1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔

    آپ کی :D :lol: :p ان شرارتی مسکراہٹوں سے لگتا ہے آپ کو کچھ یاد آگیا :p
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ کے ساتھ یوسف والا ایک گاؤں ہے ۔وہاں ہمارے ایک کولیگ کی شادی تھی جس میں ہم سب دوست شامل تھے سعدیہ کی اُن دنوں نئی اپائنٹمنٹ ہوئی تھی، میری اُس سے ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ یہ 5 فروی (یوم کشمیر ) کا دن تھا ۔ شادی کے بعد واپسی کا عمل شروع ہوا ۔ ہڑتال کی وجہ سے گاڑیاں بند تھیں جس دوست کی شادی تھی اس نے کہا کہ ھارون سعدیہ کو ساتھ لیتے جانا ، واپسی پر کچھ بوندا باندی شروع ہوگئی میں نے موٹر سائیکل پر سفر مناسب نہ سمجھا ، اور ہم فوڈ ویلی ریسٹورینٹ میں چائے پینے بیٹھ گئے۔ وہاں ایک نجومی اپنی ہانک رہا تھا میں نے کہا بھائی میرا ہاتھ دیکھ کر بتاؤ کہ میرے کتنے بچے ہونگے (میری ان دنوں میں شادی نہیں ہوئی تھی)
    وہ ہاتھ پکڑ کر کہنے لگا کہ یہ تو بیوی کا ہاتھ دیکھ کر پتہ چلتا ہے میں نے اس کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ نکالا اور سعدیہ کا پکڑا دیا ۔ وہ وہاں تو کچھ نہیں بولی اور بعد میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :cry:
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بات ہے تو دلچسپ لیکن میں بندہ ہوں ذرا کم عقل ، اس لئے سمجھ نہیں آ سکی لہذا آپ یہ بھی بتا دیں کہ سعدیہ جی کے کتنے بچے ہیں ۔ :?
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دنوں بعد دوبارہ سعید صاحب (‌سور سیر کا مشورہ دینے والے) کے کمرے میں ملاقات ہوئی انہوں نے میراتعارف کروایا
    سعید صاحب : یہ ھارون ہے بہت شریف آدمی ہے۔
    سعدیہ : میں جانتی ہوں واقعی بہت شریف ہے (‌جو انکا انداز تھا بس وہ نہ پُچھیں)
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں شادی کے بغیر بچے پیدا کرنے کا رواج نہیں ہے ۔ :twisted:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دو کُھسرے آپس میں باتیں کرتے جا رہے تھے کہ اچانک ایک گِر گیا اور زور زور سے رونے لگا۔ دوسرے نے اُسے تسلی دیتے ہُوئے کہا:

    “ اُٹھ پروین مرد بن “ :(
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: کاش اس کی خواہش پوری ہوسکتی :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہو جاتی تو آپ کی کئی خواہشیں ادھوری رہ جاتیں :176: :201: :176:
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لطیفہ پڑھ کر بہت ہسی آئی میرے پاس امی بھی بیٹھی ہیں ہم ہس ہس کے لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں
    ‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘
    پولیس‘
    تمہیں کل پھانسی دے دی جائے گی

    سردار‘
    ہا ہا ہا ہا

    پولیس‘
    ہس کیوں رہے ہو؟

    سردار‘
    میں تو صبح 12 بجے اٹھتا ہوں :lol:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :212: بہت خوب لاحاصل جی ۔ شکر ہے آپ نےبھی لطیفہ سنایا۔ :87:
    ---------------------------------

    سردار پولیس میں بھرتی ہوگیا اور پہلے ہی دن ڈیوٹی پر پہنچا کہ ٹیلفون کی گھنٹی بجی ۔ سردار نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے ایک خاتون بولی

    “ ہمارے گھر کے گارڈن میں ایک بم پڑا ملا ہے “

    “ فکر کی کوئی بات نہیں “ سردار نے اطمینان سے کہا

    “ اگر 3 دن تک کوئی لینے نہ آیا تو آپ اپنا سمجھ کے رکھ لیجئے گا “ :84:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا :201: :201: خوب نعیم بھائی! :lol:
    --------------------------------------
    معذرت چاہوں گا لیکن اس لطیفے کا مزہ ہی انگلش میں ہے۔ :)


    انضمام الحق سے انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ:

    "?Wath are ur feelings after Woolmer's death"

    انضمام الحق نے جواب دیا:

    "First of all thanx to Allah & credit goes to boys" :84:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا :201: :201: ہا ہا ہا ہا

    بہت اچھے انضی بھائی :87:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نابینا شخص گوشت چھوکر پہچان لیتا تھا، ایک دن قصاب کی دوکان پر اس نے گوشت کو چھوکر دیکھا اور بولا کہ یہ بکرے کا گوشت ہے دوبارہ اس نے دوسرے گوشت کے ٹکڑے کو چھو کر دیکھا اور بولا کی یہ گائے کا گوشت ہے۔
    قصاب کو شرارت سوجھی اور اس نے اپنی قمیض اٹھا کر اپنا پیٹ اس کے آگے کردیا اور پوچھا حافظ جی یہ کس چیز کا گوشت ہے ؟
    حافظ صاحب غصے سے بولے “ الو کے پٹھے گدھے کا گوشت فروخت کرتے ہو “
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت خوب ، ایسے گدھے کو حافظ صاحب نے خوب پہچانا ۔ :lol:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سارے لطیفے بڑے مزے کے ہیں :lol:



    ایک کنجوس مٹھی میں سکہ دباے جا رہا تھا
    تھوڑا چل کر اس کی مٹھی میں پسینہ آ گیا
    اس نے مٹھی کھول کر سکے کو پیار سے دیکھا اور بولا
    ‘نہ رو سکے نہ رو میں تمہیں خرچ نہیں کروں گا‘
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: اچھی بچت ہے :222:

    ---------------------------------------

    منگنی والے دن جب لڑکا ہیرے کی قیمتی انگوٹھی لے کر لڑکی کے گھر پہنچا تو لڑکی کہنے لگی ۔ سوری میں تم سے منگنی نہیں کرسکتی۔ کل شام میں ندیم سے ملی ہوں اور مجھے پہلی نظر میں ہی اس سے محبت ہوگئی ہے ۔ اب میں اسی سے منگنی کروں گی۔

    لڑکا افسردہ ہوگیا ، بولا “ یہ ندیم رہتا کہاں ہے ؟“

    لڑکی نے گھبرا کر پوچھا “ کیوں ؟ کیا تم اس سے جھگڑا کرو گے ؟“

    “ نہیں “ لڑکے نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا “ ہو سکتا ہے وہ یہ انگوٹھی خرید لے اور میری رقم واپس ہوجائے“ :cry:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگیاں دے دکھ وکھرے
    پھر انگوٹھی کتنے کی بکی ؟
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیوں جناب ۔ آپ کیا محکمہ ٹیکس سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟

    ویسے بھی اوکاڑہ کے باسیوں کو ہیرے کی انگوٹھی سے کیا سروکار :twisted:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ آُپ نے سستی خرید لی ہے جو بتانا نہیں چاہتے :lol:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بچہ:
    ابو! آج مجھے سکول میں 5 روپے جرمانہ ہُوا۔

    باپ:
    وہ کیوں؟

    بچہ:
    کیونکہ میں سکول لیٹ گیا تھا۔

    باپ:
    نالائق میں تمہیں سکول پڑھنے بھیجتا ہوں یا لیٹنے؟ :evil:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رات 2 بجے لائیبریرین کو اس کے گھر فون آیا
    سر آپ صبح لائیبریری کتنے بجے کھولتے ہیں ۔
    لائیبریرین: یہ فون کرنے کا کونسا وقت ہے کیا تم ابھی لائبریری میں گھسنا چاہتے ہو۔
    فون کرنے والا شخص : سر گھسنا کون کافر چاہتا ہے آپ مجھے اندر بند کرگئے ہیں میں نے باہر نکلنا ہے۔ :cry:
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک صاحب بڑی تیزی سے ایک دکان میں داخل ہوئے اور بولے:

    “ڈاکٹر صاحب! مجھے کون سی بیماری ہے؟“

    “آنکھوں کی“

    “وہ کیوں بھلا؟“

    “باہر تختی پڑھ لیتے تو جان جاتے کہ یہ حجام کی دکان ہے، ڈاکٹر کی نہیں“
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب (ہارون بھائی نہیں) عبدالجبار صاحب کے نیٹ کیفے میں داخل ہوئے اور پوچھا

    “ کیا یہاں‌کافی کے علاوہ کھانا بھی دستیاب ہے ؟؟“ :84:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ چائے کافی اور کھانے کے ساتھ ساتھ آرام کرنے کے لئے جگہ بھی دستیاب ہے لیکن آپ کے لئے نہیں“ :twisted:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو نِکا سا ہوٹل ہو گیا نا ؟؟

    اگر میرے آرام کے لیے جگہ نہیں تو ہور کیا وہاں رابطہ نمبر والے آرام کرتے ہیں ؟؟ :176:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ درست ہو جائیں۔ :a155:

    آپ شاید بھول رہے ہیں کہ “ہماری اُردو“ پر ایک میں ہی آپ کا رازدار ہوں۔ :a215:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئےےےےےےےےےےےے


    یعنی عربی کی ضرب المثل کے مطابق


    ھل ھذا الکتابۃ الاسود با النعیم؟؟؟

    ترجمہ : کیا نعیم کے ساتھ کالی ڈاک کر رہے ہو؟؟؟

    یعنی

    نعیم کے ساتھ بلیک میلنگ کر رہے ہو ؟؟؟؟
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چلو معاف کیا۔ :)

    میں بھی تو کبھی پھنس سکتا ہوں۔ :?
    ----------------------------------------------------------



    خیر، میراثیوں کے دو لطیفے پیشِ خدمت ہیں۔


    ایک میراثی کا چائے کا کھوکھا تھا۔ اس کے پاس ایک گاہک چائے پینے آیا۔

    میراثی نے چائے بنا کر گاہک کو پیش کی، گاہک نے چائے پکڑی تو اُس میں مکھی تھی۔

    اُس نے میراثی سے کہا:

    “اِس میں مکھی ہے“

    میراثی نے جواب دیا:

    “اتنی سی چائے میں مکھی ہی آنی تھی اور کیا مَجھ (گائے) آتی؟؟“:84:

    ----------------------------------------------------------------------------


    ایک میراثی امرود پیچ رہا تھا۔

    ایک گاہک اُس کے پاس آیا اُس سے امرود لینے سے پہلے پوچھا کہ:

    “امرود کیسے ہیں؟“

    میراثی بولا:

    “سرکار چیک کر لیں“

    گاہک نے ایک امرود پکڑا اور اُسے توڑا تو اُس میں سُنڈی تھی۔

    وہ بولا:

    “اِس میں سے سُنڈی نکلی ہے“

    میراثی بولا:

    “اپنی اپنی قسمت ہے ابھی کل ہی ایک آدمی کا یاماہا (موٹر سائیکل) نکلا ہے“ :84:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے بھئی بہت اچھے :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو دوست تھے ان میں سے ایک کی دو بیویاں تھیں جبکہ دوسرے کی ایک بیوی تھی۔ وہ دونوں دوست اتفاق سے ایک ایکسینڈنٹ میں اکٹھے مارے گئے۔

    حساب کتاب والے فرشتے نے پہلے دوست سے ضروری سوال جواب کے بعد پوچھا
    “تمہاری کتنی بیویاں ہیں؟“
    “ جناب صرف ایک “ پہلے نے جواب دیا
    “ تمہیں جہنم جانا ہوگا “ فرشتے نے حکم سنایا۔

    اب فرشتے نے دوسرے دوست سے ضروری سوال و جواب کے بعد پوچھا
    “تمھاری کتنی بیویاں ہیں ؟“
    “جناب دو“ آدمی نے ڈرتے ڈرتے کہا
    “ تمہیں جنت بھیجا جاتا ہے “ فرشتے نے آرڈر دیا

    “ لیکن کیوں ؟؟؟؟؟؟“ پہلا دوست حیرانگی سے بولا۔ “ صرف ایک بیوی پر جہنم اور دو بیویوں والے کو جنت ۔ ایسا کیوں ہے ؟؟‌“

    “ کیونکہ یہ اپنے حصے کی سزا دنیا میں ہی بھگت آیا ہے“ فرشتے نے جواب دیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں