جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں سلام۔ہم بھی حاضر ہوئے ہیں۔
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند سنا ہے وہ راتوں کو جاگا کرتا ہے اُسے کہنا سوتے ہم بھی نہیں سنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتے ہیں اُسے کہنا ہنستے ہم بھی نہیں...
جواب: میں معصوم ہوں ہمیں لوگوں کا تو معلوم نہیں۔ہمیں اپنا پتہ ہے ہم معصوم ہیں۔
جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں ہم لوٹ آئے ہیں۔
سلام۔ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں۔تمام احباب کا کیا حال ہے۔
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند آپ نے ہماری پوسٹ کی گئی شاعری کو پسند کیا تھا۔اس پر آپ کو شکریہ کہا۔
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند حسن رضا صاحب۔آپ کا شکریہ۔:a191:
جواب: میں معصوم ہوں حسن رضا صاحب۔شکریہ ویلکم بیک کرنے پر۔ہم کوشش کریں گے کہ اب یہاں سے ہمارا رابطہ نہ ٹوٹے۔
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند دھوپ ہو یا چھاوں ہو تم ساتھ نبھایا کرنا میرے چہرے پہ صدا پلکوں کا سایا کرنا میں تو دیکھوں کا ہمیشہ تیرا راستہ لیکن...
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند آپ کا شکریہ۔
جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں ہماری بھی حاضری لگا دیں۔پتہ نہیں دوبارہ موقع ملے گا ی نہین۔
جواب: میں معصوم ہوں سلام۔آپ کو کچھ اور ملنا بھی نہیں تھا۔کیوں کہ ہم معصوم ہیں۔
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند محبت کی حسین راہوں میں اکثر میں نے دیکھا ہے جو ساتھی ساتھ چلتے ہیں بچھڑتے میں نے دیکھا ہے سجاتے تھے بڑے ہی شوق سے...
جواب: میں معصوم ہوں ہمارا تعارف تو پورا ہو ہی گیا ہے
جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند آپ سب کا شکریہ:a191:
جواب: اک انتخاب۔ تم کو معلوم بھی شاید کبھی ہو کہ نہ ہو میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں میری سانسیں تیری خوشبو میں بسی رہتی ہیں میری آنکھوں...
جواب: اک انتخاب۔ اچھا انتخاب ہئ شکریہ:a191:
جواب: کاشفی کی پسندیدہ شاعری اچھی شاعری بھیجی شکریہ:a191:
جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری اچھی شاعری بھیجی شکریہ:a191:
جواب: ملک بلال کی پسندیدہ شاعری اچھی شاعری بھیجی شکریہ:a191: