1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصوم, ‏23 مارچ 2011۔

  1. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام۔ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں۔تمام احباب کا کیا حال ہے۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    وعلیکم السلام

    معصوم جی میں تو خیریت سے ہوں اور مجھے امید ہے باقی دوست بھی خیریت سے ہی ہوں گے

    آپ اپنی سنائیں ؟؟؟ اتنی دیر فورم سے غائب رہے خیریت تھی ؟؟؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    وعلیکم السلام معصوم ۔
    الحمدللہ خیریت۔ جزاک اللہ
    آپ سنائیں ؟
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    معصوم جی تو پھر نہیں واپس آئے پتہ نہیں کیا بات ہے :135:
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    راہ میں پڑے پرے خاک کو نہیں ہو گئے
    ہارون پتہ کروائیں
    خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    ڈاکٹر صاحب ، یہ شعر یوں نہیں ہے ۔ :car:
    ہارون پتہ کروائیں
    خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
    :horse:
    بلکہ چچا غالب نے شاید کچھ یوں کہا تھا ۔
    :143:
    آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
    کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک
    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
    خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک۔۔۔۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    خاک ہو جائیں گے آپ کے لوٹنے تک

    دستخط
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    لو مین لوٹ آیا ، اب تم بھی رمبھا شروع کر دو ۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    میں نے معصوم جی کے لوٹنے کی بات کی تھی

    ویسے آپ جہاں سے لوٹے ہیں وہاں والے بھی وہاں لوٹ گئے ہوں گے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    اچھا ! :143:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    ہاں جی حیران ہونے کی کوئی بات نہیں
     
  12. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    ہم لوٹ آئے ہیں۔
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    خود ہی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    اور ہم لیٹے ہوئے ہیں راہوں میں
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    حسن رضا آپ نے اپنے دستخط میں جو شعر لکھا ہے وہ درست نہیں ہے
    اے جذبہِ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
    منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے

    اے دل کی خلش چل یونہی سہی چلتا تو ہُوں انکی محفل میں
    اُس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے

    اے رہبرِ کامل چلنے کا تیار ہوں میں پر یاد رہے
    اُس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے

    ہاں یاد مُجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
    اس راہِ محبت میں کوئی درپیش جو مُشکل آ جائے

    اب کیوں ڈھونڈوں گا چشمِ کرم، ہونے دے سِتم بالائے ستم
    میں چاہوں تو اے جذبہِ غم، مشکل پسِ مشکل آ جائے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    ارشین جی یہ میرے ایک دوست کا لکھا ہوا شعر ہے اس غزل کا نہیں

    بہر حال دھیان کروانے کا شکریہ :flor:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    وعلیکم شکریہ ۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    آپ کہاں پڑے ہیں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    اپنے آفس کی کرسی پر ۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    تو کرسی کہاں پڑی ہے :119:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    آپ کے سر پہ
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    شکر ہے خالی کرسی ہی ہے آپ اوپر نہیں بیٹھے ورنہ












































    :pagal:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    ورنہ آپ کی طبیعت درست ہوجاتی
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    طبیعت درست کی بجائے دَرست ہو جانی تھی :pagal:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں

    یعنی دست لگ گئے ہیں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کس کو ؟؟؟
     
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آپ راہوں میں ،وہ چوراہوں میں اور ہم دوراہوں میں پڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی!
     
    Last edited: ‏30 اکتوبر 2015
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خاک ہو جائیں گے راہوں میں چوراہوں میں اور دوراہوں میں

    اس لئے تھوڑا دھیان کریں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کون پڑا ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو کوئی نہیں دیکھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں