[justify:2mpd53fa]اسلام علیکم اگر اس کا جواب فوراٌ نہ دیا گیا تو مستقبل میں بھی ایسی کاروایاں ہو سکتی ہیں پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون...
Re: ہماری پسند قتیل اس شخص سا دنیا میں منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ھے بغاوت نہیں کرتا
Re: ہماری پسند مجھے خلاؤں میں بھٹکنے کی آرزو ہی سہی کہ تُو ملے نہ ملے تیری جستجو ہی سہی
یا ترا تزکرہ کرے ہر شخص یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
نہ تھا کچھ تو خُدا تھا نہ کچھ ہوتا تو خُدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا
امیرِ شہر کے اگے کرو فریاد مت لوگو ! اگر جانا ہے مقتل میں تو سینہ تان کر جاؤ
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کیلئے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کیلئے
یوں تو ہر شخص اکیلا ہے بھری دنیا میں پھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں تنہائی
Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائ سب دوستوں کا حال احوال معلوم کر لوں گا
سموکر جی آپ کا سگریٹ بند کرنے پر لڑائی ہو رہی ہے
جبار بھائی آپ کے انتخاب کا جواب نہیں
Re: ہماری پسند موٹروے پولیس صاحب آپ لڑی کو شروع کر کے ایسے غائب ہو گئے ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک شعر عرض ہے تیر جھٹکے سے نہ کھینچو...
جبار بھائی آپ نے بہت سے شریف لوگوں کے چہرے سے پردا اُٹھایا ہے۔ پاکستان کا شروع ہی سے یہ المہ رہا ہے کہ یہاں پیروں، نوابوں اور سردارں کا غلبہ رہا ہے۔...
عامل بنگالی اب چونکہ مسلمان ہو چکا ہے اسلئے اُمید ہے ضرور آپ کی بات مان لے گا اور اس دفعہ آپ کے ساتھ اعتکاف کرے گا۔ ہم اُس کیلئے دعا گو ہیں
ہچکی آ آ کے کسی وقت نکل جائے گا دم آپ کیوں یاد کرتے ہیں ہر بار مجھے
Re: ہماری پسند ہماری اُردُو کے تمام دوستوں کے نام ہچکی آ آ کے کسی وقت نکل جائے گا دم آپ کیوں یاد کرتے ہیں ہر بار مجھے
پوسٹ مارٹم سے پہلے پولیس رپوٹ تو بنوانی پڑے گی اسلئے وہاں آپ کی ضرورت پہلے ہے
شاید ہما جی کی سمجھ میں بات نہیں آئی اس لیئے مزے سے بات کا رج ہی بدل دیا
لگتا ہے اس لڑی میں تو ڈائنیں اور بھوت آ گئے ہیں بھاگنا پڑے گا