1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ معصوم جی
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی جی آج کل آپ بہت اچھی شاعری ارسال کر رہی ہیں۔ماشاء اللہ سے۔۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ مبارز جی پسندیدگی کا

    ویسے یہ آج کل کا اضافہ کرکے کیا بدلہ اتار رھے ھیں:)
     
  4. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی آپی اچھی شاعری پوسٹ کی :101:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ نادی جی ،
     
  6. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپی جی ۔ آپ کی پسندیدہ شاعری قابل تعریف ہے۔ :a180:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    پاکیزہ جی بہت شکریہ اس پسندیدگی کے لئے

    آپ کہاں‌ہوتی ھیں‌آج کل ، کہاں گم ہو گئی ھیں، آپ بھی کچھ شئیر کریں پلیزززززز
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت اچھی ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ چشتی جی

    ویسے اچھی کیا ھے غزل یا سٹرا بیری
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ ایسا لگا کیا کہ میں بدلہ اُتار رہا ہوں۔۔؟
     
  11. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    دامنِ چشم سے آنسو تمام بہہ گئے
    خون ٹپکٹا ھے اب تو آنکھ سے اکثر
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    پہلے آپ یہ بتائیں کہ یہ سوال سنجیدگی :soch: سے پوچھ رھے ھیں یا عادتا؟:serious:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آئی ایم سیرئس
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ سے مذاق چلتا ھے اسی لیے کہا تھا اس میں ویسے سنجیدہ ہونے والی کیا بات تھی وہ بھی شاعری کی لڑی میں:172:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ میرے سوال کا جواب نہیں دیتی ہیں آج کل۔۔ میں نے کہیں کسی لڑی میں‌ کچھ لکھنے کو کہا ۔۔آپ نے کوئی ریپلائی نہیں دیا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    کون سی لڑی میں اس کا لنک دیں مجھے مگر کسی اور لڑی میں پلیززززززززززززززززز، ایس اکبھی نہیں ہوا کہ میں نے‌آپ کی بات کا جواب نہ دیا ہو
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی جی ! آپ کی شاعری کی پسند کا معیار بہت پکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کی سٹرابیریز کچی ہیں!!!!!!!!!!!!:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ شاعری پہ ہی غور فرمائیں تو بہتر ہو گا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر
    خوف آ رہا ھے سایہ دیوار دیکھ کر

    آنکھیں کھلی رہی ھیں مری انتظار میں
    آئے نہ خواب دیدہ بیدار دیکھ کر

    غم کی دکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا میں
    آنسو نکل پڑے ھیں خریدار دیکھ کر

    کیا علم تھا پھسلنے لگیں گے مرے قدم
    میں تو چلا تھا راہ کو ہموار دیکھ کر

    ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
    دل خوش ہوا ھے ایک گنہگار دیکھ کر

    یہ بے حسی بھی وقت ِمدد دیکھ لی عدیم
    کترا گیا ھے یار کو بھی یار دیکھ کر
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
    دل خوش ہوا ھے ایک گنہگار دیکھ کر

    بہت عمدہ خوشی ، صبح صبح اچھا کلام پڑھنے کو ملا۔ شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ بلال جی اس پسندیدگی کا
     
  22. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    اچھی شاعری بھیجی شکریہ:a191:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت عمدہ انتخاب ۔ مقتبس اشعار حاصل کلام ہیں۔ :a180:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ معصوم جی اس پسندیدگی کے لئے

    باقی سب کا بھی شکریہ
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی جی بہت خوب زبردست :wow:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ حسن ، جیتے رہو
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    خوشی آپ نے کافی دن سے کسی اچھی شاعری سے بہرہ مند ہونے کا موقع نہیں دیا۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    میں بھی یہی سوچ رہی تھی ملک بلال



    آج جدھر بھی جاتے ھیں
    ساتھ میں ڈر بھی جاتے ھیں

    جیسا سوچ نہیں سکتے
    ویسا کر بھی جاتے ھیں

    ہو جو تعلق روح سے ہو
    دل تو بھر بھی جاتے ھیں

    کس کی بات کہیں سچی
    لوگ مکر بھی جاتے ھیں

    حیرت ھے ہم تیری گلی
    آج گزر بھی جاتے ھیں

    تیرا تو بس دل ٹوٹا
    لوگ تو مر بھی جاتے ھیں

    بھاگتے بھی ہم گھر سے ھیں
    اور پھر گھر بھی جاتے ھیں
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    ہو جو تعلق روح سے ہو
    دل تو بھر بھی جاتے ھیں

    بھاگتے بھی ہم گھر سے ھیں
    اور پھر گھر بھی جاتے ھیں

    واہ بہت خوب۔ اتنے دنوں کی غیر حاضری کی کسر نکال دی آپ نے۔ بہت عمدہ۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں