1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

Discussion in 'گپ شپ' started by راشد احمد, Apr 27, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اسی لیے تو گنڈاسے آپ کو مل گیا ورنہ جٹ اپنا ورثہ کب چھوڑتے ہیں ۔
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہاں میں کسی کو مس کرہی ہوں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شکر ہے !‌ میں کسی کو مس نہیں کر رہا
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    پہر تو اچھی بات ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کس کے لیے ۔ میرے لیے یا ؟
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    دونوں کیلے
     
  7. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مس کو ڈس مس کردو ۔
     
  8. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بلال بھائ واپس آنے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ اور اپ نے کہا میں سیانی ہوں :wow::wow: :a172::a172:
    :a165:
     
  9. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بلال بھائی سیانے کے لفظ کی بے عزتی نہ کریں :zuban:
     
  10. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    زین کیا کہا اپ نے :a155:
     
  11. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ تو کارٹون سے پنگا لے رہی میرے سے تو نہیں
     
  12. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو کسی کو مس نہں کر رہی ہون
     
  13. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہ دوبارہ کس طرح مس سے ڈسمس ہو گیا ؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اپنے بچپن کے دوستوں کو بہت مس کرتا پڑا ہوں
     
  15. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اب گھر کو مس کرتا ہوں
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں نیند کو مس کر رہی ہوں
     
  17. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    تو سو جاؤ گلے کیوں کر رہی ہو
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں اس وقت شدت سے اپنی سبز چائے کو مس کر رہا ہوں ۔
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مس تو کسی کو نہیں کرہی ہوں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں بھی نہین کر رہا ، کیونکہ چائے مل گئی ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو بھنڈیوں کو مس کرتا پڑا ہوں
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جس کو مس کر رہی تھی اس سے بات ہو رہی ہے
     
  23. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کسی کو شدت سے مس کر رہا ہوں
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مس مت کرو فون اٹھاو نمبر میلو بات کرلو
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    واہ جی !‌ خوشیاں منائی جا رہی ہیں ۔ یعنی اب دستخط میں بھی خوبصورت سے شعر نے جگہ لے لی ہے ، کہو تو ایک لڑی بنا دو ۔
     
  26. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    فون وہ اٹھائے تو سہی کال ملاتے ملاتے بیٹری ڈاؤن کر دی
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں کسی لڑی کو مس نہیں کرہی ہو
     
  28. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اب میں آپ لوگوں کی وجہ سے ذہنی توازن مس کررہا ہوں
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بہت غصہ میں ہوگی کوئی بات نہیں sms کردو
     
  30. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    گولی مار دو 10 دفعہ سمجھایا نہ سمجھے میری طرف سے بھاڑ میں جائے ۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page