1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خود ہی سوال خود ہی جواب۔۔۔ اُس کے بعد پھر ایک سوال تھا جس سے شائد آپ جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔ :p
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اگر منکر نکیر کی طرح مجھے پوچھنے پر تُل ہی گئے ہیں تو شعر میں جواب عرض ہے

    اے داورِ حشر میرا نامہء اعمال نہ دیکھ
    اس میں کئی پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہیںںںںںںںں؟؟ :shock:

    کون کون؟ اب ہم سے کیا پردہ؟ :wink:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یقین ہو گیا ہے۔
    منکر نکیر کو مطمئن کرنا کم از کم آپ کو مطمئن کرنے سے آسان ہو گا :84:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہا ہا ہا ہا ہا :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تائیدی قہقہہ تھا نا ؟؟ :84:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا گھبرا کر کیوں ‌پوچھ رہے ہیں؟ آپ کو نہیں لگتا کہ لاحاصل آپ کی کسی کی تائید کر سکتی ہیں؟ :)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنفرم کرنا چاہتا تھا۔
    ویسے اب تو آپ بیچ میں آ گھسے ہیں اب تو وہ اس موضوع پر بات نہیں کریں‌گی :(
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ اُنہیں ‌ذاتی پیغام کر کے پوچھ لیں، اگر کہتے ہیں ‌تو میں‌اُنہیں‌ ذاتی پیغام کر کے کہہ دیتا ہوں کہ جب بھی آئیں آپ کی بات کا جواب ضرور دیں۔ :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں شکریہ۔۔۔۔
    ویسے آپ کی معلومات کے لیے ۔۔۔
    میرے کمپیوٹر سے بھی ذپ ہو جاتا ہے :p
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو ہمت کریں، کس نے روکا ہے؟ :)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُسی نے :p
    جباب کے لیے نیچے تکیں ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    میرے شرمیلے پن نے :wink:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ! کیا انداز ہے۔ :lol:

    بہت خوب نعیم بھائی! مزہ آ گیا۔ :)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی تو کسی دوسری لڑی میں یہی طریقہ اختیار کیا ہے۔
    وہ کیا اس سے پہلے کیا تھا یا یہ پیغام دیکھ کر ؟؟؟
     
  15. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ شرمیلا پن تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو پڑھ کر شرم آ گئی۔
    اسکے لیے تو ہے :twisted:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی‌! شرم کریں غصہ تو نہ کریں یار :wink:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی !‌ میں تو ایکسپریشنز میں بھی فی-میل الفاظ پسند کرتا ہوں۔ مثلاً شرم، حیا، ندامت، بزّتی، جلوت ، خلوت وغیرہ ۔۔

    مذکر الفاظ بھی مجھے اچھے نہیں لگتے۔ جیسے غصہ، جھگڑا وغیرہ
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا تو بِزتی بھی پسند ہے؟ :84:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بشرطیکہ فی-میل بزّتی ہو :159:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے آپ آنے والے وقت میں یقیناَ رَن مرید قسم کے وہ ثابت ہوں گے۔ :84:

    اسی بات پر ایک لطیفہ یاد آیا۔

    ایک شخص اپنی بیوی کی خاصی خدمت کرتا تھا، اپنے دوستوں کو بھی ٹھیک سے وقت نہیں دیتا تھا۔ ایک دن اس کے دوستوں نے تنگ آ کر کہا:

    “یار تمہاری شادی کیا ہو گئی تم تو نظر ہی نہیں آتے، انتہائی رن مرید قسم کے شوہر ثابت ہُوئے ہو“

    اُس نے جواب دیا:

    “یار مجھے کسی سیانے (نعیم بھائی جیسے :wink: ) نے کہا تھا، تمہارے کام تب سیدھے ہوں گے جب تم کسی کے مرید ہو جاؤ گے۔“ :84:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اپنا کسے نوں کر لے
    یا آپ کسے دا ہو بندیا​
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اپنا کسے نوں کر نئیں سکیا
    تو آپ کسے دا ہو جا نعیم
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں لیکن آخر میں جواب ملتا ہے


    ہم آپ کے ہیں کون ؟؟؟​


    لڑی کا عنوان :wink:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کسی کے ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی !
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص اپنے کسی عزیز کے گھر ہر روز چلا جاتا تھا وہ میاں بیوی اس سے بہت تنگ تھے ۔
    ایک دن اس مہمان نے آکر دروازہ کھٹکٹا یا ، اندر سے پوچھا کیا کون ۔
    اُس شخص نے اپنا نام بتایا ، اندر دونوں میاں نیوی نے مشورہ کیا کی ہم دونوں لڑائی کریں گے اور وہ چھڑانے آئے گا تو اس کی پٹائی کریں گے۔
    ڈرامہ شروع ہوگیا وہ مہمان چھڑانے کیلئے آگے بڑھا تو اسے اندازہ ہوا کہ کام خراب ہے ،
    وہ باہر بھاگ نکلا ۔ اب میاں اپنی روتی ہوئی بیوی کو چپ کرواتا ہے اور کہتا
    چپ ہوجا میں نے کونسا سچ مچ میں مارا ہے
    بیوی : میں کونسا سچ مچ میں رو رہی ہوں۔
    اتنی بات کے بعد مہمان پھر آجاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کونسا سچ مچ میں گیا ہوں۔
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پر یہ مہمان ہوتا کون ہے؟
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    آپ :p
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی پوچھو گے ؟
    ہمارے گاؤں‌میں زمینی ہانی بہت گہرائی میں ہے اکثر واٹرپمپ گڑھا کھود کر نیچے زمین میں لگائے جاتے ہیں ۔
    اسی طرح سے لگا ہوا ہمارا واٹر پمپ خراب ہوگیا ۔ مکینک کو بلایا اس نے پمپ کھول کر گڑہے کے کنارے پر رکھا اور خود وال پر کپڑا باندھنے لگا ، بس پھر ہوا ایسا کہ وہ پمپ نیچے گڑہے میں مکینک صاحب کے اوپر جا گرا ۔ اسے باہر نکالا گیا اور انجیکشن وغیرہ لگائے ۔ ہمارے ایک پڑوسی حاجی نزیر صاحب آئے وہ بہت مزاحیہ طبیعت کے مالک ہیں وہ کہنے لگے
    “ ھارون اینوں پُچھ فیر وی آویں گا “
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :lol: :lol:

    ہارون بھائی سہی بات بتائیں نا، اُس بیچارے سے پمپ ٹھیک کروا لیا ہو گا، باقی فِٹ کرنا آپ کو خود آتا ہو گا، سو اُس بیچارے کے سر پر پمپ دے مارا اور پیسے دینے کی بجائے ایک ٹیکہ لگا کر چلتا کِیا۔ بہت بُری بات ہے۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں