1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

Discussion in 'اردو ادب' started by ایم اے رضا, Oct 19, 2008.

  1. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: ہم انسانی زندگی کو مشینوں کی نہج پر سمجھنے اور پرکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ---اسی لیے ہم بے حس ہوتے جا رہے ہیں ------احساس سے عاری------------؟

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  2. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: میرے پاس تکالیف کا حل ہو بھی تو ضروری نہیں کہ اس کے زریعے میں اپنی تکالیف سے نکل سکوں یا انہیں کم کر سکوں

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  3. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: ضروری نہیں کہ ہر موسیقی کا اثر روح تک پہنچ سکے ---------؟

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  4. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: سوچ اور فکر کی موضوعاتی تقسیم کی وجہ سے تو یہ یونیورسٹیاں آباد ہیں

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  5. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: موقع شناسی اکثر فائدہ مند رہتی ہے---------

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  6. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: کولمبس نے امریکہ تو دریافت کر لیا تھا مگر اپنی زات کی تسخیر نہ کرسکا

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  7. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: ارنسٹ ہیمنگ وے لوگوں کو امید دلاتا دلاتا خود مایوسی کی نذر ہو گیا

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  8. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: پسند اور ناپسند کے اختلافات نے رویہ کو جنم دیا

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  9. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ساغر خود ساغر تھا یا وقت اور حالات نے اسے ساغر بنا دیا

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  10. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    تمام دوستوں کے تعاون کاجس کسی قدر مشکور ہنا چاہیے تھا وہ
    تو ممکن نہیں کیوں اپ سب عظیم ہیں اور میں ایک ناکارہ آدمی---
    ------لیکن میں بار دیگر آپ کا شکر گزار ہو ---------گزارش یہ کرنی
    تھی کہ میرے کچھ ناول بھی لکھے پڑے ہیں اگر آپ محتاط انداز میں
    میرے کام کو مد نظر رکھتے ہوے اگر رایے دیے دیں کہ ان کو اپلوڈ کروں
    یا نہیں تو میرا حوصلہ اور بڑھ جائے گا اور میں مزید محنت کروں گا
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  11. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    میری نئی غزل بھی تقریبا مکمل ہو چکی ہے
    انشااللہ کل وہ بھی ایم اے رضا کے کلام بسلسہ
    اپنی شاعری میں اپلوڈ کردوں گا
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  12. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    پیارے ہم وطنو !
    مابدولت فن اور ادب سے بےبہرہ سہی ۔ لیکن ہم قدرشناس ضرور ہیں۔
    ایم اے رضا صاحب آپ کے تخلیقی کام کا شدت سے انتظار رہے گا
    آپ ضرور اپ لوڈ کریں۔
    شکریہ
     
  13. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    رضا بھائی یہ نیک کام جلدی سے کریں۔ آپ کی تحریروں کا شدت سے انتظار رہے گا
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایم -اے- رضا بھائی ۔
    میں بھی آپکی ادب شناسی کا معترف ہوں
    اور آپ سے درخواست اور فرمائش ہے کہ پلیز جلدی سے اپنی ادبی تخلیقات (نثر و شعر) کی صورت میں یہاں‌ارسال کیجئے۔
    شکریہ
     
  15. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: کبھی کبھی میرا دوست اگر کوئی بھی کام کرتا ہے تو مجھے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کیا کر رہا ہے لیکن جب ان کاموں کو کرنے کے بعد جو نتیجہ حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس کے لیے اذیت کا باعث بن جائے تو مجھے بہت زیادہ فرق پڑتا ہے----------

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  16. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: :titl ہم ہمیشہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں بد اعتمادی بے اعتباری اور بے یقینی کی کیفییات نہ ملیں ----مگر ہم کبھی بھی یہ کوشش نہیں کرتے کہ ہم بذات خود کسی کے لیے بد اعتماد ،بے اعتبار نہ ہو جائیں اور اور یقین کی سطح سے ہی نہ گر جائیں ------اگر یہ ہو جائے تو جتنی کوشش اور محنت ہو گی اتنا صلہ ملے گا------------

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  17. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: مشین اور انسان میں فرق یہ ہے کہ مشین پر اگر ہیجان اترے تو وہ HANGیاHALTہو جاتی ہے اور جب انسان پر ہیجان اترتا ہے تو وہ غصہ کرنے لگتا ہے

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  18. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: انسان جب اپنی ذات میں خدا بننے لگتا ہے تو آ زمائشوں کا شکا ر ہو جاتا ہے اور اس وقت اگر کوئی سنبھالنے والا نہ ہو تو انسان سب کچھ لٹا کر بھی کچھ نہیں سمجھتا

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  19. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: غصہ اور ایٹم بم میں تعلق یہ ہے کہ اگر ایٹم بم کو بھاری پانی سے ڈی فیوذ کر کے استعمال کیا جائے تو وہ نعمت بن جاتا ہے اسی طرح اگر غصہ کو پی لیا جائے تو وہ جستجو کا محرک بن جاتا ہے اور ایجاد اور تخلیق کے پیچھے جستجو ہی کا تو ہاتھ ہے

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  20. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: اختلاف اور مخالفت میں بڑا فرق ہے اور اختلاف اگر مخالفت بن جائے تو لڑائی کا پیش خیمہ ثابت ہوتا ہے

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    زبردست بہت خوب کیا اسی فرق کو سمجھنا چاھیے :mashallah: اچھی بات کی ھے
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم اے رضا بھائی ۔ آپ تو صاحبِ فن و ادب ہیں اسلیے بات کو عمدہ سلیقے سے کر گئے۔
    مجھ ان پڑھ کو آپکے اس مقولے کی سمجھ یوں آئی ہے کہ

    مشین اور انسان میں فرق یہ ہے کہ مشین پر اگر ہیجان اترے تو وہ HANGیاHALTہو جاتی ہے
    اور جب انسان پر ہیجان اترتا ہے تو وہ دوسروں کو HANG کر دیتا ہے :pagal:
     
  23. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: ژرف نگاہی، ندب،دقت نظری یا عدیم النظر لکھنے میں تو چند الفاظ ہیں اگر ان کو اپنی گفتگو یا ملفوظات میں اتارنا پڑ جائے تو شائد زندگی پوری اسکی نظر ہو جائے اور ایک بات بھی ایسی نہ بن سکے جو اس میزان اور معیار پر پوری اترتی ہو ان چیزوں کو سمجھنے کے بعد پتا چلتا ہے کہ لوگ کم کیوں لکھتے ہیں جن میں لکھنے کی قوت موروثی یا ماحولیاتی طور پر ودیعت ہو -----وہ -----وہ کچھ لکھنا چاھتے ہیں جو راہ اعتدال پر ہو اور اپنی ذات میں خود سونا ہو یعنی گوھر یتیم اور دریتیم ہو جس کا کوئی نعم البدل نہ ہو

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں پہلے ان تین الفاظ کے معنی ڈھونڈ لوں۔ پھر آکر آپکی تحریر پر تبصرہ کروں گا۔ انشاءاللہ
     
  25. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللٌہ، بہت ھی خوب،
    رضا بھائی، کیا خوب لکھتے ھیں،!!!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  26. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: عبدالجبار بھائی کے نام اہم پیغام:titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    مکرمی و محتشم بنازجگروداغم نور نظر منظرم جناب صاحب محترم
    اسلام علیکم
    میں نے شاعری کو بھی نئے سرے سے مجتمع کر کے سنوارنے کی کوشش کی ہے اپکی دیرینہ
    خواھش پوری کرنے کے لئے اور آئندہ کوئی غلطی نہ کرنے کے عزم اورسعی کے ساتھ اور جستجوئے انقلاب کی نئی کوشش اور تلقین انقلاب(بات سے بات)کی تکمیل کی خواھش کے ساتھ اپنی ذات کے ہیجانات کو من عن بعینہ مزید عیاںونمایاں کرنے کی کوشش کروں گا :
    احقر العباد
    ایم اے رضا
    titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli:titli: :titli
     
  27. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titlititli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:

    تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرا ذھن آجکل شدید پریشانی کا شکار ہےاس لیے آُپ
    احباب کی دعاوں کی شدید ضرورت ہے امید ہے اپ ضرور کرم فرمائیں گے اور ضرور دعا گو رہیں گے
    دعاو کا طالب
    احقر العباد
    ایم اے رضا
    titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:

    titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :
     
  28. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: تشبیہات و تلمیحات اور استعارات سے بات اے سمجھ میں آتی ہے جس کی سوچ اور فکر مثبت سطح پر راہ اعتدال پر ہو بصورت دیگر یہی چیزیں ساری کی ساری اثرات کے اعتبار سے الٹ ہو جاتی ہیں اس لئے کوشش کرنی چاھیے ایسی چیزیں ان لوگوں کے سامنے بیان کرنی چاہیں کہ جن کی سوچ اس قابل ہو جو راہ اعتدال سے نہ ہٹے ورنہ سوچ میں انقلاب پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے

    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رضا بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔
    اور آپکی زندگی کو خوشی و سکون سے بھر دے۔ آمین بجاہ سید المرسلین :saw:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہر دکھ پریشانی سے نجات دلائے ہماری دعا ھے آپ کے لئے
     
Share This Page