1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یوں تو ہر شخص اکیلا ہے بھری دنیا میں
    پھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں تنہائی
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں رہوں گا تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
    اگر کہو تو تِرا شہر چھوڑ جاؤں‌میں​
     
  3. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کیلئے
    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کیلئے​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یا صبح ہے یا آینہ یا ہے ید بیضا
    یا صفحہ رخسار کسی شوخ جبیں کا
    یا مشتری و زہرہ ہے یا مہر درخشاں
    یا جلوہ پرنور ہے یہ ماہ مبیں کا
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آ دساں تینوں عشق دی حد کی اے
    اے توں ود کے جہاں وچ شے کی اے
    عشق کسدا خیال؟
    عشق وچ کس دا کمال؟
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لا پلا دے ساقیا پیمانہ پیمانے کے بعد
    بات مطلب کی کروں گا ہوش میں آنے کے بعد
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دل میں دلبر کی ذات کو رکھنا
    ذرّے میں کائنات کو رکھنا
    عشق کی ہر گھڑی عبادت ہے
    سامنے اُن کی ذات کو رکھنا​
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اب نزع کا عالم ہے مجھ پر، تم اپنی محبت واپس لو
    جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں آتی تو یاد اُن کی مہینوں تک نہیں آتی
    مگر جب یاد آتے ہیں ، تو اکثر یاد آتے ہیں​
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کلیم کا تصور، نہ خیال طور سینا
    میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
    تو نے تو خیر بے وفائی کی​
     
  12. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ تری تلخ نوائیاں کوئی سہہ کر تو دکھائے
    یہ جو ہم میں تم میں نبھاہ ہے مرے حوصلے کا کمال ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہی مزاج ہے اپنا کسی کا دل نہ دکھے
    جدائیوں کو بھی چاہا ہے قُربتوں کی طرح​
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالب
    جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے ابرِ محبت! تُو کہیں اور برس جا
    میں ریت کا ٹیلا ہوں مِری پیاس بہت ہے​
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آسماں‌غلام ہے کس مہ جمال کا
    پہنے پھرے ہے کان میں بالا ہلال کا
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُس کے رخِ حسیں سے سَرکتی ہے جب نقاب
    اِک چودھویں کا چاند نکلتا دکھائی دے​
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا
    کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ رکھ رکھاؤ محبت سِکھا گئی اُس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مُسکرا کے مِلتا ہے​
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل کا روگ یہ چاہت خدا کسی کو نہ دے
    بری بلا ہے محبت خدا کسی کو نہ دے
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہی کافی ہے ہم دشمن نہیں ہیں
    وفا داری کا دعوٰی کیوں کریں ہم​
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں نہیں‌ہے فرق جینے اور مرنے کا
    اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ اور بات منزلِ جاناں نہ مِل سکی
    لیکن ہمارے ذوقِ طلب میں کمی نہ تھی​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ منزل اور گرد کارواں ساغر کہاں اپنے
    سمٹ کر رہگزار وقت پر نقش قدم ہو جا
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُسے کہو کہ بہت نامُراد شے ہے جنوں
    اُسے کہو کہ مجھے ہو بہت جنوں اُس کا​
     
  26. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    امیرِ شہر کے اگے کرو فریاد مت لوگو !
    اگر جانا ہے مقتل میں تو سینہ تان کر جاؤ​
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
    ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
    نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
     
  29. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہ تھا کچھ تو خُدا تھا نہ کچھ ہوتا تو خُدا ہوتا
    ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں‌ہے تجھ سے
    میری چادر میرے پیروں کے برابر کر دے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں