1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“عقلمندی۔۔“

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏10 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “اس لڑکی کے اصرار پر تم نے شراب نوشی، سگریٹ نوشی، تاش اور آوارہ گردی وغیرہ ترک کر دی؟؟“

    “بے شک“

    “تو پھر تم نے اس سے شادی کیوں نہیں کی؟؟“

    “میں نے سوچا اتنی مشکل سے زندگی سدھری ہےتو اب دوبارہ اسے جہنم بنانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔“
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا۔
     
  3. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا جواب ہے واہ
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو جواب تو بہت پسند آیا۔۔
    پر آپ ہی بتائیں میں نے آپ سے خود کو بچا کر کہ اچھا کیا نا؟
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے شہزادی جی سچی مچی رُس گئی ہیں :?
     
  7. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے بات ھی کچھ ایسی کی ھے
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب ایسا بھی کیا کہہ دیا تھا میں نے؟ :cry:
     
  9. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہزادی میرے خیال میں کچھ اور خیالوں‌میں ھم ہیں
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    "آپ کے خیال میں کچھ اور خیالوں" یہ خیالوں کیا چیز ہے؟
     
  11. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیا جی آپ کو نہیں پتا
     
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تنویر بھائی
    آپ خود ہی پیا جی بن کر پوچھ لیتے ہیں
    اور خد ہی تنویر بن کر جواب دے دیتے ہیں
    :84: :84: :84:
     
  13. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چوھدری صاحب کیا ھو گیا ھے آپ کوِ آپ نے کہیں وہ تو نیں پی لی۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چوہدری ہیں، کچھ بھی کھا پی سکتے ہیں :wink:
     
  15. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا مطلب؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا مطلب؟[/quote:2sg57d07]

    مطلب یہ کہ

    چوہدری ہیں، کچھ بھی کھا پی سکتے ہیں :lol:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک بے وقوف سو رہا تھا کہ ایک مچھر بار بار اُس کے کان میں آکر “پیں پیں“ کر رہا تھا، اُسے بہت غصہ آ رہا تھا، آخر اس نے بڑی کوشش کر کے مچھر پکڑ لیا۔ اب تھا وہ بہت بُزدل، مچھر مارنے سے گھبرا رہا تھا مگر بدلہ لینے کی کوئی ترکیب سمجھ نہ آئی۔

    آخر کار اس نے مچھر کو لوری سنانا شروع کر دی “سوجا مُنے!، سوجاآ آ آ آ۔۔۔۔۔۔۔!“
    پندرہ منٹ بعد جب مچھر گہری نیند سو گیا تو بے وقوف نے اپنا منہ ہتھیلی کے قریب لا کر کہا “پیں پیں پیں“
    :lol:
     
  18. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واہ خوب بدلہ لیا آپ نے
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب آپ یاد رکھنا، اب اگر آپ نے میرے کان میں “پیں پیں“ کیا تو اِس بار میں نے آپ کے کان میں “پیں پیں“ نہیں “پاں پاں“ کر دینا ہے۔‌ :lol:
     
  20. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبارجی دھیان سے
    اب کی بار کہیں وہ پیں پیں کی بجائے شی شیں نہ کردے
    ورنہ آپ تو گئے کام سے
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک آدمی کے گھر کے سامنے گدھا مرا پڑا تھا اس نے میونسپل کمیٹی والوں کو فون کیا:
    “ ہیلو! میرے گھر کے سامنے گدھا مرا پڑا ہے۔“
    جواب ملا:
    “دفن کردو“
    وہ آدمی کچھ دیرخاموش رہا، پھر جَل کر بولا:
    “دفن تو میں کردیتا مگر میں نے سوچا، پہلے مرحوم کے خاندان والوں کوخبر کر دوں“
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ ڈاکٹر صاحب کو بلا کر اس کا پوسٹ مارٹم کروا لو ویسے بھی آج کل ڈاکٹر صاحب

    فارغ ہیں :wink:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں جی، مجھے کل مِلے تھے، کہتے میں آج کل بہت مصروف ہوں۔
     
  24. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :eek: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  26. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر گدھا ہی کیوں ؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گدھا ہی کیوں۔۔۔۔۔۔۔؟

    مطلب؟ :?
     
  28. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کچھ خود بھی سمجھا کریں
     
  29. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہی ہی ہی ہی :haha:
     
  30. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پوسٹ مارٹم سے پہلے پولیس رپوٹ تو بنوانی پڑے گی اسلئے وہاں آپ کی ضرورت پہلے ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں