1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏26 مئی 2006۔

  1. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم آپ کے ہیں کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلوگن

    آپ کا سلوگن تو ضرورت رشتہ کا اشتہار لگتا ہے
     
  3. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    گھنٹہ گھر کی بات میں خاصا وزن ہے۔

    مس شہزادی!

    گھنٹہ گھر کی بات میں خاصا وزن ہے۔ ذرا غور فرمائیں۔ :p
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    وزن

    وزن کہیں بڑھ ہی نہ جائے۔
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شہزادی کے پیاجی

    لو جی شہزادی کے پیاجی بھی آگئے۔۔۔
     
  6. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ نہ کرے

    میرے سوا تمہیں چاہنے والا
    اس دنیا میں کوئی اور ہو
    اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے
     
  7. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پتا چل گیا یا بتاوں
     
  8. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ہے کہ شہزادہ بھائی نے "گھنٹہ گھر" کی بات سے خاصا اثر لیا ہے۔ لیکن شہزادہ جی پہلے آپ کو اپنی اہلیت تو ثابت کرنا ہی پڑے گی۔ ورنہ ہر ایک کی قسمت میں ۔ ۔ ۔
     
  9. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ منہ

    یہ منہ اور مسور کی دال واہ واہ
    جا منہ دھو رکھ
     
  10. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کا خیال

    ہمارے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
     
  11. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خدائی خدمت گار

    محترمہ شہزادی صاحبہ اور جناب مینار پاکستان آپ دونوں سے التماس ہے کہ اپنا مکمل بائیو ڈیٹا ارسال کریں میں عرض کیے دیتا ہوں کہ منے کی ماں کس کی قسمت میں ہے
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگالی جی

    آپ کسی کا بائیو ڈیٹا کیا نکالیں گے آپ کی اپنی دکان میں دو دو فٹ پانی کھڑا ہے وہ تو آپ نکال نہیں سکے
     
  13. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: بنگالی جی


    اتنا حسد بھی اچھا نہیں ہوتا۔ کیوں رقیب برداشت نہیں ہوا کہ مینارِ پاکستان کی بجائے براہِ راست اس کے عامل پر ذاتی حملہ کر دیا!!!
     
  14. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بنگالی بابے

    اوئے بنگالی بابے اپنی دوکان کا پانی نکال کر فرش اونچا کروالو
    نہیں تو غوطے کھانے پڑھیں گے
     
  15. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بنگالی با با

    جناب من یہ پانی حسب ضروت قسمت کا حال معلوم کروانے والوں کو غوطے دینے کے لیے رکھا جاتا ہے ۔آزمائش شرط ہے۔
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    الف لام میم جی

    کوئی کسی کا رقیب نہیں ہوتا اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے
     
  17. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    غوطہ

    بری بات گاہک خدا کی رحمت ہوتا ہے۔

    ہاں اگر قسمت کا حال بتانے سے پہلے آپ خود غوطہ لگاتے ہیں تو الگ بات ہے۔

    ویسے بھی صفائی نصف ایمان ہے۔ نہا دھو کے رہا کرو۔
     
  18. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سموکر صاحب

    سموکر صاحب یہ پانی چلے کی چلم کا ہوتا ہے ۔آپ زیادہ بہتر سمجتے ہوں گے۔ :lol:
    یہ چلم میں ہو تو کش کا مزہ آتا ہے ۔
     
  19. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    درست فرمایاآپ نے

    درست فرمایاآپ نے اس پانی کی تاثیر ہم ہی بہتر جانتے ہیں
    بلکل آپ کو اسی میں نہانا چاہیے
    عام پانی سے تو آپ جیسے عاملوں کا میل اتر ہی نہیں سکتا
    بس اب جلدی سے نہا لو
     
  20. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ویسے میں نے تو سنا ہے کہ عامل پانی اور آگ میں بیٹھ کر چلے کاٹتے ہیں۔
     
  21. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سموکر صاحب

    آئیں مل کر اشنان کریں یہ پانی تن تو صاف کرتا ہی ہے ۔من میں سگرٹ کے دھویں کے لیے بھی اکسیر ہے۔
     
  22. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترمہ شہزادی صاحبہ

    ہمارے بارے میں کیا خیال ہے ؟

    پچھلی مرتبہ بھی ہم نے آپ کی رائے طلب کی تو منحوس بنگالی بابا گھس آیا اور آپ اور رقیبِ رُوسیاہ اُس کے پیچھے پڑ گئے۔ ہم انتظار ہی کرتے رہ گئے۔

    ج س م ف
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بنگالی بابا جی

    جب اتنے لوگ کہہ رہے ہیں تو آپ نہا ہی لو
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عاملِ موصوف کا حال اتنا گندا ہے کہ خود فرماتے ہیں کہ

    <center>
    کس زمانے کی بات کرتے ہو
    دل جلانے کی بات کرتے ہو
    ہم نے دو دن سے منہ نہیں دھویا
    تم نہانے کی بات کرتے ہو
    </center>

    یہ بنگالی عامل اتنی آسانی سے قابو نہیں آئے گا ذرا یہاں تشریف لا کر دیکھیں اور لکھیں کہ عامل بنگالی کا یہ ہفتہ کتنا خراب گزرے گا۔
     
  25. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ شہزادی صاحبہ

    ھم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: محترمہ شہزادی صاحبہ

    شہزادہ جی آپ یہ بات میونسپل کارپوریشن کو بتائیں وہی آپ کی مدد کر سکتے ہیں
     
  27. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پو لیس بھی تو گورنمنٹ کا ہی محکمہ ہے میونسپل والے ابھی یہاں نہیں پہنچے تو آپ ُان کو فون کر دیں
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فنا جی

    آپ میں اور میونسپل والوں میں زیادہ فرق نہیں آپ ہی اٹھا لو نا اسے کہتے ہیں جےڑا بولے اوہی کنڈی کھولے
     
  29. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اتنا کس لئے الجھتے ہو، کبھی تو کسی کو معاف بھی کر دیا کرو۔
     
  30. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارے بنگالی بابا کہاں ہو واپس آجاؤ کچھ نہیں کہا جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں