1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا

Discussion in 'گپ شپ' started by این آر بی, Oct 11, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    لگتا ہے بہت اچھاـ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
     
  2. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    کسی کا جاتے جاتے پھر مُڑ کر دیکھنا۔
     
  3. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    مجھےلگتا ہے بہت اچھا
    تمھارے سنگ سنگ چلنا
    وفا کی آگ میں جلنا
    تمہیں ناراض کر دینا
    کبھی خود بھی روٹھ جانا
    تمہاری آرزو کرنا
    خود اپنے دل کی دھڑکن سے تمہاری گفتگو کرنا
    مجھے لگتا ہے اچھا تم ہی کو دیکھتے رہنا
    تم ہی کو سوچتے رہنا بہت گہرے خیالوں میں
    سوالوں میں جوابوں میں محبت کے خوابوں میں
    تمہارا نام آ جانا مجھے لگتا ہے بہت اچھا ۔۔۔خدا کی قسم لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔۔ :dilphool:
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    واہ کاشفی بھیا آپ تو شاعر ہو گئے ہو۔ :mashallah:
    بہت خوب
    :dilphool:


    مجھے ہماری اردو پر آنا بہتتتتتت اچھا لگتا ہے ۔اور میں ہمیشہ اسےاپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں۔
    :dilphool:
     
  5. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    کاشفی بہت خوب۔۔۔!
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا

    کسی کا اچانک آجانا
     
  7. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    مجھے لگتا ہے بہت اچھا یہ کہنا اپنی دعاؤں میں۔۔۔۔۔۔

    یا اللہ یا رب العزت ہم سب پر اپنا رحم و کرم کر آمین۔۔

    رسول اللہ صلی علیہ وسلم اللہ کے حضور ہماری سفارش کریں۔۔۔پلیز۔
     
  8. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108

    :mashallah: بہت خوبصورت۔
     
  9. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    تواضع۔ انکساری۔

    جو اعلی ظرف ہوتے ہیں، ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
    صراحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    جب میرے بچے خاموشی کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں اور اپنی ساری پلیٹ ختم کرتے ہیں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے :hpy:
     
  11. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت اچھا لگتا ہے :dilphool:
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    مجھے اچھا لگتا ہے۔۔۔لوگوں کو ہنسانا ۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے اچھا لگتا ھے جس کی بات ھو اسی سے کرنا
     
  14. بھوت
    Offline

    بھوت ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2008
    Messages:
    265
    Likes Received:
    0
     
  15. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    بہت خوب کاشفی صاحب ۔

    ایسے خوبصورت پیغام پڑھنا اور ہماری اردو کو ترقی کرتا دیکھنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا مصیبت میں‌کسی کا کام آنا
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پوسٹ مارٹم کرنا اچھا لگتا ہے :yes:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ایسے موقعوً پہ اچھا لگتا ھے توبہ توبہ کہنا
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مجھے اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانا اچھا لگتا ہے۔ لیکن اب تو کئ کئ دن دوستوں کو مل بھی نہیں‌ سکتا :pagal:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہاں صرف یہ بتانا ھے کہ کیا اچھا لگتا ھے ورنہ ضرور پوچھتی کیوں نہیں‌مل سکتے دوستوں سے اب کیا ھوا ھے
     
  21. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    سوری جی آئندہ محتاط رہوں گا۔
    میں‌ جب غلطی کر رہا ہوں اور کوئی راہنمائی کردے تو بہت اچھا لگتا ہے۔
    :dilphool:
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    یاد کر کے بیتے دنوں کو مسکرانا ۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے بہت اچھا
    بارش میں آنسوؤں سے نہانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے بہت اچھا
    کاشفی کبھی ہم بھی ان کی طرح سنگدل ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وفا کر کے بھی بےوفا کہلانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے بہت اچھا!!!!
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپکی شاعری پڑھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے بہت اچھا
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا نمکین کے بعد میٹھا کھانا
     
  25. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    کسی بجھڑے ہوئے کا پھر سے مل جانا۔
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا ساون کی پہلی گھٹا کا آنا
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مجھے دکھی لوگوں کے دکھ بانٹ کر اور ان کے بوجھ کو ہلکا کرنے کےلئے ان کے دکھ اپنے دامن میں بھر کر بہت راحت ملتی ہے۔
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اب یہ راحت کون ھے بھئی :soch:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    وہ جو اچھا لگتا یا محسوس ہوتا ہے یہ اس کی بہن ہے :yes:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :201: :201:

    حاضر جوابی پہ ہنسی بھی آئی اور خوشی بھی ہوئی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page