1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ غزلیات، نظمیات

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏21 نومبر 2006۔

  1. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب نیلو جی ، زبردست :a180: :a180: :a180:
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت اچھے حسن رضا صاحب: :dilphool: :a180: :a180: :a165:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بےباک بھائ بڑی زوازش
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیلوفر صاحبہ ۔بہت اچھے اشعار ہیں ۔ [​IMG]
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: حسن رضا بھائی ۔ بہت اچھا کلام ہے۔ [​IMG]
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ شکریہ بڑی نوازش :flor:
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائ بڑی نوازش :a191:
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت ہی خوب شعر ہے۔
    :a165:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب حسن بھائی۔
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اُن کے اندازِ کرم، اُن پہ وہ آنا دل کا
    ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانہ دل کا

    نہ سنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا
    عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا

    وہ بھی اپنے نہ ہوئے، دل بھی گیا ہاتھوں سے
    ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا

    دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
    روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا

    [glow=red:2kj6yceg]اُن کی محفل میں نصیر اُن کے تبسم کی قسم
    دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا[/glow:2kj6yceg]
    نصیر الدین شاہ​
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :a180:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب این آر بی بھائی ۔

    بہت خوب ! پیر نصیر الدین نصیر مرحوم کا عمدہ کلام شئیر کرنے پر شکریہ ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائ بہت خوب :a165: :a180: :dilphool:
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    این آر بی صاحب۔ اچھا انتخاب ہے۔ :mashallah:
     
  16. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    این آر بی جی بہت خوب :a180:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشین رہے
    جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے

    یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو
    دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے

    دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے
    حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم، اتنے حسیں رہے

    جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
    اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے

    اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں
    ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے

    اس عشق کی تلافیء ما بعد دیکھنا
    رونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے



    شاعر : اگر معلوم ہے تو بتا دیجئے​
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ بہت خوب واہ :a165:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11

    بہت اچھا کلام ہے۔ وا ہ !
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، اصغر گونڈوی کی بہت خوب غزل شئیر کی ہے نعیم بھائی۔ اور عابدہ پروین نے گایا بھی بہت خوب ہے۔

    اصغر گونڈوی
    (وکیپیڈیا سے)

    اصغر گونڈوی پیدائش : 1884ء

    وفات: 1936

    آباؤ اجداد گورکھپور کے رہنےوالے تھے۔ مگر والد منشی تفضل حیسن نے گونڈے میں سکونت اختیار کر لی تھی ۔ پہلے گونڈے میں چشمہ سازی کا کاروبار کرتے تھے۔ بعد میں بسلسلہ ملازمت الہ آباد میں قیام رہا ۔ وہاں ہندوستان اکادمی کے سہ ماہی رسالہ ہندوستانی کے ایڈیٹر تھے۔ کلام کا پہلا مجموعہ نشاط روح 1925ء میں اور دوسرا مجموعہ سرور زندگی 1935 میں شائع ہوا۔

    http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8% ... 9%88%DB%8C

    http://www.urdupoint.com/poetry/poem.ph ... Search=New
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب نعیم بھائی
    بہت خوب انتخاب ہے

    :a180:
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں
    ورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں
    جی میں آتا ہے الٹ دیں انکے چہرے کا نقاب
    حوصلہ کرتے ہیں لیکن حوصلہ ہوتا نہیں
    شمع جسکی آبرو پر جان دے دے جھوم کر
    وہ پتنگا جل تو جاتا ہے ، فنا ہوتا نہیں
    اب تو مدت سے رہ و رسم نظارہ بند ہے
    اب تو انکا طور پر بھی سامنا ہوتا نہیں
    ہر شناور کو نہیں ملتا طلاطم سے خراج
    ہر سفینے کا محافظ ناخدا ہوتا نہیں
    ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقامِ خواجگی
    ہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں
    ہائے یہ بیگانگی اپنی نہیں مجھکو خبر
    ہائے یہ عالم کہ تُو دل سے جُدا ہوتا نہیں

    شاعر۔۔۔۔ساغر صدیقی
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بے باک جی مگر یہ ساغر کا کلام آپ نے ساگر کی لڑی میں کیوں پوسٹ نہیں کیا وہاں بھی پوسٹ کر دیں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائ بہت خوب :a165: :a180:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ پیارے حسن بھائی ، بےباک بھائی اور زاہرا صاحبہ ۔
    غزل کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے بہت سا شکریہ قبول فرمائیے۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےباک بھائی ۔ بہت خوب انتخاب ہے۔

    ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقامِ خواجگی
    ہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا نہیں ہوتا


    یہ شعر پڑھ کر دل جھوم اٹھا۔ ساغر صدیقی نے دنیائےتصوف و محبت کا اہم پردہ اٹھاکر حقیقت بیان کردی ہے۔
    ہم ہر بہروپیا کو ولی اللہ ، عاشقِ الہی اور پہنچا ہوا سمجھ لیتے ہیں۔ حالانکہ یہ دولت ہر کسی کو عطا نہیں ہوتی۔

    بےباک بھائی ۔ بہت سی داد اور شکریہ قبول کیجئے۔
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ نعیم بھائی پسندیدگی کے لیئے
    :flor:
     
  29. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم صاحب اور بےباک صاحب ۔
    آپکے انتخاب کردہ کلام بہت پسند آئے۔
    مزید طوالت کے ڈر سے اقتباس نہیں کیا۔ وگرنہ دونوں کلام بار بار پڑھے جانے کے قابل ہیں۔ :a180:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یقین


    اچانک پھر بچایا ھے کسی نادیدہ ہستی نے
    مگر کیسے ہوا یہ معجزہ یہ معلوم کرنا ھے
    تجھے کچھ یاد ھے کل تجھے کب میں یاد آیا تھا
    مجھے اے ماں! ترا وقتِ دعا معلوم کرنا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں