1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی حملہ، گیارہ پاکستانی فوجی ہلاک

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏12 جون 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :computer:



    پاکستان کے قبائلی علاقے میں سرحد کے قریب ’امریکی حملے‘ میں ایک میجر سمیت گیارہ پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی ترجمان نے حملے کی تصدیق کی ہے اور پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ’بزدلانہ کاروائی‘ ہے جس سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کو شدید دھچکا لگا ہے۔


    اس پر آپ کا کیا ردعمل ہے؟ :horse:
     
  2. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [justify:2mpd53fa]اسلام علیکم

    اگر اس کا جواب فوراٌ نہ دیا گیا تو مستقبل میں بھی ایسی کاروایاں ہو سکتی ہیں پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر نظرثانی کرنی چاہے۔ اس طرح کی کاروایوں کا ذمہ دار صرف پرویز مشرف ہے جس نے اس کی اجازت دے رکھی ہے
    [/justify:2mpd53fa]
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اندرونِ خانہ بش اور مش حکومت کے درمیاں یہ بات طے پاچکی ہے اور مش اسکے بدلے لاکھوں ڈالرز لے چکا ہے کہ امریکی جب چاہیں ، جہاں‌چاہیں حملہ کرسکتے ہیں۔ اور اسکے بدلے اگر پاک فوج کا ترجمان یا حکومت پاکستان امریکہ کو تھوڑا بہت برا بھلا کہہ دے تو برداشت نظر انداز کردیا جائے۔ :suno:
     
  4. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں اس پر صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔ "ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات"
     
  5. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پارلیمنٹ میں‌اور حکومت میں‌ زنخے بیٹھے ہیں‌ایک اس کے خلاف اجازت نہیں دیں‌ گے کا بیان دیتا ہے باقی ڈیسک بجا کر فرض ادا کردیتے ہیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس پر صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔ "ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات"[/quote:tjv6tegs]
    ارے ندیم بھائی ۔ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ خوش آمدید :dilphool:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوست بھائی ۔ درست فرمایا۔۔
    اتنے عرصے بعد آپ کا پیغام پڑھ کر اچھا لگا۔ :dilphool:
    تشریف لاتے رہا کریں۔ آپ جیسے دوست کسی بھی بزم کا اثاثہ ہوتے ہیں
     
  8. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں اس پر صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔ "ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات"[/quote:1q958pxh]
    ارے ندیم بھائی ۔ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ خوش آمدید :dilphool:[/quote:1q958pxh]

    جزاک اللہ، شکریہ نعیم بھائی
     
  9. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پاکستان ایسے موقعوں پر ہر وقت یہ کہتا ہے کہ ہم ان کو ایسی حرکت کی اجازت نہیں دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھلا وہ پاکستان سے اجازت کیوں مانگے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے جو ڈالر دئیے ہیں۔۔
    مشرف نے پاکستان کو ہبہ کیا ہوا ہے ۔۔۔۔ تو جب تک وہ ڈالر واپس نہیں ہوں گے اس طرح کی کاروائی کے وہ حق دار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ظاہر ہے کہ وہ ڈالر جس " خزانہ " میں گئے ہیں وہ واپس ہونے والے تھوڑی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشرف کہتا ہے کہ میں نے " " کو بچایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں وہ " پاکستان " اپنی " توند مبارکہ " کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہی کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. Guest
    Online

    Guest مہمان

    یہ سب کچھ مشرف بدبخت کی رضامندی سے سے ہو رہا ہے۔ یہی وقت ہے کہ تمام سیاستدان اپنی ذاتی چپقلشوں کو پس پشت ڈال کر یکجہت ہو جائیں۔ اور اس ظالم کے ظلم سے قوم کو نجات دلائیں۔

    امجد پرویز ملک
    03214402023
     
  11. Guest
    Online

    Guest مہمان

    یہ سب صدر پرویز مشرف کی وجہ سے ھو رھا ھے
    کیونکہ امریکا نئین حکومت کو آزمانے کی خاطر مشرف کا ساتھ دے رھا ھے
    پاکستان کے اندرونی مسائل جیسے کے وکلا کا مسئلا اور مھنگائی کا مسئلی سے
    توجھ ھٹانی کی خود پرویز مشرف کی ایک چال لگتی ھے ،
    پاکستان کا اللہ ھی نگھبان ھے مشرف امریکا کا پٹھو ھے مشرف کو مارشلا لگانے کا سبب چاہیے ،
     
  12. Guest
    Online

    Guest مہمان

    سلام ایک سے ایک غدار ھے سارے امریکھ کے غلام ھین ایک بات یے کھ پاکیستان مین کیون مزاکرات نھین کرتے دبی اور یورپ کیون جاتے ھین کیون کھ ان کے یھ کٹپتلیان ھین کھ جن کی باگ ڈور امریکھ کے ھاتھ مین ھے اور کر زی نے تو کمال ھی کر دیا وھ بھی ایک کٹپتلی ھے کے جس کی باگ ڈور کسی اور کے ھاتھ مین ھے وھ بے غیرت اپنی حفا ظت تو کر نھین سکتا اور ھمارے پاکستان پر ھملے کی دھمکی دیتا ھے ایک ماھ پھلے اس پر ھملا ھوا بد قسمتی سے اس مین بچ گیا ھمارے حکمرانو کی باگ ڈور امریکھ کے ھاتھ مین تو کوی بات نھین ھماری قوم کی باگ ڈور تو خدا بزگ کے ھاتھ مین ھے وھ اس پاکستان کی ھفاظت فرمے گا امین محمد تقی پاکستانی ایران
     
  13. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو ہم مسلمانوں کی کم ظرفی ہے جو غیر اس سے ناجائز انتفاع کر رہے ہیں، اس مسئلے کا ذمہ دار ہم صرف اپنے حکمرانوں کو ہی کیوں ٹھہرائیں، وہ بھی تو ہم میں سے ہیں، ہمارے ہی جیسے ہیں۔ اگر ہم تفرقہ کا شکار نہ ہوتے تو کسی میں اتنی جرات کہاں تھی! ہمارے حکمران تو کیا، کائنات ہمارے اشاروں پر ناچتی!
     
  14. Guest
    Online

    Guest مہمان

    کچھ نھی
     
  15. Guest
    Online

    Guest مہمان

    عزیزہ نسرین صاحبہ !

    میں آپ سے متفق ہوں اے کاش ہم یہ سمجھ جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں