1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سگریٹ اور نوشی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏7 ستمبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوست نے دوسرے کو سگریٹ پیتے دیکھا تو پوچھا “ یار تم تو سگریٹ نوشی چھوڑ رہے تھے پھر یہ کیا“

    میں‌مرحلہ وار سگریٹ نوشی چھوڑ رہا ہوں پہلے مرحلے میں‌ میں ‌نے نوشی کو چھوڑ دیا ہے۔
    دوست نے پرسکون لہجے میں سگریٹ کا کش لگاتے ہوئے کہا۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بیچاری نوشی!
     
  3. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سگریٹ نوشی کے فوائد

    فائدہ نمبر 1-------- سگریٹ نوشی سے آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔
    کیونکہ جوانی میں ہی مر جاتا ہے۔

    فائدہ نمبر2-------- سگریٹ پینے والے کے گھر چور نہیں آتا۔
    کیونکہ اول تو اس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ سگریٹ پر خرچ ہو جاتا ہے اور دوم وہ رات بھر کھانستا رہتا ہے۔​
    ‌‌
     
  5. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہی ہی ہی ہی :lol: صحیح لکھا
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    منہ بند کرو
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آخر آپ اور پٹھان میں کس بات کی لڑائی ہے ؟
     
  9. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سموکر جی آپ کا سگریٹ بند کرنے پر لڑائی ہو رہی ہے
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا پٹھان پٹھان ہوتی ہے
     
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ کیوں؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ! ایک فائدہ بھول گئے آپ کہ سگریٹ کے ساتھ ساتھ نوشی بھی مل جاتی ہے :wink:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اگر یہ فائدہ ہوتا تو پہلے مرحلے میں‌ نوشی نہ چھوڑی جاتی ۔۔۔ :lol:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب کہا واصف بھائی! :lol:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان پٹھان ھوتی ھے

    سموکر جی آپ کا سگریٹ بند کرنے پر لڑائی ہو رہی ہے[/quote:2ndqcgkv]

    کیونکہ پٹھان نسوار کھاتی، سگریٹ نہیں پیتی -
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سگریٹ اور نوشی

    :a180: :91:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں