1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    چشم دید گواہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک شخص جھوٹی گواہی دینے کے لئے مشہور تھا۔لوگوں سے رقم لیتا اور واقع کا چشم دید گواہ بن جاتا،ایک دن ٹیلی فون پر ایک صاحب نے معاملہ طے کرتے ہوئے کہا،صبح پیشی ہے اور تمھیں فتح اللہ کے حق میں اور بانکے لال کے خلاف گواہی دینی ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابھی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ اُس نے کہا،پُہنچ جاؤں گا،اور فون رکھ دیا۔
    دوسرے دن عدالت میں وہ شخص بڑے جوش و خروش سے بیان دے رہا تھا۔
    صاحب ! فتح اللہ اپنے گھر سے دودھ لینے نکلا ،ادھر سے بانکے لال آگیا،فتح اللہ تو بہت سیدھا سادہ ہے،بلکل اللہ میاں کی گائے،بے چارہ اپنے راستے پر جا رہا تھا۔بانکے لال خود ہی آکر اُس سے بھڑ گیا،اور فتح اللہ کی جب اُس نے داڑھی کھینچی تو پھر مجبور ہو کے فتح کو بھی ایک دو وار کرنے پڑے۔
    وکیل نے حیرت سے گواہ کو دیکھا،جیوری کے تمام ارکان پر سکتہ طاری تھا۔
    آپ جانتے ہیں ،فتح اللہ کون ہے ؟ وکیل نے پوچھا۔
    جی ہاں ہم ایک ساتھ کھیلے اور ایک ساتھ جوان ہوئے ہیں ۔وہ اطمینان سے بولا۔
    وکیل نے غصے سے کہا،آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ فتح اللہ اور بانکے لال مرغے ہیں ،حشمت صاحب اور عظیم صاحب کے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ بھئی واہ ۔ بہت خوب ۔ مزہ آگیا فتح اللہ اور بانکے کے بارے میں‌جان کر:201:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یقینا یہ گواہی نعیم صاحب نے دی ہو گی بھولے بھالے ہیں نہ پتا نہیں چلتا :lol:
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    ایک مرتبہ کیا ہوا نعیم صاحب ایک پٹرول پمپ پر گئے وہاں ایک آدمی گاڑی میں پٹرول ڈال رہا تھا اس کے پاس جا کر اپنے پانچے اوپر کئے اور کہنے لگے
    یار ذرا میرے پاؤں تو دھلوا دو :lol: :lol: :lol:
    بھولے بھالے :twisted:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :87: :201: بہت اچھے ۔

    تاریخی وضاحت: وہ تو لاحاصل جی کو دیکھ میں‌ شرما :oops: گیا تھا ورنہ میرا پروگرام تو غسل کا تھا :p
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت خوب ۔ نعیم صاحب آپ کا جواب نہیں اور آپ کا مقابلہ کرنا لاحاصل ہے ۔ :a180:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شیر افضل بھائی !

    اب انہی جیسی کوئی عقلمند خاتون کی شادی ہوگئی۔ پہلے ہی دن شوہر کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بڑے چاؤ سے مرغ مسلّم روسٹ کیا۔ جب کھانا میز پر لگا تو شوہر نے للچائی ہوئی نظروں سے مرغ کو دیکھتے ہوئے پوچھا

    کیوں بیگم ! مرغ کے پیٹ میں کیا بھر کر پکایا ہے ؟؟؟

    “ آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ اسکا پیٹ کوئی خالی تھوڑی تھا “ بیگم نے جواب دیا
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اسی طرح کی عقلمند خاتون سبزی والے سے سبزی لیتے ہوئے بولی : “اگر سبزیاں خراب ہوئیں تو پکی پکائی ہانڈی لے آؤں گی ۔“
    سبزی والا : “دو روٹیاں‌ بھی لیتی آئیےگا ۔“ :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبزی والا کافی کھوچل لگتا ہے۔ :bigblink:

    اوئےےےےےےے ہانڈی سے یاد آیا ۔ یار مجھے بھی ہانڈی شانڈی کا انتظام کردو۔ تاکہ میں بھی ڈوئی شوئی چلا کر کوئی کھانا شانا پکا کر کھا شا لوں۔
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کی اور سبزی والے کی عادات میں کافی مماثلت دکھائی دیتی ہے ۔ :lol:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک امریکی ، ایک فرنچ اور ایک جاپانی آپس میں بحث کررہے تھے کہ کس کا نشانہ اچھا ہے۔
    امریکی نے سِکا ہوا میں اچھالا اور فائر کرکے اسکے دو ٹکڑے کردیے ، فرنچ نے خنجر سے ایک مکھی پر وار کیا اور اسکے دو ٹکڑے کردیئے ۔ آخر میں جاپانی نے تلوار نکالی اور ہوا میں ایک مچھر پر تین دفعہ وار کیا ، امریکی اور فرنچ بہت ہنسے اور پوچھا کہ تم نے کیا کیا ہے ؟
    جاپانی نے کہا میں نے مچھر پر وار کیا تھا اور اسے اسکی مادہ کے قابل نہیں چھوڑا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو ننھے بچے مارک اور ٹونی بہت شرارتی تھے۔ اتنے شرارتی کہ اڑوس پڑوس میں بھی کوئی شرارت ہوجاتی تو سب کو یقین ہوتا کہ ان دونوں نے ہی کی ہوگی۔ ان کی شرارتوں کیوجہ سے انکی ماں بہت پریشان رہتی تھی۔ ایک دن وہ محلے کے چرچ میں گئی اور پادری سے اپنی پریشانی بیان کی۔ پادری نے اسے تسلی دی اور کہا کہ کل ایک بچے کو لے کر چرچ آ جانا۔ عورت اگلے دن ایک بچے کو لے کر چرچ پہنچ گئی۔
    پادری نے چہرے پر غصہ طاری کرتے ہوئے بچے سے رعب دار آواز میں پوچھا۔

    “ کیوں بچے ! کیا تم جانتے ہو گاڈ (خدا ) کہاں ہے ؟“

    ننھا مارک سہم گیا اور خاموشی سے پادری کی طرف دیکھتا رہا۔ پادری نے سوچا بچہ میرے رعب میں آرہا ہے۔ لہذا پھر اور اونچی آواز میں پوچھا۔

    “ بچے ! جلدی بتاؤ تم گاڈ (خدا) کے بارے میں کیا جانتے ہو؟؟“

    ننھا مارک خوفزدہ ہوگیا اور چرچ سے لپک کر باہر نکلا اور گھر کو دوڑ لگا دی۔

    ہانپتا ہانپتا گھر پہنچا تو دوسرے شرارتی بھائی ٹونی نے بے تابی سے پوچھا کہ بتاؤ چرچ میں کیا ہوا ؟؟؟

    “یار ٹونی بھائی ! اب کے ہم دونوں بہت برے پھنس گئے ‌“ مارک کے تشویش سے کہا

    “ کیوں ؟ آخر ہوا کیا چرچ میں ؟؟“ ٹونی کا تجسس اور پریشانی بڑھ گئی

    “یار کیا بتاؤں۔ پادری کا گاڈ گم ہوگیا اور سارا شک ہم پر کررہا ہے“ مارک نے پوری وضاحت کر دی۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پاگل دیگچی میں پانی ڈال کر مچھلی پکڑنے والا کانٹا لگا کر بیٹھا تھا۔
    ڈاکٹر وہاں سے گذرا تو اس نے پوچھا کیا کر رہے ہو،
    پاگل : مچھلیاں پکڑ رہا ہوں۔
    ڈاکٹر : کتنی پکڑیں ؟
    پاگل : احمق کبھی دیگچی میں سے بھی مچھلیاں پکڑی گئیں۔ :twisted:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آفیسر پاگل خانے کا معائنہ کر رہا تھا۔ دورانِ معائنہ اس نے دیکھا کہ ایک پاگل نے اپنے ہاتھوں سے خیالی پستول بنایا، پوزیشن لی اور نگرانی پر کھڑے ڈاکٹر کی طرف خیالی پستول تان کر منہ سے کہا “ ٹھاہ “ ۔ ڈاکٹر نے سینے پر ہاتھ رکھ کر کھولی کے زخم سے کراہنے کی ایکٹنگ کی اور جھوٹ موٹ کا مر گیا۔ تھوڑی دیر بعد پاگل نے پھر وہی حرکت کی اور ڈاکٹر نے پھر سے مر جانے کی ایکٹنگ کی۔ جب کمرے میں پہنچے تو آفیسر نے ڈاکٹر سے کہا
    “ وہ تو پاگل ہے۔ وہ جو کرتا ہے اسے کرنے دو۔آپ مرنے کی باربار ایکٹنگ کیوں کرتے ہیں ؟؟“
    اس پر ڈاکٹر نے جواب دیا

    “ جناب اگر میں مرنے کی ایکٹنگ نہ کروں تو وہ سمجھتا ہے کہ پستول خراب ہو گیا ہے۔ پھر وہ جوڈوکراٹے آزمانے پر اتر آتا ہے۔“ :cry:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: واہ بھئی واہ :201:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    “جوڈو کراٹے “ :201: :a215:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو عقلمند دوست (ہارون بھائی اور شیرافضل بھائی جیسے ) ایک چھوٹی سی الماری کو سیڑھیوں‌پر سے اوپر کی منزل پر لے جانے میں مصروف تھے لیکن کامیابی “ لاحاصل “‌ تھی۔ کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد جب دونوں‌تھک ہار کر چور ہو کر بیٹھ گئے ۔ تو ہارون بھائی بولے ۔۔۔

    “ لگتا ہے ۔ آج ہم سے یہ الماری اوپر نہیں‌لے جائی جائے گی“

    “ کیا کہا ؟؟ اوپر ؟؟؟ “ شیرافضل بھائی نے حیرانگی سے آنکھیں پھاڑتے ہوئے کہا۔ “ میں تو سمجھا تھا نیچے لے جانی ہے “

    :201: :201: :201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں تو پہلے ہی عقلمند ہونے سے معذرت کرچکا ہوں۔ :cry:
     
  18. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن کامیابی “ لاحاصل “‌ تھی :lol:
    جب کومل یہ لطیفہ پڑے گی تو بڑا مزہ آئے گا :a12:
    ۔۔
    اور ھارون جی جی آپ کی عقل کیا ۔۔۔۔۔ چرنے گئی ہے :lol:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مجھے کوئی فرق نہیں :119: البتہ شیر افضل صاحب اور ہارون صاحب پر ہسی ا رہی ہے :lol:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو چپ ہوں۔ بالکل ہنس بھی نہیں رہا۔ یہ دیکھئے :176:

    لگتا ہے شیرافضل بھائی اب اکیلے ہی الماری اوپر پہنچانے چلے گئے ہیں۔ اسی لیے ابھی تک اس لڑی میں تشریف نہیں لائے :twisted:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیکن جب آیں گے تب آپ کی خیر نہیں ہوگی :lol:
    ہارون صاحب تو بیچارے بھولے سے ہیں لیکن خان صاحب :twisted:
    :wink:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ ؟؟؟ :84:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ان کے نام سے ہی لگتا ہے :?
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    الماری تو نعیم نے اوپر پہنچا دی ہے لیکن وہ کیا ہوا کہ مزدوری کی رقم لے کر جب سیڑھیوں سے نیچے جا رہا تھا تو اس کا سامنا سامنے والے فلیٹ میں رہائش پذیر آنٹی سے ہوگیا ۔ اب نعیم ہے تو عادت سے مجبور، آنٹی سے پوچھ بیٹھا “ کوئی چانس ہے کیا؟ “ ۔
    بس نعیم کی ضمانت کے لئے عدالت اور تھا نے جانے کی وجہ سے مجھے تھوڑی دیر ہو گئی ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ شیرافضل بھائی ۔ ضمانت کا بہت شکریہ۔ ظاہر ہے کہ ضمانت شریف لوگ ہی دیں تو منظور ہوتی ہے نا ؟؟

    وہ آنٹی تو آپ کے لیے تھی میرے لیے تو بڑی بی تھی۔ اور وہ بھی بقول آپکے “ عادت سے مجبور آنٹی “ تھیں۔ تو ان کی مجبوری میں‌ مجھ بھولے بھالے کا کیا قصور‌؟؟
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    شاید آپ کی نظر کافی کمزور ہے اس لئے آپ کو میرے پیغام میں کاما دکھائی نہیں دیا ۔ اب دوبارہ پڑھیں تو فرق نظر آ جائے گا ۔
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس طرح کے کاموں اس طرح بھی ہوتا ہے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں‌کی شام بہت خوبصورت گذری، دونوں پکنک پر گئے، وہاں سے سیدھا شہر کے مشہور ریسٹورنٹ میں رومانٹک سا ڈنر کیا اور بالآخر دونوں اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہونے لگے تو اچانک نوجوان نے کسی خیال کے تحت لڑکی سے پوچھا

    “سنو ! تم آج شام کے سارے واقعات اپنی امی کو تو نہیں بتاؤ گی؟؟“

    “ ارے نہیں ! میری ماں تو میری ذاتی زندگی میں دخل نہیں‌دیتی “ لڑکی نے جواباً کہا “ البتہ میرے شوہر کو بات بات پر کریدنے کی بری عادت ہے“
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ 8)
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :D :lol: :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں