1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: کتے کی جان (کو بچانے)کا جو دین احساس کروائے وہ کسی فرد کی جان لینے کی بات کیسے کر سکتا ہے -------------------------





    --------------------------------------ایم اے رضا---------------------------------------
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: یہ ہماری کمزوری ہے کہ ہم دین کو اپنی ذات کے مطابق کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں ------نہ کہ دین کے مطابق اپنی ذات کو






    ---------------------------------------------ایم ایے رضا-------------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی


    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اسلام محبت کا دین ہے اور جتنے احکامات بھی دیے گئے ہیں وہ محبتوں پر مشتمل ہیں روکا صرف ان سے گیا ہے جن سے نفرت پیدا ہوتی ہے-----------




    -----------------------------ایم اے رضا---------------------------------


    (تازہ غزل)
    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہماری قوم میں گرتوں کو تھامنے والے ساقی بہت کم ھو چکے ہیں جس کی وجہ سے بےاعتدالی پیدا ہو رہی ہے-------------------





    ----------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------

    (تازہ غزل)
    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جس کو غناء نفس مل جائے وہ ساری پریشانیوں سے بچ جاتا ہے






    -------------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------

    (تازہ غزل)

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جو لوگ وقت کی کمی کی شکایت کرتے ہیں بہت غلط کرتے ہیں ----وقت بے انتہا ہے






    ---------------------------ایم اے رضا---------------------------------

    (تازہ غزل)

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے وقت میں کمی ہوتی ہے ---کیونکہ اس سے برکت اٹھ جاتی ہے







    -------------------------------ایم اے رضا--------------------------------

    (تازہ غزل)

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جو لوگ دین پر عمل کرتے ہیں ان کے لئے وسعت وقت ہو جاتی ہے







    -------------------------ایم اے رضا------------------------------------

    تازہ غزل

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  9. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اگر برکت کا تصور سمجھ میں آ جائے تو بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے







    -------------------------------ایم اے رضا-----------------------------


    تازہ غزل

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مال و دولت رکھنے کے لیے تو کفن میں جیب نہیں مگر اعمال کا اجر رکھنے کے لیے بڑی جگہیں ہیں






    ------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------


    تازہ غزل
    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: برکت کا اصول چھوٹ جانے کی وجہ سے ہمارے مسائل مزید ابتری کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ ہم وقت کو کوستے رہتے ہیں





    -------------------------ایم اے رضا-----------------------------

    تازہ غزل

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: وقت کو کوسنے کی بجائے اگر ناکامی کو کسی پر تو میں ڈھال دیا جائے تو ناکامی کا افسوس کم ہو جاتا ہے اور کامیابی کی طرف راستہ کھلنے لگتا ہے






    ----------------------------ایم اے رضا---------------------

    تازہ غزل

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  13. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: کبھی کبھی ہم سکون کی تمنا رکھتے ہیں اور تمنا پوری کرتے کرتے ہم بے سکون ہو جاتے ہیں







    ----------------------------------ایم اے رضا-------------------------------

    تازہ غزل

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  14. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: کچھ لوگ بے سکونی گزارتے گزارتے سکون تک پہنچ جاتےہیں اور کچھ لوگ سکون کی تلاش میں خود کو بے سکون کر بیٹھتے ہیں







    -----------------------------ایم اے رضا----------------------------------------

    تازہ غزل
    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  15. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: کبھی کبھی انسان پر ایسے حالات بھی گزرتے ہیں کہ مثبت انداز میں کی گئی جستجو بھی پریشان کر جاتی ہے






    ---------------------------------ایم اے رضا -----------------------------

    تازہ غزل

    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  16. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: میری زندگی واقعات سے بھری ہوئی ہے اور میں واقعات ڈھونڈنے اور کھوجنے میں لگا رہتا ہوں ---------کتنی عجیب بات ہے




    --------------------------------ایم اے رضا------------------------------

    تازہ غزل
    viewtopic.php?f=24&t=1743&start=45
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: پریشانی ایک رکاوٹ یا سپیڈ بریکر ہے تاکہ ہم اپنی سوچ کی گاڑی کی رفتار دھیمی کر کے اس کو عبور کریں جب سپیڈ بریک ہو جائے تو نئی جہت ملے کی دوبارہ نئے عزم سفر کے ساتھ






    -----------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: پریشانیاں انسانی شخصیت کی عظمت کے پیمانے کے اعتبار سے بڑی یا چھوٹی ہوتی ہیں نہ کہ دولت یا غیر دولت کے اعتبار سے





    -------------------------ایم اے رضا-----------------------------
     
  19. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: دولت تو بہت سوں کو ملتی ہے مگر نقشِ عثمان غنی پر کوئی کوئی چلتا ہے





    --------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  20. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوسرے لوگون کے درمیان میں رب کا اھساس کرنا--------شریعت تمھاری تابعدار ہو گی --------اصل دین نقل دین کا فرق سامنے ہو گا




    آواز آ رہی ہے شریعت تابعدار گستاکی کر رہا ہے

    جب تک تم رب کو اپنے اندر نیں مھسوس کرو گے تم کیا جانو گے شریعت کیا ہے کیا قانون ہے
    تم رب کو اندر ڈھونڈو شریعت تمھارے باہر کود بکود نظر آنا شروع ہو جایے گی
     
  21. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اعداد وشمار کے دفتر بھرنے کی بجائے اخلاص حاصل کرلیا جائےیا اپنے عمل میں اور مداومت اختیار کر لی جائے تو وہ دونوں جہانوں کے لئے باعث برکت ہے بنسبت دفتر بھرنے کے





    ------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------
     
  22. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جو اخلاص حاصل کر لیتا ہے وہ پھر دوسروں کو جھٹلانے اور ان کے نقص نکالنے کی بجائے صرف اللہ اور رسول کے لیے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی خوبیوں کو بھی خامیوں پر فوقیت دیتا اور ان کی ذات کو خود پر فوقیت دیتا ہے ---------یاللہ جو لکھا ہے اس پر عمل مستقل کی توفیق عطا فرماء امین ثم امین




    ------------------------------------ایم اے رضا ---------------------------------
     
  23. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: نسبتوں کا شمار کرنا اچھی چیز ہے مگر یہ بھی دھیان رکھناچاہیے کہ آنے والے جب ہم سے نسبت قائم کریں گے تو کہیں شرمندہ تو نہیں ہوں گے




    -----------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اپنی ذات پر اترنے والی کمی کو آنے والی نسل میں منتقل ہونے سے روک لینا بھی جستجوئے انقلاب ہے




    -----------------------------------------ایم اے رضا----------------------------
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: کبھی کھبی مسائل کا حل نفس مسائل میں چھپا ھوتا ہے مگر ہمیں نظر نہیں آتا اور ہم اس دیکنھے کی کوشش بھی نہیں کرتے نتیجتآ مایوسی بڑھ جاتی ہے




    ----------------------------ایم اے رضا -------------------------------------
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مطلوب اور طالب کے مابین کیفیات کی سمجھ کے لیے پریکٹیکل چاہیے ورنہ بیان کھوکھلا رہ جاتا ہے لیکن اگر مشق ہو تو شخصیت اور بیان دونوں نکھر جاتے ہیں



    ------------------------------------ایم اے رضا---------------------------
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: دلائل کا انبار چاہے عظیم پہاڑوں جتنا بڑا ہی کیوں نہ ھو دل سے نکلی ہوئی نہ کو ہاں میں نہیں بدل سکتا مگر دل ماننے پر آ جائے تو وجوہات کو پھرکے اور سمجھے بنا ہاں کہہ دیتا ہے



    -------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------
     
  28. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: بندے کی زبان اسکے احساسات کی ترجمان اور آئینہ دار ہوتی ہے اور زبان
    کی تلخی سےاحساسات کی نرمی اور کرختگی یا درشتگی کا اندازا لگایا جا سکتاہے





    --------------------------------------------ایم اے رضا---------------------------------------
     
  29. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: فطرت کا اپنی اصل اور مبادیات میں تبدیل ہونا ناممکن ہے اور عادات بھی اپنی مبادیات کے اعتبار سے تبدیل نہیں ہوتی مگر فروعات اور انواع میں ایک حد تک تبدیلی ممکن ہے اور اس تبدیلی کو بروئے کار لانے کے لیے شعور ،تحت الشعور اور لاشعور کی صحیح نشوونما اور نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے اگر فطرت اور عادات کا مکمل طور پرتبدیل ہونا نا ممکن ہوتا تو بچوں کو سکول بھیجنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی کیوں کے سکول کے اند رتو تربیت ہی شعورکی کی جاتی ہے اور شعور اور فطرت کے بیچ چولی دامن کا ساتھ ہے تو وجود لاحاصل یہ ہے کہ فطرت و عادت مبادیات میں تبدیل نہیں ہوتی مگر فروعات و انواع میں ممکن ہ

    -----------------------------ایم اے رضا----------------------------------ے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا ایم اے رضا بھائی ۔

    دل تو پاگل ہے
    دل دیوانہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں