1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Suffer نامہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏25 اپریل 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    ایویں ہنس دی ۔۔ویسے بات تو کوی نہین تھی ہنسنے والی
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    او کوئ بات نہیں یہ ہوتو رہتا ھے پریشان مت ہوں آپی جی
     
  3. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    زینب آپی نراض نہ ہونا میں نے یہ باتیں مزاح میں کی تہیں اگر آپ کو بری لگی ہوں تو معذرت چاہتاہوں آپ سے
     
  5. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    اٹس اوکے ۔۔اس میں ناراض ہونے والی کیا بات ہے بھای
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    کسی سے ناراض ہونا اچھی بات نہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    شکریہ آپاں جی

    آپ کی حاضری بہت کم کیوں ہوتی ہے
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بھائیوں اور بہنوں مجھے ماں یاد دلا دی آپ نے ۔
    کیونکہ
    ہم اپنی ماں کو آپاں جی ہی کہتے تھے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    اللہ کریم ان کی یادیں ہمیشہ آپ کے سینے میں محفوظ رکھیں
     
  10. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    [blink][/blink]

    بھای لاییٹ آے تو حاضری بھی لگے نا لاییٹ ہی بہت جا رہی ہے آجکل
     
  11. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    واہ واہ جناب ہنسا ہنسا کر رلا دیا میں قہقہے مار مار کے رو رہا ہوں مجھے یہ تحریر پڑھ کر بہت تھکن سی ہوگئ ہے کتنا صفر کیا بےچارے بھائی نے بھائی آئیندہ کوشش کر کے اتنی پُر تکلیف تحریر پیش کرنے کا تکلف نہ کرنا :zuban::zuban:
     
  12. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بہت ہی عمدہ کاوش ہے بلال جی اور اس لکھنے کے کام کو آئندہ بھی جاری رکھئے گا۔ ایک مشورہ ہے، وہ یہ کہ جتنی اقساط میں کوئی بھی مواد شئیر کریں، اس کے لئے پہلے دھاگے کے بعد اسی لڑی میں کچھ پوسٹ مختص کر لیا کریں تاکہ پڑھنے والوں کو اصل مواد ایک جگہ ہی ملے۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    اللہ آپ کو خوش رکھے!!!!!!!!!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    سچ کہتے ہیں کہ
    جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت خوبصورت پر لطف سفرنامہ
    لطیف مزاح سے بھرپور
    سفر جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور " ھل من مزید " کی صدا لگاتے منتظر ہم بیٹھے ہیں ،،،،،،،،،
    بہت دعائیں
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:


    ملک بلال بھائی یہ کھوتا کون ہے
     
    نایاب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    جو سوتا ہے وہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھوتا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم بھائی
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی
































    میں درست سمجھا ہوں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا " Suffer نامہ "
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل یہ "Suffer نامے " والی سرکار کہاں ہیں ۔ ۔ ۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دبئی کے پاس سمندر کے کنارے راس الخیمہ شہر میں تھے میری آخری اطلاع کے مطابق
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ ۔ ۔ وہیں ہیں ۔ ۔ ۔ اگلے مہینے شاید میرا راس الخیمہ جانا ہو ۔ ۔ ۔ اور اگر گیا تو ملاقات ہو گی ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوچیں کہ جہاز تو نہیں مس کردیا
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے کہ ائیر پورٹ پر سو گے ہوں
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یا پھر کوئی دبئی ہنگامہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یا کوئی راس سی الخیمی
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کو کس نے بتایا
    :cfd:
    پچھلے ٹور میں فلائٹ بھی مس کر دی تھی اس نگوڑی نیند کے ہاتھوں cry
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو زندگی سفر بن گئی ہے انگلش والا سمجھ لیں یا اردو والا :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں