی سے اچھل پڑا فوراً بولا

    “میں پورے جنگل کا بادشاہ بن جاؤں “

    پری نے چھڑی ہلائی اور بولی “ جاؤ ۔ آج سے تم جنگل کے بادشاہ ہو۔ اب دوسری خواہش بولو“

    ریچھ نے کہا “ اب جنگل کے سارے مرد ریچھ بھی ریچھنیاں بن جائیں تاکہ میرے لیے پورے جنگل میں ریچھنیاں ہی ریچھنیاں ہوں “

    پری نے پھر چھڑی ہلائی اور دیکھتے ہی دیکھتے سارے ریچھوں کی جنس تبدیل ہوگئی اور وہ ریچھنیاں بن گئیں۔

    اب پری مینڈک کی طرف متوجہ ہوئی اور بولی “ اب تم اپنی واحد خواہش بتاؤ“

    مینڈک دل ہی دل میں ریچھ کی اتنی عیاشی پر خاصا برہم ہو چکا تھا۔ چنانچہ اپنی واحد خواہش بیان کی

    “یہ ریچھ ہیجڑا (Gay) ہو جائے۔“

    اور پری نے چھڑی ہلا کر یہ بھی کر دیا :bigblink:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :lol: :lol: :lol: توبہ میں بہت ہنس رہی ہوں :lol: :lol: :lol:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ریچھ والا لطیفہ آپ کے لیے نہیں تھا۔ :237:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ورلڈ ویمن کانفرنس میں کئی ممالک کی خواتین مدعو تھیں ۔پہلی مندوب جس کا تعلق انگلینڈ سے تھا ، کھڑی ہوئی اور بولی ۔۔۔“ پچھلے سال ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ خاوند سے گھر کا کام لیں گی ۔۔۔ کانفرنس کے بعدجب میں گھر گئی تو میں نے اپنے خاوند سے صاف صاف کہہ دیا کہ اب میں کھانا نہیں پکاؤں گی ۔۔۔ تم خود ہی پکایا کرو گے ۔۔۔ پہلے دن میں نے دیکھا اس نے کچھ نہیں کیا تھا ، دوسرے دن بھی یہی حال تھا مگر ۔۔۔ تیسرے دن میں کیا دیکھتی ہوں کہ اس نے بڑا اچھا کھانا تیار کیا تھا ۔“ سب خواتیں نے خوشی سے تالیاں بجائیں ۔
    دوسری مندوب جو امریکہ سے تھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بولی ۔۔۔“ پچھلی بار جب میں کانفرنس کے بعد گھر گئی تو اپنے شوہر سے جو اس وقت ٹی وی دیکھ رہا تھا ۔۔۔ کہا کہ میں آئندہ کپڑے نہیں دھویا کروں گی ۔۔۔ تم اپنے کپڑے خود دھویا کرو گے ۔۔۔ پہلے اور دوسرے دن تو اس نے کچھ نہیں کیا تھا ۔۔۔ مگر تیسرے دن یہ ہوا کہ ۔۔۔ وہ نہ صرف اپنے کپڑے دھو رہا تھا بلکہ میرے کپڑے بھی دھونے کے لئے پاس رکھے تھے ۔“ ۔۔۔ خواتین نے پھر تالیاں بجائیں ۔
    تیسری مندوب جس کا تعلق پاکستان سے تھا بولی ۔۔۔“پچھلے سال کانفرنس میں شرکت کے بعد میں گھر گئی تو میں نے اپنے شوہر سے کہا ۔۔۔ میں اب تمہارے کپڑے استری نہیں کیا کروں گی ۔۔۔ بلکہ اپنا ہر کام تم خود کیا کرو گے ۔۔۔ پہلے دن کچھ نظر نہ آیا ۔۔۔ دوسرے دن بھی کچھ نظر نہ آیا ۔۔۔ تیسرے دن آنکھ کی سوجن کچھ کم ہوئی تو تھوڑا تھوڑا نظر آنے لگا ۔۔۔“ ( کہ حالات جوں کے توں ہیں ۔۔۔)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: بہت اچھے بھئی بہت اچھے :haha:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    راحیل اور ریحانہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے تھے ۔ ریحانہ کئی بار راحیل سے فرمائش کر چکی تھی کہ وہ آکر اس کے ڈیڈی سے ملے ۔ آخر ایک روز راحیل ہمت کرکے چلا ہی گیا ۔ واپسی پر اس کے دوست نے “ رپورٹ “ لینا چاہی اور پوچھا ۔
    “ کہو بھئی ! کیسی رہی ریحانہ کے ڈیڈی سے ملاقات ۔ ؟ کیا انہوں نے تم کو پسند کر لیا ۔ ؟ “
    “ یہ تو مجھے اندازہ ہو نہیں سکا ۔“ راحیل نے ہچکچاتے ہوئے بتایا ۔ بہرحال انہوں نے میرے دو سگریٹ پی لیئے اور مجھ سے دو ہزار روپے اُدھار بھی لے لیئے ۔ “
    “ مبارک ہو بس سمجھو بات پکی ہے ۔ “
    راحیل کے دوست نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا ۔“ انہوں نے تو پہلی ہی ملاقات سے تمہارے ساتھ فیملی ممبرز جیسا سلوک شروع کردیا ۔ “
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ والے راحیل کا واقعہ بھی درست ہو گا۔۔۔


    لیکن میرے والے راحیل کے ساتھ کچھ یوں‌ہوا تھا

    راحیل اور ریحانہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے تھے ۔ ریحانہ کئی بار راحیل سے فرمائش کر چکی تھی کہ وہ آکر اس کے ڈیڈی سے ملے ۔ آخر ایک روز راحیل ہمت کرکے چلا ہی گیا ۔ واپسی پر اس کے دوست نے “ رپورٹ “ لینا چاہی اور پوچھا ۔
    “ کہو بھئی ! کیسی رہی ریحانہ کے ڈیڈی سے ملاقات ۔ ؟ کیا انہوں نے تم کو پسند کر لیا ۔ ؟ “
    “ یہ تو مجھے اندازہ ہو نہیں سکا ۔“ راحیل نے ہچکچاتے ہوئے بتایا ۔ بہرحال انہوں نے میرے دو سگریٹ پی لیئے اور مجھ سے دو ہزار روپے اُدھار بھی لے لیئے ۔ “

    “بس بیٹے سمجھو اب تمہیں نہ ریحانہ ملے گی، نہ سگریٹ اور نہ دوہزار روپے“ دوست نے اسکے کندھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا

    کیوں ؟؟ راحیل نے تشویش سے پوچھا

    “کیونکہ چند ماہ پہلے ریحانہ کے ابا نے میرے ساتھ بھی یہی کیا تھا:wink:“ دوست نے تاسّف سے جواب دیا۔
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  24. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑی مزی آئی :lol:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلی جی ! یہ ریحانہ آپ کی سہیلی ہے نا ؟؟
     
  26. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور آپ شاید راحیل ہیں
    اور جب ریحانہ کے ابا نے آپ سے 2 ھزار ادھار مانگے تو آپ کی جیب سے دو پیسے بھی نہیں نکلے پھر ریحانہ کے ابا نے آپ کو یہ سوچ کر چلتا کر دیا کہ سیگریٹ تو ادھار لایا ہو گا، لیکن میری بیٹی کو سیگریٹ نہیں باقی ضرویات چاہیئں :evil:
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہاں ہی تو لڑکیوں کے ابّےغلطی کر جاتے ہیں ۔ غریبوں کے دن بدلتے دیر نہیں لگتی ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باقی ضروریات کی چیزیں تو میرے پاس مکمل اور اعلی کوالٹی میں دستیاب ہیں :twisted:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص اپنی دو بیویوں کیساتھ ٹرین میں سفر کررہا تھا دونوں دائیں بائیں بیٹھی تھیں، داہنے والی بولی جانو میرے ہاتھ میں شدید درد ہے وہ ہاتھ پر پیار کرتا ہے ۔ بیوی کہتی ہے بلکل ٹھیک ہوگیا ، دوسری بہت جیلس ہوتی ہے ، اور کہتی ہے جانو میری گردن میں درد ہے وہ گردن پہ پیار کرتا ہے وہ بھی کہتی جانو بلکل ٹھیک ہوگیا سامنے ایک بوڑہا آدمی بیٹھا تھا وہ کہنے لگا “ او پُتر او سوہنیا تیرے کول کوئی بواسیر دا علاج وی ہے“
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :haha: :201: :haha: :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں