1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از معصوم, ‏6 جون 2010۔

  1. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے جینے کی امید دوبارہ دے دو
    میری ڈوبتی کشتی کو کنارہ دے دو


    میں درد کے ساحل پہ تہنا کھڑا ہوں
    پھر آکے اپنی بانہوں کا سہارا دے دو


    تیرا دامن تو بھرا ہے ستاروں سے
    مجھے صدقے میں اک ستارہ دے دو

    ‎‎‎‎‎
    میرے آنگن میں آج اندھیرا ہے بہت
    میری دہلیز کو پھر اپنا نظارہ دے دو


    چند لمحے تجھے دیکھنے کی حسرت ہے بس
    میں نے کب کہا وقت اپنا سارا دے دو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    واہ بہت خوب اچھا معصومانہ کلام ھے
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    واہ بہت خوب اچھ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    معصوم بہن ۔بہت اچھے اشعارہیں۔
    کچھ مزید شئیر کیجئے۔
     
  5. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    شکریہ:a191:
     
  6. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    میں شہرِ فنا ہوں تیرے کس کام کا
    اِک بجھتا سا دیا ہوں تیرے کس کام کا


    تو رفاقت کے لئے کسی اور کو چُن لے
    میں تو خود تنہا ہوں تیرے کس کام کا


    تجھ کو چاہتے ہیں پھولوں کے مہکتے سائے
    میں تو صحرا میں کھڑا ہوں تیرے کس کام کا


    اے پرستارِ گُلِ تار تیرا رستہ تکتے تکتے
    شاخ پہ سوکھ گیا ہوں تیرے کس کام کا


    تو بھی اوروں کی طرح مجھ سے کنارہ کر لے
    ساری دنیا سے برا ہوں تیرے کس کام کا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    بہت خوب ، عمدہ کلام ھے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    عمدہ انتخاب ہے۔۔شکریہ بہت بہت شریکِ محفل کرنے کے لیئے۔۔
     
  9. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    شکریہ:a191:
     
  10. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    جب یاد ماضی کر کے رویا کرو گے تم
    نہ نیند آئے گی نہ سویا کرو گے تم


    اُس وقت میری یاد تمہیں بہت ستائے گی
    جب کسی سے آنکھ ملایا کرو گے تم


    تڑپے دل اور آہ بھی نہ نکلے زبان سے
    چپ چاپ آنسوؤں کو بہایا کرو گے تم


    جذبات میں آکر جلا دے میری ساری یادیں
    اب کس طرح جی کو بہلایا کرو گے تم


    موت تو برحق ہے جدا کر کے ہی چھوڑے گی
    وعدہ کرو میری قبر پہ آیا کرو گے تم
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    اچھی اور معصومیت والی شاعری ہے اچھی شاعری پوسٹ کرنے کا شکریہ :a165:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    خوب کلام ھے بھئی واہ

    موت تو برحق ہے جدا کر کے ہی چھوڑے گی
    وعدہ کرو میری قبر پہ آیا کرو گے تم

    اس وعدہ کروانا ویسے زیادتی ھے
     
  13. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    معصوم کی شاعری رئیلی بہت معصوم ہے :flor:
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    عمدہ انتخاب ہے

    لکھتی رہا کریں
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    بہت اچھی شاعری ارسال کی ہے آپ نے۔۔جیتی رہیں۔۔
     
  16. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    آپ سب کا شکریہ:a191:
     
  17. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    مجھ سے روٹھے گا جب وہ تو مجھے رولا دے گا
    پھر خود ہی اپنی شرارتوں سے مجھے ہنسا دے گا


    اُداس ہوتا ہوں تو جی کرتا ہے اس کے کندھے پہ سر رکھ دوں
    مجھے یقین ہے اِک وہی ہے جو مجھے حوصلہ دے گا


    اس روز میں زندگی سے ہی روٹھ جاؤں شاید
    جس روز وہ مجھے اپنے دل سے بھلا دے گا


    اس کی باتوں پہ مجھے اس قدر پیار کیوں آتا ہے
    یہ میرا پیار اِک دن اسے مغرور بنا دے گا


    قدر اس کی میری طرح کوئی نہ کر پائے گا
    خود وقت اسے اِک دن یہ بات سمجھا دے گا
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    بہت خوب معصوم جی

    بہت عمدہ
     
  19. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    شکریہ:a191:

    تم کو معلوم بھی شاید کبھی ہو کہ نہ ہو
    میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں


    میری سانسیں تیری خوشبو میں بسی رہتی ہیں
    میری آنکھوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے


    ہاں میری دل میں تیرا عکس بسا رہتا ہے
    تم کو میرے آنگن میں لگے پھول گواہی دیں گے
    میں نے عرصے سے کسی پھول کو دیکھا نہیں تھا


    تجھ کو سوچا ہے تو پھر تجھ کو ہی سوچا ہے فقط
    تیرے سوا کسی اور کو سوچا ہی نہیں


    تجھ کو معلوم شاید کبھی ہو کہ نہ ہو
    ہم صرف تم پر ہی مرتے ہیں تمہی کو چاہتے ہیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    واہ بہت خوب
     
  21. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    معصوم جی آپ کی پسند کی شاعری بہت اچھی ہے اور آپ کی طرح معصوم بھی ہے
     
  22. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    بہت خوب
    :a180::a191:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    معصوم صاحب ۔ شاعری کے انتخاب پر شکریہ قبول کریں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    معصوم جی آپ کی شاعری آپ کی طرح معصوم ہے بہت خوب زبردست :wow: :222:
     
  25. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    آپ سب کا شکریہ:a191:
     
  26. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    محبت کی حسین راہوں میں اکثر میں نے دیکھا ہے
    جو ساتھی ساتھ چلتے ہیں بچھڑتے میں نے دیکھا ہے


    سجاتے تھے بڑے ہی شوق سے خیالوں کی حسین دنیا
    بہت چھوٹی سی باتوں پر اجڑتے میں نے دیکھا ہے


    جو کہتے تھے اک پل بن تیرے ہم رہ نہ پائیں گے
    سامنا اب ہو تو چپ چاپ گذرتے میں نے دیکھا ہے


    جو کہتے تھے تیرا رشتہ زمانے بھر سے افضل ہے
    انہی رشتوں کو پل بھر میں بچھڑتے میں نے دیکھا ہے
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    واہ معصوم جی بہت ہی خوب عمدہ زبردست :87: :222: :wow:
     
  28. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    آپ کا شکریہ۔
     
  29. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    دھوپ ہو یا چھاوں ہو تم ساتھ نبھایا کرنا
    میرے چہرے پہ صدا پلکوں کا سایا کرنا


    میں تو دیکھوں کا ہمیشہ تیرا راستہ لیکن
    تم کبھی جلدی تو کبھی دیر سے آیا کرنا


    ڈانٹ لینا سرِ محفل کوئی بات نہین
    پھر اکیلے میں گلے لگ کے منایا کرنا


    جان جاوں گا خوشبو سے میں تمہاری تم کو
    تم میری آنکھوں کو پیچھے سے چھپایا کرنا


    جاگنا چاہوں جو رات بھر تو کرنا باتیں
    نیند آجائے تو سینے پہ سُلایا کرنا
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم کی ٹوٹی پھوٹی پسند

    ارے واہ معصوم جی آپ تو آتے ہوئے ساتھ میں ہمارے لئے تحفہ بھی لئے آئے ہیں

    کمال کی شاعری ارسال کی ہے واہ ایک ایک شعر لاجواب ہے :222: زبردست
     

اس صفحے کو مشتہر کریں