1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Suffer نامہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏25 اپریل 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    واہ واہ واہ کیا کہانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی دیر اور سو لیتے آپ ذرا کہا نی میں اور مصا لحہ ڈل جاتا ۔۔۔ہیٹرک تو آپ نے کر ہی لی تھی گاڑیاں چھوڑنے میں ڈبل ہیٹرک ہو جاتی تو بات ہی الگ تھی ۔۔۔۔
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    جی زنینب جی
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    ہاہاہاہاہاہاہا ویسے بلال بھائی آپ کو گھر ہی پہنچنا تھانہ یا آپ کو نیند پوری کرنی تھی ۔
    چاہے گھر میں چاہے اسٹیشن میں
    ہاہاہاہاہاہا
    آپ کی اگلی قسط کا انتظار رہے گا
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بلال جی زبردست لکھا۔۔۔۔۔ سفر بڑا ہی دردناک بھی ہے اور مزیدار بھی ۔۔۔لیکن ایسے ہی گاڑیاں چھوٹتی رہیں تو ساری زندگی سٹیشن پر ہی بیت جائے گی۔۔۔پڑاو ڈال لیجیے اب۔۔۔۔۔۔پھر دیکھیے گا ایک بھی گاڑی چھوٹی تو۔۔۔[​IMG]
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بلال چاچو دوسری قسط پڑھ کر بڑا مزہ آیا

    اور میں ہنس ہنس کر پاگل ہوگیا تھا

    اور یہ کہانی میں نے بھی رات کو نیند کی حالت میں
    پڑہی تہی
    پھر ساری رات نیند نہیں آئ
    مجھے آپ کی اگلی قسط کا شدت سے انتظار ھے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    اگلا سفر دے تو
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بلال آپ کی نیند سے میں اگر گاڑی نکل گئی تو کوئی انوکھی بات نہیں کیونکہ آپ کی نیند کا ہمیں ذاتی تجربہ ہے---------------
    بہرحال اور بھی بہت کچھ لیٹ ہو رہا ہے----------- الکرم صاحب بھی میری رائے سے اتفاق کریں گے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    میں بھی ہوں
    اگلا حصہ بھی لگاتو بھایی
     
  9. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    میں اس درد ناک یا حیرت ناک سفر نامے کو 3۔۔سے 4 بار پڑھا ہے تو میں اس نتیجے پہنچی ہوں کہ حکومت کی توجہ اس طرف کرانی چاہیے کیو نکہ بلال صاحب نے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے آجکل تو گاڑیاں رک رک کر مسافر کا انتظار کرتی ہیں ۔۔۔ اس لیے گاڑی کو الزام نہیں دیا جاسکتا ۔۔ویسے بھی آجکل ہماری حکومت بہت سر گرم ہے ایک دوسے پر الزام لگانے میں تو کیوں نا حکومت کا دھیان بٹایا جاے اور بلال صاحب کے کارنامے پر غور کرنے کو کہا جاے تا کہ بلال جی کا نام guinness book میں شامل کرنے پر غور کیا جاے ۔۔کیا خیال ہے آپ لو گوں کا اس بارے میں :104:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    بہت حوب زنیب جی
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    جیتے رہیے
    آصف حُسین جی:dilphool:
    جناب میں تو ابھی سے منصوبہ بندی کر رہا ہوں :104:
    کہ
    اُس مخصوص دن سے پہلے
    مؤصوف سے قبُول ہے ، قبُول ہے، قبُول ہے :yes:
    کی وِڈیو بنوا لی جائے تاکہ اگر آنجناب اُس منزلِ مقسود پہ پُہنچ کر سو بھی جائیں تو
    ہم اپنا مقصد اُس وِدیو کو چلا کر پُورا کر لیں:p_banana::p_banana::p_banana:
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    ویلکمممممممممممممممممم الکرم بھای
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    ویسے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے
    کہ جب بھی ملک صاحب کا سفر شروع ہوتا ہے تو تمام گاڑیاں وقت پر آ رہی ہیں اور وقت پر ہی جا رہی ہیں.
    تو کیوں نہ ایک کی قربانی دے کر پورے ملک کی بسوں، کوچوں اور ٹرینوں کے شیڈول کو وقت پر لایا جائے.


    کیا خیال ہے آپ لوگوں کا
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ


    بھت خوب نصراللہ بھائ
    میں آپ کے ساتہ ہوں
    میرا ووٹ آپ کی طرف ھے
    آپ بس قدم بڑہائیں
     
  15. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    لگتا سفر نامہ ابھی ادھورا ہی ہے ۔۔میں اپنے کمنٹس بچا کر رکھتی ہوں ۔۔۔جب مکمل ہو جاے گا باقی کے کمنٹس تب دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔عجیب داستان ہے یہ کہاں شروع کہاں ختم ۔۔۔۔۔ چلیں سب انتظار کرتے ہیں اختتام کا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بلال بھائی کے سفر نامے کا لب لباب شاید یہ شعر ہے۔

    نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
    ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں

    بلال بھائی بہت عمدہ لکھا ہے ۔۔۔ہنس ہنس کے پیٹ میں بل پڑ گئے۔ بہت خوب۔
     
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    واہ واصف حسین جی واہ
    کمال کا شعر داغا ہے
    قسم سے دل خُوش ہو گیا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    معافی چاہتا ہوں یہاں دو شعر لکھ رہا ہوں لیکن لکھنا ضروری سمجھا نہیں تو ہمارے پیارے وآصف بھای کا ایک شعر آدورا رہا جاتا
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
    ہر شبِ غم کی سحر ہو ضروری تو نہیں

    چشمِ ساقی سے پیو یا لبِ ساغر سے پیو
    بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں

    نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
    اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں


    سب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر
    سب پہ ساقی کی نظر ہو یہ ضروری تو نہیں
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    اس میں ایک شعر کم کردیا ہے
    مجھے اچھا نہیں لگا جی اس لیے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بہت خوب بلال بھائی ۔ لمحہ لمحہ داستان بلکہ بلبل ہزار داستان لطف ناک بھی ہے۔ افسوس ناک بھی اور مستقبل کے حوالے سے خطرناک بھی ۔
    بات تو ٹرین چھوٹنے کی ہے لیکن نجانے کیوں دھیان رہ رہ کر بزرگوارم الکرم صاحب کے تفکرات کی طرف چلا جاتا ہے۔ :143:
    چلیں ۔۔۔ امید باقی ہے ۔۔۔ کے اصول کے تحت آگے دیکھتے ہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بلال چاچو ! اوپر کچھ بچے قربانی کی باتیں کر رہے ہیں :84:
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    :201::201::86::201::201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    بلال بھائی ۔ آپ کی ہر تحریر سے ہماری اردو والے "وہ " نتائج کیوں اخذ کرنا شروع کردیتے ہیں ؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    یعنی لوٹ‌کے - - - - گھر پہنچ ہی گئے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    قبول ہے قبول ہے قبول ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    چاچا جی ! ایک بار پھر سوچ لین ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    نکمے پتر احمقانہ باتیں مت کروں زینت بہن ناراض ہوجائیں گی
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: Suffer نامہ

    یہ تو ھارون بھی کی گپ شروع ہورہی ہے
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Suffer نامہ

    :computer: ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں