1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ غزلیات، نظمیات

Discussion in 'اردو شاعری' started by عبدالجبار, Nov 21, 2006.

  1. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    حال دل جا کے ان کو میرا بتایا جائے
    کوئی بھی راز نہ اب ان سے چھپایا جائے

    جن چراغوں سے نہ انسانوں کو کچھ فیض ملے
    ایسے ناپاک چراغوں کو بجھایا جائے

    جن چراغوں سے ملے روشنی انسانوں کو
    ایسے پاکیزہ چراغوں کو جلایا جائے

    قومی یکجہتی کے سب ملکر ترانے گاؤ
    ہند سے فرقہ پرستی کو بھگایا جائے

    ختم جھگڑوں کو کرو پیار سے سب ملکر رہو
    ہم سبھی ایک ہیں دنیا کو دکھایا جائے

    جو ہیں گلشن کو مٹانے کےلیئے آمادہ
    ان کے منصوبوں کو مٹی میں ملایا جائے

    مان لو باتیں تم عوض کی گرہ باندھ لو تم
    اپنے گلشن کو گلستاں بنایا جائے :dilphool:

    ڈاکٹر عوض زیدی عوض کیرانوی
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: بہنا جی ۔ سبق آموز شاعری ہے۔ :a180:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:[/quote:22u1ln5n]
    شکریہ محبوب خان بھائی ۔ :a191:
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    حاسدوں کے شہر میں
    نفرتوں کے زہر میں
    جینا بہت آسان تھا
    دوستوں کے درمیاں
    ہر پل وفا کے امتحاں
    جینا بہت مشکل ہوا
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مگر خوب :a180: :a180: آپی
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    سب کا بہت شکریہ :happy:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    گفتگو کچھ اس طرح کی زخم گہرا کر دیا
    رات اس نے میرا لہجہ بھی فسردہ کر دیا


    پہلی صف میں بیٹھ کر فرمائش ِ اشعار کی
    کل بھری محفل میں اس نے مجھ کو تنہا کر دیا
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی صف میں ۔

    واہ خوشی جی واہ ۔
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ نعیم جی
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ خان جی
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت ہی عمدہ جناب۔۔۔کس کے اشعار ہیں۔بہت ہی خوب ہیں۔۔
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ مبارز جی اعتبار ساجد کے
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ھے یہ بازار جھوٹ کا بازار
    پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم

    کرکے ایک دوسرے سے عہد وفا
    آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
     
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :222:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ خان جی پھول بدلنے کا زیادہ شکریہ :happy:
     
  19. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    زندگی کیا تری آہٹ کی صدا ہو جیسے
    بندگی کیا، ترے ملنے کی دعا ہو جیسے

    کسی خوشبو سے، کسی لمس کی سرگوشی سے
    دلِ وارفتہ کا دروازہ کھلا ہو جیسے

    سرخ چوڑی کی کھنک چھیڑ گئی پھر ہم کو
    پھر تری یاد کا کنگن سا بجا ہو جیسے

    تیری آواز کی رِم جھم سے شرابور ہے دل
    میں تمھارا ہوں، یہ دھیرے سے کہا ہو جیسے

    اس تصور سے ہی سرشار رہا کرتی ہوں
    میرا آنچل ترے دامن سے بندھا ہو جیسے

    کس سے مرمٹنے کی سیکھی ہے ادا کیا کہیے
    شمع پر پھر کوئی پروانہ جلا ہو جیسے

    بن تیرے زیست تھی اِک درد سمندر کی طرح
    یا کڑی دھوپ میں اک آبلہ پا ہو جیسے

    پھر پلٹ آئے ہو کیا سوچ کے جانِ جاناں
    پا بہ زنجیر ابھی میری وفا ہو جیسے



    نسرین سید​
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب۔۔عمدہ انتخاب ہے۔۔۔داد قبول کریں۔۔۔ :happy:
     
  21. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    شکریہ مبارز صاحب ۔ :happy:
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :222:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خوب نیلو جی
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اوج افلاک ھے مری منزل
    میری پرواز رک نہیں سکتی

    میری آواز روکنے والو!
    میری آواز رک نہیں سکتی
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا قطعہ ہے ۔ لیکن یہ لڑی پوری پوری غزلیات و نظمیات کی ہے۔ :139:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تو آپ شوق سے اس قطع کو ختم کر دیں یہاں سے ، ویسے یہ ایک مکمل قطعہ ھے
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: عمدہ انتخاب ہے۔ :a180:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:


    :a165: :a180:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں بوند نہ ہو دل میں سمندر رکھنا
    دولتِ درد کو دنیا سے چھپا کر رکھنا

    کل گئے گذرے زمانوں کو خیال آئے گا
    آج اتنا بھی نہ راتوں کو منور رکھنا

    اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے
    دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا

    آس کب نہیں تھی دل کو تیرے آ جانے کی
    پر نہ ایسی کہ قدم گھر سے نہ باہر رکھنا

    ذکر اس کا ہی سہی بزم میں بیٹھے ہو فراز
    درد کیسا ہی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا



    احمد فراز​
     
  30. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :222:
     

Share This Page